جب آپ ﷺ گفتگو فرماتے تو حاضرین اس قدر باادب ہو جاتے کہ یوں لگتا جیسے ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں اور ذرا سی حرکت سے اڑ جائیں گے۔!
یہ معصوم سے نظر انے کے والے چہروں میں شیطانیت چھپی ہوئی ہے پہلی بیوی جو اس لڑکی کی بہن تھی اس میں چار بچے تھے اس کو طلاق دے کر سالی کو بھگا کر شادی کر لی
Mr Perfect retweeted
If you had the power to erase one country from the Earth, which country would you erase?
Israel 🇮🇱
America 🇺🇸
India 🇮🇳
Iran 🇮🇷
Other?
If you had the power to erase one country from the Earth, which country would you erase?
Israel 🇮🇱
America 🇺🇸
India 🇮🇳
Iran 🇮🇷
Other?
Israel is a terrorist state.
#̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣͭͭ̉͂ͨ̽͒̊̎͛ͪ̊̎ͩͧ̀͝͠͠͏̸̵̵̷̵
مجھ سے شہباز شریف نے کئی سو بندے جعلی پولیس مقابلے میں مروائے ایس ایچ او عابد باکسر
خدارا پولیس مقابلوں کی حمایت نا کیا کرو
لائبہ کے ساتھ 60 یا 70 لاکھ کا فراڈ ہوا جس سے دل برداشتہ ہو کر لائبہ نے خود کشی کی فراڈ کرنے والا ایجنٹ پکڑا گیا پولیس نے ٹپکا دیا
اصل سوال یہاں یہ ہے کہ کیا وہ لاکھوں روپے لائبہ کے باپ کو واپس ملے؟ دوسرا سوال کیا فراڈ کرنے والا شخص اکیلا تھا؟ اکیلا بندہ اتنا بڑا فراڈ نہیں کرسکتا تو کدھر ہیں اس ایجنٹ کے باقی ساتھی یا باقی ساتھیوں کو بچانے کے لیے پلس مقابلے میں مار دیا گیا کب وضاحت جاری کی جائے گی اس کیس کی؟
پولیس مقابلوں کا دوبارہ سے سیزن شروع ہو گیا ہے امید ہے کہ رضا ڈار اور اس کی گینگ کو بھی کہیں نہ کہیں پولیس مقابلے میں اڑا دیا جائے گا جنہوں نے دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ پاکستان بلا کر گینگ ریپ کیا تھا
امیر لوگوں کے بھی عجیب ہی شوق ہیں 14 کروڑ کا صوبہ ایک ذہنی مریضہ کو اس لیے دے دیا گیا ہے کہ وہ ٹریننگ کر لیں
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے اس ٹاؤٹ نے جو آڈٹ رپورٹ ٹویٹ کی ہے اس پر سال 2023 2024 ہے اس وقت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ کئیر ٹیکر حکومت تھی
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہو گئی۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہےخیبرپختونخوا کے خزانہ کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کی نگرانی میں صرف سال 2022 اور 2023 کے دوران غیر قانونی کان کنی کے ذریعے 8 ارب روپے سے زائد کی لوٹ مار کی گئی
نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے کے واجبات جان بوجھ کر وصول نہیں کیے گئے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپشن کو سرکاری سرپرستی حاصل تھی چیک پوسٹوں، انسپکٹرز اور محکمہ معدنیات کی موجودگی کے باوجود غیر قانونی مائننگ پورے صوبے میں جاری رہی، جس سے مزید 3 ارب 8 کروڑ روپے صوبائی خزانے سے نکال لئے گئے۔ شاہراہوں اور سمال ڈیمز کی تعمیر کے نام پر بجری اور ریت کے غیر قانونی طور پر نکالے جانے سے 3 ارب 7 کروڑ روپے ہڑپ کرلئے گئے۔ معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 54 کروڑ 72 لاکھ روپے وصول ہی نہیں کیے گئے، جبکہ کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کی کانوں سے 81 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات بھی معاف کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور میں محکمہ معدنیات کی زمین 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے فی ایکڑ پر دیکر 14 کروڑ روپے عوام کی جیب سے نکال لئے گئےکوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر اضلاع میں سمال ڈیمز کے واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کی مد میں 6 کروڑ 36 لاکھ روپے بھی دبا لئے گئے۔













