یوں لگتا ہے سندھ کی ناکام حکومت اور صفر کارکردگی سے اتنا مسئلہ نہیں جتنا پنجاب میں ترقیاتی کاموں سے مسئلہ ہے۔ سندھ کو خراب کارکردگی کی وجہ سے تقسیم کرنا ہے اور پنجاب کو کچھ زیادہ کام کرنے کی وجہ سے۔
〽️ʊhandis retweeted
So did Pakistan shoot down 3 Rafales during operation Sindoor as they had claimed & we had denied?
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
〽️ʊhandis retweeted
Till now, PMLN has been a great disappoinment on new Provinces.
Either you want or you don't want, just give your one opinion on it. In between Hybrid creates more confusion.
At least have the courage to say on behalf of Punjab, " Punjab will not be divided if others dont"
〽️ʊhandis retweeted
اس لیے میاں صاحب کو سندھ میں جا کر پارٹی کو اگر ٹھاکر نہ پڑے گا جو بڑے میاں صاحب نہیں کرتے پتہ نہیں کیوں زرداری سے ڈرتے ہیں
آپ کو شاید یاد ہوگا سال 15 16 اور 17 میں نون لیگ کی ایک ہوا چلی تھی سندھ میں لیکن میاں صاحب نے توجہ نہیں دی جو لوگ تھے بھی وہ بھی پیپل پارٹی میں چلے گئے🥺
〽️ʊhandis retweeted
ایم کیوو ایم اور آرمی۔۔۔ اسکے بعد پی پی پی۔ دکھ ہوتا دبئی کو دیکھ کر۔ ہ جان کے پیچھے رہ گئے۔ جرنیلوں کی حوس اور سندھ کی سیاسی نااہلی۔
〽️ʊhandis retweeted
بش مہندس زندہ باد
〽️ʊhandis retweeted
کوئی بھی پیپلز پارٹی کا انکل بلاول بھٹو کوسمجھائے
شہر کی سرویلئنس کےلئے لگنے والے CCTV کیمروں کو سیف سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان میں جس نے چوری ڈکیتی رہزنی و قتل سمیت دیگر جرام پیشہ کو پکڑنے میں مدد ملتی ہے نگرانی کے کام آتا ہے۔
جبکہ چالان کیمرہ شہریوں کو ٹریفک قوانین کا پابند بناتا ہے
〽️ʊhandis retweeted
Replying to @TheMuhandiss
اکیلے کراچی کی آبادی امارات سے 4 گنا ہے اور جو لوگ امارت میں کام کرتے ہیں پروفیشنلزم کے حساب سے کراچی امارات سے زیادہ بہتر ورک فورس رکھتا ہے اور اگر کسی شعبے میں کمی ہو تو پیچھے 22 کروڑ کا پول ہے جو کبھی بھی ہائیر کیا جا سکتا ہے اور 25 کروڑ کی ریڈی مارکیٹ بھی ہے



















