Dr. Muhammad Qasim (@TheMQasim) header
Dr. Muhammad Qasim (@TheMQasim) profile picture
Pakistan
Joined November 2019
کرم شاہیوں کی گالیوں کی ڈکشنری پہلے سوال پر ہی ختم ہو گئی ہے۔ ابھی تو ان کے اور بھی بہت سے الجھے ہوئے معاملات ہیں۔ قبلہ بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ جو پیر کرم شاہ بھیروی کے اور بندہ ناچیز کے استاد ہیں وہ دوران سبق کئی بار پیر صاحب کے بارے لب کشائی فرماتے رہتے تھے۔
6
24
78
6,190
عوام اہل سنت تو پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب سے بڑی عزیمت کی توقع کیے ہوئے تھے۔ اگرچہ انہوں نے مظفر گڑھ میں جو کردار ادا کیا وہ بھی غنیمت اور قابل تحسین ہے۔ مگر تشویش یہ ہے کہ سید حامد سعید کاظمی یا سید نظام الدین جامی وغیرہ میں سے کسی نے ان کے اس عمل کو خراج تحسین نہیں پیش کیا۔
6
26
134
10,256
جو قوم اپنے تشخص پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتی وہ اگرچہ کمزور بھی ہو دشمن پر اس کا رعب طاری رہتا ہے۔ لیکن جو قوم اپنے تشخص کو خود ہی مٹانے کے درپے ہو وہ طاقتور بھی ہو تو آہستہ آہستہ مرعوب اور بے بس ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اہل سنت کے تشخص کی جنگ مسلسل لڑ رہے ہیں۔
5
25
119
4,529
اللہ تعالیٰ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ، جگر گوشہ غزالی زماں حضرت پیر سید ارشد سعید شاہ کاظمی صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور انہیں اپنی رحمت کے حصار میں رکھے! آمین
9
27
1
162
7,439
Dr. Muhammad Qasim retweeted
*İsrail – İran savaşı hakkında* *Pakistan Ehlisünnet Kalesi Kenzü’l-Ulemâ Şeyh Müftü Doktor Muhammed Eşref Âsıf Celâlî Nakşibendi Müceddid-i Kadri (hafizahullah)’ın açıklaması* @MUmaisArshad kardeşimizden
2
4
16
422
قائد اعظم محمد علی جناح صاحب بھی فرما چکے ہیں کہ پاکستان کا آئین قرآن کے تابع ہوگا اور مولانا قرآن کے قانون کی بات کر رہا ہے
کوئ قانون قران و سنت کے خلاف ہے یا نہیں علامہ اقبال کہ چکے ہیں یہ فیصلہ پارلیمان کرے گی، انفرادی ملاؤں کو یہ اختیار دے دیا جائے تو سوائے ان کے فرقہ کے تمام فرقے کافر ہوں گے، مولانا کو گفتگو میں احتیاط کرنی چاھیے اور آئین کا آرٹیکل پانچ پڑھنا چاھئیے !
60
زاویۂ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن مجلس اتحاد امت پاکستان کا متفقہ اعلامیہ (حصہ اول) روزنامہ دنیا،25 دسمبر 2025
56
1
162
5,167
Dr. Muhammad Qasim retweeted
احمدیوں کے حوالے سے ابھی پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل پر تجزیہ ہورہا تھا کہ پارلیمنٹ میں غیر مسلموں کے حقوق کے لئیے بل لایا گیالیکن وہاں بھی احمدیوں کو کچھ نہیں دیا جارہا احمدی ویسے ہی پاکستان میں سب سے مظلوم کمیونٹی ہے سب سے زیادہ لنچنگ اور بدسلوکی انکے ساتھ ہوتی ہے مزید انکو انکے حقوق نہ دینا یہ زیادتی ہے۔ تو نالج میں اضافہ کرتے ہوئے احمدی اپنے آپ کو غیر مسلم نہیں مانتے بیرونی دنیا میں جاکر پاکستان کی شکایت لگاتے ہیں کہ ہمیں مسلمان نہیں مانا جاتا۔ دین محمدی ۔شریعت محمدی اور پاکستان کے آئین کے مطابق آقا علیہ صلوۃ والسلام کو آخری نبی ماننے والا مسلمان ہے۔احمدی اگر خود کو غیر مسلم مانتے ہوئے اقلیت تسلیم کرتے ہیں تو بلکل اقلیتوں کے حقوق ملنے چاہئیں اگر نہیں تو انکے حقوق کی بات کرنے والوں کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیئے۔کیونکہ جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے
313
584
92
2,072
261,796
اہلسنت کے کِبار مفتیانِ کرام کا شرعی فیصلہ پارٹ 2
41
70
5
295
8,814
اہلسنت کے کِبار مفتیانِ کرام کا شرعی فیصلہ پارٹ 1
72
141
14
687
27,987
اہلسنّت کے کِبار مفتیانِ کرام کا شرعی فیصلہ! 18 نومبر 2025
152
23
541
23,275
لاہور بحریہ ٹاؤن میں کِبار ساداتِ کرام کی قیادت میں اہلِ سنت کے کِبار مفتیانِ کرام کا گرینڈ اجلاس اعلامیہ ان شا ء اللہ تعالیٰ 18 نومبر بروز منگل صبح 9 بجے آفیشل یوٹویب چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا youtube.com/@thedrjalali?si=…
73
130
27
560
24,565
اہل سنت نے ہر قسم کے دہشت گرد عناصر کے مقابلے میں ریاست کا ساتھ دیا۔ آپریشن ضرب عضب یا دیگر مہموں میں اہل سنت کبھی بھی دہشت گرد عناصر یا ان کے سہولت کار نہیں بنے۔ لیکن جب اہل سنت ہی کی آج لاشیں گرائی گئیں اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی گئی۔ تو اس غم کے زخم دل پر بڑے گہرے ہوں گے۔
184
392
39
1,296
39,259
ٹرمپ امن منصوبہ دھوکہ ہے، ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ غزہ اتھارٹی کا صدر نہیں ہزاروں فلسطینیوں کے خون کا سوداگر ہے۔ 20 نکاتی امن منصوبے میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ ہے۔ حماس کے بغیر امن منصوبہ ایک اور جارحیت ہے۔ اسلام دشمن ٹرمپ سے خیر کی توقع فضول ہے
35
170
8
483
11,240
قطر ایک ایسا ملک تھا جس نے بڑے بڑوں کے معاملات درست کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور قطری حکومت نے اسے ہی سب کچھ سمجھ لیا کہ ہم پوری دنیا کے لیے بہت اہم ہیں اپنی فوج مضبوط کرنے پے توجہ نہیں دی آج قطر اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ اسرائیل کی اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکے
36
کل غزہ کی باری تھی آج قطر نشانہ ہے آنے والا کل تمہارا ہے بس انتظار کرو
36
الحمدللہ مرزا جہلمی گستاخ پر 295C کے تحت ایف آئی آر درج ہوچکی۔ ہمارا ابتدائی مطالبہ ماننے پر ہم حکام کے شکرگزار ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے مرزا جہلمی کے تمام چینلز کو فی الفور بند کر کے اسکے نام نہاد پیروکاروں میں مرزا کی گستاخیوں کی فاسد تاویلیں کرنے والوں پر بھی ایف آئی آر کاٹی جائے۔
212
207
12
944
42,822
خیبر پختونخواہ میں امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں۔ برسات سے پہلے کیے گئے حکومتی انتظامات ناکافی ہیں۔ ہم مصیبت زدہ لوگوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ پاکستان میں اتنی کثرت سے کلاؤڈ برسٹ، آسمانی بجلیوں کے حملے اور طوفانوں کو دیکھ کر قوم کو اجتماعی توبہ اور استغفار کی ضرورت ہے۔
7
47
1
152
4,531
بھارت سیز #ceasefire کی خلاف ورزی کر رہا پاکستان میں متعدد مقامات پے حملے جاری ہیں
143