Team VOP Official (@TeamVOP1) header
Team VOP Official (@TeamVOP1) profile picture

Team Voice of Pakistan Stands for Country Stands for Imran khan #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی

Joined May 2023
Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)
عمران خان نے قوم کو خودداری، حوصلے اور مشکل وقت میں ڈٹ جانے کا درس دیا۔ آج وقت ہے کہ ہم بھی ثابت قدمی دکھائیں۔ 27 ستمبر کو متحد ہو کر پُرامن انداز میں اپنے حق، اپنے مستقبل اور آئینی و جمہوری جدوجہد کے لیے آواز بلند کریں #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
1
104
30
596
Team VOP Official retweeted
KPسے ISFکے نوجوان کئی روز سے مبینہ طور پر جبری گمشدہ ہیں اور انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہاسیاسی وابستگی جرم نہیں نوجوانوں کو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے نوجوان پاکستان کا مستقبل ان کے حقوق اور آزادی کا تحفظ یقینی د یا جائے #RestoreDemocracyinKPK
2
20
3
17
562
Team VOP Official retweeted
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاظ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر #RestoreDemocracyinKPK
1
29
1
34
1,131
Team VOP Official retweeted
55 روزہ نظر بندی بھی میاں عثمان سرور کی اپنے قائد عمران خان سے وفاداری اور نظریاتی وابستگی کو متزلزل نہ کر سکی۔ مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والے عثمان سرور کو رہائی مبارک! ایسے ہی باہمت کارکن تحریک کا اصل سرمایہ ہیں #RestoreDemocracyinKPK
2
24
1
31
894
Team VOP Official retweeted
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل میں چہل قدمی کے دوران گر کر بے ہوش ہوگئے چوٹیں بھی ائی یاسمین راشد نے ملاقات میں وکیل کو بتا دیا #RestoreDemocracyinKPK
20
16
446
Team VOP Official retweeted
قائداعظم کے بعد اقتدار کی سیاست نے جمہوریت کو بارہا نقصان پہنچایا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب ادارے آئین سے بالاتر ہو جائیں تو عوامی منڈیٹ کمزور پڑ جاتا ہے #RestoreDemocracyinKPK
2
19
14
320
Team VOP Official retweeted
تاریخ کا سبق واضح ہے: قیادت کے بعد اصل امتحان نظریے اور وفاداری کا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی ہو یا کوئی بھی جماعت، کھوٹے سکوں کی پہچان ضروری ہے #RestoreDemocracyinKPK
14
8
190
Team VOP Official retweeted
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ جمہوری تسلسل بار بار طاقت کی سیاست کی نذر ہوا۔ چہرے بدلتے رہے، مگر اقتدار اور اختیار کی کشمکش ختم نہ ہوئی #RestoreDemocracyinKPK
1
15
1
11
248
Team VOP Official retweeted
عزت عہدوں اور طاقت سے نہیں، کردار اور عوامی اعتماد سے ملتی ہے۔ خفیہ ملاقاتوں اور دوہرے معیار سے حقیقت نہیں چھپائی جا سکتی۔ حق اور سچ کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہو #RestoreDemocracyinKPK
14
5
118
Team VOP Official retweeted
جس جس نے اڈیالہ جیل میں قید درویش کے خلاف سازش میں شرکت کی سب ذلیل و رسوا ہوئے #RestoreDemocracyinKPK
1
14
29
342
Team VOP Official retweeted
پی ٹی ائی کے اندر ہی پی ٹی ائی ٹو بنائی جائے گی اس لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی طریقے سے ہمارے ساتھ شاہ صاحب ڈیل کر لیں لیکن وہ کسی بات پہ امادہ نہیں ہے اس لیے اس کے دو کیسز روک کے رکھے ہوئے ہیں #RestoreDemocracyinKPK
2
11
11
176
Team VOP Official retweeted
ٹرمپ کو اس وقت اس ہمدردی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے #RestoreDemocracyinKPK
1
12
10
244
Team VOP Official retweeted
عمران خان کے بیٹے کا دِل دہلا دینے والا پیغام یہ غیر معمولی حد تک بلند بلڈ پریشر نہیں، بلکہ مسلسل تنہائی اور قید کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے قاسم خان #RestoreDemocracyinKPK
1
14
19
348
Team VOP Official retweeted
میں چاہتا ہوں مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں اور سمندر پار پاکستانی وہاں کی مقامی سیاست میں بھرپور حصہ لیں تاکہ وہ اپنے حقوق کا تحفظ کر سکیں اور اسلاموفوبیا جیسے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔عمران خان #RestoreDemocracyinK
4
6
161
Team VOP Official retweeted
چودھری کا میراثی 🤣😂🤣😂 #RestoreDemocracyinKPK
8
8
174
Team VOP Official retweeted
عمران خان کے لئے آواز اٹھانا مت بھولیں ۔ ان کی طبیعت بہت خراب ہے۔ ادھر ادھر کی distractions سے دھیان ہٹا کر خان صاحب کے لئے آواز اٹھاتے رہیں اور دعا کرتے رہیں ۔ #RestoreDemocracyinKPK
7
8
138
Team VOP Official retweeted
مبارک تو بھیج دیں فارم47 crime minister #RestoreDemocracyinKPK
1
9
4
47
Team VOP Official retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ہے، پولیس اور وکلاء نے عدالت کو آگاہ کردیا* انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی #RestoreDemocracyinKPK
1
15
1
8
307
Team VOP Official retweeted
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کو نیب اور FIA نے نوٹس دیا ہے، مولانا کے قریبی ساتھی امان اللہ کو FIA اور CDA نے بلایا ہوا ہے۔ دیکھیں اب کیا بنتا ہے #RestoreDemocracyinKPK
Replying to @alliyaiimc
18. KPK میں مسجدوں کی شہادت ریڈ لائن ہے۔ عبادت گاہوں کا احترام کرو۔ #RestoreDemocracyinKPK
1
10
4
65
Team VOP Official retweeted
#RestoreDemocracyinKPK امریکی انتخابات سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ دنیا امن چاہتی ہے جنگ نہیں چاہتی
1
16
1
12
228
Team VOP Official retweeted
اللہ عزوجل عمران خان اور انکی پوری فیملی کی حفاظت فرما تمام اسیران کی حفاظت فرما ظالموں نے دنیا تنگ کردی ہے ہم سب پر ہم سب پر اپنا کرم فرما #RestoreDemocracyinKPK
7
16
1
14
318