وزیراعظم بتائیں
زیادہ بیان کون دے رھا ھے؟ آپ اور آپکی بھتیجی یا آپکے وزیر؟ ؟؟
وزیر آپکی ھی زبان بولتے ھیں
رھی کام کرنے کی بات تو وہ نا آپ کر رھے ھیں نا بھتیجی
صرف آنیاں جانیاں لگی ھوئی ھیں
1
8
386
آج بلاول سرائیکی صوبے کے لئے بول رھے ھیں
جبکہ سرائیکی صرف آپکو زرداری کا بیٹا سمجھتے ھیں
بینظیر کا نہیں۔۔۔۔
7
369
وزیراعظم کی مصروفیات بے مقصد
فیلڈ مارشل اھم شخصیات سے ملاقاتوں میں مصروف
جہاں ان کی مرضی ھو وزیراعظم کو ساتھ شامل کر لیتے ھیں
اس سے کیا پیغام جاتا ھے۔
13
514
جب تواتر سے ایسے بیانات حکومت کی طرف سے آتے ہیں جن پر کبھی عمل نہیں ھوتا
عوام کا حکومت پر سے اعتبار ختم ھو جاتا ھے
جب یہی لوگ بغیر عوامی رائے کے حکومت بنا لیتے ھیں تو
عوام میں مایوسی بڑھتی ھے۔
2
228
ھمیں تو جو ملا اپنا وھی ڈسنے میں ماھر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ھیں
محبت کے بڑے ھم نے عجب دستور دیکھے ہیں
محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ھیں
2
5
369
ان دنوں بلاول بہت اونچا اڑ رھے ھیں
طبیعت میں گرانی محسوس ھوتی ھے
جلد وزیراعظم نا بنایا گیا تو دھماکہ بھی کر سکتے ھیں
وزیراعظم بننے میں دیر ھی کتنی لگتی ھے۔
1
6
425
سیٹھی صاحب ابھی آپکا یہ لیول نہیں کہ آپ عمران خان پر تبصرہ کریں ھمیں آپکی مسکراہٹ میں چھپی خان کے لئے تظہیک اور طنز ابھی تک یاد ھے









