The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.

Joined June 2020
"I AM HERE TO SERVE YOU."
89
317
5
604
62,843
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی منڈی بہاؤالدين يونيورسٹی آف رسول آمد
9
11
453
صدر بازار آمد کے موقع پر محترمہ مریم نواز شریف کا پرجوش اور فقید المثال استقبال۔ خواتین، بچوں اور دور دراز علاقوں سے آئے شہریوں کی بھرپور شرکت نے عوامی اعتماد اور والہانہ محبت کا واضح ثبوت پیش کر دیا۔ عوام کا یہ جوش و خروش قیادت سے ان کی غیر متزلزل وابستگی کا عکاس ہے۔
9
17
462
The people's leader, The Youth's inspiration.
9
14
493
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے منڈی بہاؤالدین میں ملاقات کا یہ لمحہ میرے لیے ناقابلِ بیان اور باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے جس محبت اور شفقت سے نوازا اور "Khadija, God bless you my child" لکھ کر دعاؤں سے نوازا، وہ الفاظ ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ اور آپ کے حامی رہیں گے انشاءاللہ۔
14
1
32
653
CM Punjab News Corner! CM Maryam pushes business reforms to attract investment.
8
17
429
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آج منڈی بہاؤالدین میں اربوں روپے کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا افتتاح کریں گی۔
10
5
546
Good news for the people of Khanewal! On the instructions of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif, the Mobile Police Station and Licensing Unit has also been launched in Khanewal.
8
4
323
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف يوم سياه پر خصوصی پیغام
14
1
13
423
وزیراعلی مریم نواز شریف سے خصوصی کمیٹی کی ملاقات
21
15
438
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کھیل دوست وژن کے تحت لیہ میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد روایتی دھول کی تھاپ پر پرتپاک استقبال، قومی ترانے کے احترام اور سنسنی خیز فائنل مقابلے کے ساتھ یادگار بن گیا۔ لیہ کے عوام اور پُرجوش شائقین کی بھرپور شرکت، سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ اور اختتام پر آسمان پر شاندار آتش بازی نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔ حکومتِ پنجاب صوبے بھر کی طرح لیہ کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور میدان آباد رکھنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
1
30
43
651
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپکشن ٹیم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ پہنچ گئی" سی ایم انسپکشن کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مختلف وارڈ زاورمختلف شعبوں کا دورہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں صفائی کی صورتحال تسلی بخش قرار چیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں طبی آلات کی عفالیت کا جائزہ لیا چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کے مریضوں اورتیمارداروں سے گفتگو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں مریضوں کا ادویات کی فراہمی اورصفائی کی صورتحال پر اطمینان کااظہار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں موجود طبی آلات پوری طرح فنکشنل پائے گئے مریضوں اورتیمارداروں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے انتظامات،ادویات کی فراہمی اورطبی عملے پر اظہار اطمینان
23
22
622
وزیراعلیٰ مریم نواز کا محنت کش خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم , مون مارکیٹ میں ماڈل پنک کارٹس کا قیام
37
60
607
وزیر اعظم کے مشیر انڈسٹری و پیداوار ہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات
17
13
369
"Clean drinking water is a fundamental right of every citizen, and everyone will receive it. No one will ever have to bear the burden of traveling miles to fetch water again."
22
18
393
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس
22
15
394
CM Punjab News Corner! CM Maryam approves film industry revival, royalty law.
20
15
383
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹرائی نیشن سیریز میں انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی شاندار فتح پر شاباش
19
20
478
ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا اظہار افسوس
18
18
560
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت سرگودھا میں او ایس آر کا پہلا منصوبہ تکمیل کے قریب ہے۔ خیام چوک کی تزئین و آرائش، فلائی اوور کی بحالی اور مرمت کے ساتھ رات کے وقت روشنی کے لیے لائٹس بھی نصب کی گئی ہیں۔ ڈی ایچ کیو اسپتال، نواز شریف میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور کمپنی باغ کے سامنے واقع شہر کے اس مرکزی مقام کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا۔
33
32
601
وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب کے دیہی اور پسماندہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی بلا معاوضہ ترسیل جاری ہے۔ تحصیل خان پور (رحیم یار خان) کے رہائشی نے بتایا کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی گاڑیاں باقاعدگی سے ان کی بستی تک پہنچ کر شہریوں کو دہلیز پر مفت پانی فراہم کر رہی ہیں۔
1
35
43
601