Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha) header
Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha) profile picture

Official Team Account of Senior Journalist & Anchorperson @Fereeha

Islamabad, Pakistan
Joined August 2021
Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)Photo by Fereeha | NewsEdge (@TeamFereeha)
پاکستان میں صحافیوں کو کیا خطرات درپیش ہیں؟ غیر جانبدار صحافی نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟ مظہر عباس کا بے لاگ تبصرہ @Fereeha @MazharAbbasGEO
1
1
665
عمران خان نے ہمیشہ ڈیل کے ذریعے رہائی کی مخالفت کی لیکن ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے، اگر ترمیم کی حمایت کے بدلے عمران خان رہا ہوتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں، شیخ وقاص اکرم @Fereeha @SheikhWaqqas
1
52
پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اٹھارہ انیس اعلان نے صوبے بنانے کے حق میں بات کی لیکن 28ویں ترمیم کی حمایت کا فیصلہ نہیں کیا گیا، شیخ وقاص اکرم @Fereeha @SheikhWaqqas
3
4
378
بیرون ملک بیٹھے افراد کا پارٹی سے اعلانیہ تو کوئی تعلق نہیں ہے، اگر کوئی عمران خان سے تعلق کا بتا کر پیسہ کما رہا ہے تو یہ اس کی قسمت ہے، شیخ وقاص اکرم @Fereeha @SheikhWaqqas
60
کوچ مائیک ہیسن نے پہلے نسیم شاہ اور شاہین شاہ کو ٹیم سے نکال دیا اور اب انہی کو واپس لے آئے، کوچ کی حکمت عملی سمجھ سے بالاتر ہے، ڈاکٹر نعمان نیاز @Fereeha
1
1
253
فیصل اصغر کے والد نے چوری کا ڈرامہ کیا، پولیس نے ٹرائل سے قبل ہی فیصل کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، بھائی حنا جاوید @Fereeha
3
1
4
330
پولیس قتل کا الزام زیشان پر لگا رہی ہے کہ اس نے جنسی زیادتی کرکے قتل کیا لیکن ریپ کرنے والا شخص کسی کو اتنا تشدد کرکے کیوں قتل کرے گا، حنا جاوید کے بھائی کا سوال @Fereeha
4
1
4
396
ہم نے خیبرپختونخواہ کی حکومت گنوا دی اور پارٹی کے اندر لوگ ایک دوسرے کیخلاف بات کررہے ہیں، عمران خان کے دور میں کبھی اس طرح ایک دوسرے کیخلاف بات نہیں ہوتی تھی، علی محمد خان @Fereeha @Ali_MuhammadPTI
1
1
235
میں نے عمران خان کو کہا کہ بیس لاکھ لوگ نہیں نکلے تو ایک شیطان نے اس کو غلط رنگ دیا اور کہا کہ عمران خان کیلئے بیس ہزار لوگ بھی نہیں نکلے، یوٹیوبرز اور باہر بیٹھے افراد کے علاؤہ ہمارے 99 فیصد پارلیمنٹیرینز بات چیت کے حامی ہیں، علی محمد خان @Fereeha @Ali_MuhammadPTI
1
4
8
2,482
نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنانے کا ایک طریقہ کار وضع کیا جائے اور پھر اس کا اطلاق صرف ایک صوبے پر نہیں بلکہ سب پر ہونا چاہئے، خرم دستگیر خان @Fereeha @kdastgirkhan
2
4
338
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے بہترین کام کیا، سندھ حکومت نے رپورٹ کو پبلک کرکے اچھا فیصلہ کیا تاہم وزیر داخلہ سندھ کا بیان تشویشناک ہے، جبران ناصر @Fereeha @MJibranNasir
1
2
218
وزیر داخلہ سندھ سے جب میر رضا کی موت کا سوال ہوا تو انہوں نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے باوجود اس کو قتل نہیں کہا اور بولے کہ جے آئی ٹی تحقیق کرے گی، اتنے اہم عہدے پر موجود شخص کو ایسا بیان نہیں دینا چاہئے تھا، جبران ناصر @Fereeha @MJibranNasir
1
2
219
سہیل آفریدی کے پلان اے، بی، سی کا ان کی کچن کیبنٹ کو ہی علم تھا، کچن کیبنٹ اس وقت روپوش ہے، شیخ وقاص اکرم @Fereeha @SheikhWaqqas
54
علی امین گنڈاپور نے کور کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے پہلے دن شرکت کی تھی، جب ایمرجنسی یا گورنر راج لگ جائے تو پارٹی کے اندر تنقید ہونا فطری بات ہے، شیخ وقاص اکرم @Fereeha @SheikhWaqqas
37
حنا جاوید کے شوہر کا قتل میں ہاتھ تھا یا نہیں؟ جی این این کے رپورٹر فیض احمد کا اہم انکشاف @Fereeha
1
1
331
ایمرجنسی لگنے پر عدالت دیکھے گی کہ یہ عمل بدنیتی پر مبنی تو نہیں تھا، لانگ مارچ سے پہلے تک تو حکومت کا دہشتگردی پر عدم تعاون کا بیانیہ ہی نہیں تھا، شیر افضل مروت @Fereeha @sherafzalmarwat
1
3
204
سہیل آفریدی کی حکمت عملی اتنی خفیہ تھی کہ خود حکمت عملی کو بھی علم نہیں ہوا کہ ناکام کیا چیز ہوئی، اگست میں جب تحریک کا اعلان ہوا تو واضح تھا کہ کے پی حکومت کمپرومائز ہوچکی ہے، شیر افضل مروت @Fereeha @sherafzalmarwat
1
1
227
کیا ارکان پارلیمنٹ کے بعد وکلاء کی جعلی ڈگریوں کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا؟ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ شبنم نواز اعوان کی انکشافات سے بھرپور گفتگو youtu.be/IKFI40NgwnA?si=ckgr… @Fereeha
1
63
تحریک انصاف دہشتگردی کی سہولت کار بن گئی تھی، ٹی ٹی پی کا حالیہ اعلامیہ واضح طور پر اس کی تائید کرتا ہے، فیصل واواڈا @Fereeha
60
سیاستدان ملک کو لوٹنے کیلئے تیار ہیں جبکہ فوج کے جوان ملک کیلئے جانیں دیتے ہیں، فوج معمولی بجٹ میں خود سے کئی گنا طاقتور دشمن کو شکست دے کر پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا چکی ہے، فیصل واواڈا @Fereeha
1
92