TeamLegend (@TeamLegend804) header
TeamLegend (@TeamLegend804) profile picture

The best among you is the one who doesn’t harm others with his tongue and hands.” Prophet Muhammad (peace be upon him)

California, USA
Joined October 2015
Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)Photo by TeamLegend (@TeamLegend804)
اب وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، حق اور سچ کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے۔ جب قومیں اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں تو تاریخ بدلتی ہے۔ اتحاد، شعور اور جدوجہد ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ اب نہ خوف چلے گا، نہ مصلحت، صرف حق اور سچ کی آواز بلند ہوگی۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
12
34
5
22
710
یہ صرف ایک نام نہیں، ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب قوم جاننا چاہتی ہے! آخر عمران خان کہاں ہیں؟ ان کی خیریت کے بارے میں واضح معلومات کیوں نہیں دی جاتیں؟ ہمیں افواہیں نہیں، حقائق چاہییں خاموشی نہیں، واضح جواب چاہیے #عمران_خان_کہاں_ہے
23
33
5
23
1,242
The nation demands justice, fairness, and the rule of law! The voice of the people cannot be silenced. Stand for justice, stand for democracy, and stand for the constitutional rights of every Pakistani #JusticeForImranKhan
30
25
2
22
684
غنڈا راج کسی صورت قبول نہیں دہشتگردی بہانہ ہے حقیقت میں کے پی کے کی معدنیات چرانا ہے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والی ہر سوچ کو مسترد کرتے ہیں۔ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں۔ ہم آئین، انصاف اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں عوام کی آواز دبائی نہیں جا سکتی #غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
52
21
2
28
699
گورنر راج نا منظور نکلو پاکستانیوں پشاور کی طرف بس بہت ہو چکا قانون اور آئین کے ساتھ مذاق اب صرف عوامی راج ہوگا #جمہوریت_کے_غدار_بے_نقاب
3
20
34
441
خوف کے بت تب ٹوٹتے ہیں جب ارادے فولاد بن جائیں سر نہیں جھکانا، قدم نہیں روکنا—حق کی خاطر ڈٹ کر نکلنا ہے جو قوم خوف سے آزاد ہو جائے، اسے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ آواز بلند کرو، حوصلہ زندہ رکھو اور اپنے مقصد کے لیے آگے بڑھو! #خوف_کے_بت_توڑ_کے_نکلو
32
32
6
29
974
The people’s decision is crystal clear: We will not tolerate this any longer. In the name of democracy, justice, and freedom, the release of Imran Khan has become a national necessity. Enough is enough — Free IK now! #EnoughIsEnoughReleaseIk
39
28
2
23
895
فیصلہ واضح ہے، حوصلے بلند ہیں، اور قدم پیچھے ہٹنے والے نہیں یہ آواز دبانے سے نہیں دبے گی اپنے مطالبات کے لیے پُرامن اور پُراعتماد جدوجہد جاری رہے گی اب بات ہوگی،بھرپور بات ہوگی فیصلہ ہوچکا،ارادہ پکا ہے رکاوٹیں جتنی بھی ہوں، پُرامن جدوجہد جاری رہے گی #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
21
25
2
22
1,080
TeamLegend retweeted
اب خاموش رہنےکا وقت نہیں ،اپنے حق اورا پنے مستقبل کےلیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے 27 ستمبر کو بھرپور جذبے کے ساتھ نکلیں متحد رہیں اور اپنے مقصد کو کامیاب بنائیں خاموشی بہت ہوچکی اب اپنی آواز بلند کرنے کا وقت ہے اپنےحق، اپنے وقار اور اپنے مستقبل کےلیے آواز اٹھاؤ #ستمبر27_کو_نکلو
33
20
3
16
836
اب خاموش رہنےکا وقت نہیں ،اپنے حق اورا پنے مستقبل کےلیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے 27 ستمبر کو بھرپور جذبے کے ساتھ نکلیں متحد رہیں اور اپنے مقصد کو کامیاب بنائیں خاموشی بہت ہوچکی اب اپنی آواز بلند کرنے کا وقت ہے اپنےحق، اپنے وقار اور اپنے مستقبل کےلیے آواز اٹھاؤ #ستمبر27_کو_نکلو
33
20
3
16
836
یہ صرف نعرہ نہیں ہمارا یقین ہے مشکل وقت میں حوصلہ میدان میں جدوجہد اورمقصد پر مکمل فوکس کھیل ختم ہونےتک کہانی ختم نہیں ہوتی میدان سج چکاہےجذبے جوان ہیں اورارادے مضبوط وقت گواہ رہےگا سندھ بازی پلٹےگا #سندھ_بازی_پلٹے_گا
12
24
3
10
481
Revolutions begin when people refuse to accept injustice as normal. Change may take time, but the voice of the people can never be silenced forever Stand for truth. Stand for justice Stand for a better future. #فیصلہ_اب_سڑکوں_پہ
38
35
3
23
735
TeamLegend retweeted
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان #StopRiskingImranKhansLife
49
3,716
27
7,789
76,407
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
4
44
39
231
گلی کوچوں سےاٹھنے والی آواز کوکوئی دبا نہیں سکتا جب عوام متحد ہو جائیں تو تبدیلی کا راستہ خود بن جاتا ہے آواز بھی ہماری، عزم بھی ہمارا، مستقبل بھی ہمارا گلی کوچوں سے انقلاب آئے گا، یہ صرف ایک نعرہ نہیں ایک عزم ہے ہماری آواز، ہمارا جذبہ، ہماری طاقت #گلی_کوچوں_سے_انقلاب_آئیگا
49
41
3
32
1,298
Resistance is not a moment—it’s a movement. We stand united, we stand fearless, and we stand until freedom becomes reality. Keep the spirit alive. Resistance Till Release! #ResistanceTillRelease
17
28
16
382
یہ واپسی نہیں طوفانی آغازہے 27 ستمبر کو ہم پھر اکٹھے ہوں گے ایک آواز ایک جذبہ، ایک طاقت کےساتھ 27 ستمبرکو لہرنہیں طوفان آئےگا خاموشی ختم، انتظار ختم اب واپسی کاوقت ہے ہم ایک ہیں ہماری طاقت ایک ہے اور ہمارا جذبہ ناقابلِ شکست ہے #27SeptemberTsunamiReturns
20
20
9
216
5 اگست کا دن صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ تاریخ بدلنے کا موقع ہے جب ظلم سر اٹھائے جب آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جائے تب خاموش رہنا جرم ہے اور مزاحمت کرنا فرض ہو جاتی ہیں ہم ایک ہیں ہمارا عزم ایک ہے ہمارا لیڈر ایک ہے اب بات کرنے کا وقت نہیں عمل کرنے کا وقت ہے #اگست5_جلسہ_نہیں_مزاحمت
27
16
12
308
اب خاموشی نہیں، اتحاد کی للکار ہوگی! جب بہنیں اپنے بھائی کے لئے حق، عزت اور انصاف کی آواز بلند کریں گی تو پوری قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔ یہ صرف ایک ہیش ٹیگ نہیں، بیداری، یکجہتی اور عزم کی تحریک ہے۔ آواز اٹھاؤ، ساتھ دو، اور ثابت کرو کہ قوم زندہ ہے۔ #بہنوں_کی_پکار_قوم_تیار
19
25
16
240
کارکن ہرامتحان میں ڈٹے رہے مگر قیادت باربار فیصلوں حکمتِ عملی اور اتحاد کےمحاذ پرسوالات کھڑےکرتی رہی۔ قیادت صرف نام کی وراثت سےنہیں،بلکہ کردار،اہلیت،وژن اور عوامی اعتمادسےثابت ہوتی ہے۔تحریکیں نعروں سےنہیں،مضبوط قیادت،واضح سمت اور بروقت فیصلوں سےچلتی ہیں #کپتان_کی_وارث_نااہل_قیادت
27
20
11
220