TEAM SP (@TeamSP__) header
TEAM SP (@TeamSP__) profile picture

The only Leader Imran Khan

Joined January 2015
Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)Photo by TEAM SP (@TeamSP__)
He is like a teacher who trains us like his children—what to say, how to do it, how to build our legacy. @TeamSP__ #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
1
1
2
193
اے اللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین
1
1
14
*زندگی میں ہر دن ایک جیسا نہیں ھوتا۔*: کچھ دن آسان ھوتے ھیں اور کچھ دن ھمیں آزمانے آتے ھیں۔ مگر ھر دن ھمیں ایک موقع ضرور دیتا ھے کہ ھم خود کو پہلے سے بہتر ثابت کر سکیں۔
1
1
2
20
راستہ پتھریلا ہے، لیکن نظریں صرف منزل پر ہیں. #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
11
ادب سے عاری, درندہ صفات لوگوں میں میں بیٹھتا ہی نہیں ,واہیات لوگوں میں نہیں طویل مرے آشناؤں کی فہرست میں جانا جاتا ہوں بس پانچ سات لوگوں میں۔۔۔
1
1
12
دلیل ہے عروج ِ آدم ِ خاکی پہ تا با حشر شب ِ معراج وہ معراج پر جانا محمد ﷺ کا
1
1
15
تمام اہل اسلام کو میری طرف سے السلام علیکم ۔۔ خوش رہیں ، آباد رہیں ❤️
1
1
7
انسان بھی بڑا عجیب ہے۔ دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے: جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے: آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔
1
1
7
آج کل ہر طرف لاقانونیت ہے In this day and age there is lawlessness everywhere
1
1
4
🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰 #PakistanDay
1
1
14
عمران خان کے ساتھ لوگوں کا محبت @ImranKhanPTI
1
1
5
پاکستان کی جان عمران خان کو اس ماہ مقدس کی خاص دعاؤں میں رکھیں اللّٰہ عمران خان کو رہا کرے #ShiftKhanToShifaInternational
3
1
20
سیلاب ہو، بیماری ہو یا دہشتگردی اِس مُلک میں ہمیشہ عام آدمی ہی مرتا ہے #اسلام_آباد_دھماکہ
1
1
9
ایبٹ آباد نے ہزارہ کی تاریخ رقم کر دی ہے ایبٹ آباد میں street movement کمپین عروج پر چل رہی ہے ۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
1
1
20
پرچیوں کی پیداوار! #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
3
1
7
تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا۔۔۔ کپتان کے شیر۔۔۔۔ #سندھ_عمران_خان_کا
2
2
95
برا وقت ایک ایسی تجوری ہے ! جہاں سے کامیابی کے ہتھیار ملتے ہیں
1
1
8
پی ٹی ائی ٹائیگرز السلام علیکم ۔ #اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار #مزاحمت_کا_سلطان_عمران_خان
3
1
10
آپ جب خود سے کسی فیصلے پہ نہ پہنچ سکیں تو اس کو لے کر اپنے رب کے پاس چلے جائیں، اس سے اپنا معاملہ بیان کریں۔تنہائی میں بیٹھ کر اس سے کسی دوست کی طرح اپنی ہر بات کہہ دیں۔کبھی کبھی انسان کو بھی اللہ پاک سے بات کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔
1
1
9