💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS) header
💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS) profile picture

Tyρє FOLLOW ThePoetrySMS Sєɴd тσ 40404/9900 ɢєт #HeartTouching #Sad #Urdu #Poetry #UrduPoetry & мυςн мσяє Add ThePoetrySMS Sєɴd тσ 8583. Edit By: @MFAisalHanjra

® PAKISTAN🇵🇰 / WorldWide🌏 ®
Joined June 2013
Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)Photo by 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS)
3 Steps To Join Our The #Poetry sMs Service; In 1st Message Write: START In 2nd Message Write: YOUR Name In 3rd Message same Write: FOLLOW @ThePoetrySMS Send All Msgs To 40404 One By One ( Note: It’s Free Service ) Helpline: +923333786000 #WhatsApp: chat.whatsapp.com/G8LD72l6I7… – at Pakistan
2
26
مرنے والوں کی خیر ہو #مولا میرے دن بھر #گُلاب بِکتے ہی۔۔ #سوچ_کا_سفر #Sad #DukhiPoetry @ThePoetrySMS #DukhiShair #SadPoetry #بزم_ادب 💔
165
میری پوسٹ کے راستے میں بھی شاید آبنائے ہرمز آتا ہے کوئی آتا ہی نہیں ہے😕🤦🏻 — #MFAisalHanjra #بزمِ_شاعری #Poetry #اردو #UrduShairi #UrduPoetry #اردو_شاعری #ThePoetrySMS #Shair #اردو_زبان #اردو_ادب
2
95
دل نے چاہا تھا جسے اپنا بنانے کے لیے، وہی نکلا کسی اور کا زمانے کے لیے۔۔!! Follow @ThePoetrySMS #UrduPoetry #UrduShayari #SadPoetry
1
113
پھول سارے مدھم دکھائی دیتے ہیں نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے Follow @ThePoetrySMS #UrduPoetry #UrduShayari #SadPoetry
1
83
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں، اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے، ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات! — #علامہ محمد #اقباؔل ؒ Follow @IqbalPoetrys #بزمِ_شاعری #Poetry #اردو #UrduShairi #UrduPoetry #اردو_شاعری
1
1
89
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا۔۔۔۔💔 — #پروین_شاکر Follow @ParveenShaakir #بزمِ_شاعری #Poetry #اردو #UrduShairi #UrduPoetry #اردو_شاعری #ThePoetrySMS #Shair #اردو_زبان #اردو_ادب
1
3
90
یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیں کبھی صبا کو ؛ کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں وہ آئے گھ lرمیں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنےگھر کو دیکھتے ہیں نظر لگے نہ کہیں اسکے دست و بازو کو یہ لوگ کیوں مرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں — مرزا اسد اللہ خاں #غالب
1
1
87
میرے گوشہء فکر میں میری زندگی سے عزیز تر میرا ایک ایسا بھی دوست ھے جو کبھی نہ ملا نہ جدا ہوا💔 #UrduPoetry #UrduShayari #SadPoetry
41
محبت مختصر بھی ہو تو اُس کو بھولنے میں عُمر لگتی ہے وہ چہرہ بھول جاتا ہے مگر اُس سے جُڑی دل کی سبھی یادیں آکاس بیل کی مانند روح کے شجر سے شاخ درشاخ لپٹی ہی رہتی ہیں انھیں خود سے جُدا کرنے میں اک عمر لگتی ہے... #سوچ_کا_سفر #Sad #DukhiPoetry @ThePoetrySMS #DukhiShair #SadPoetry
1
1
3
69
تمہارے بعد… کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم، جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے۔۔۔😭💔 #سوچ_کا_سفر #Sad #DukhiPoetry @ThePoetrySMS #DukhiShair #SadPoetry #بزم_ادب 💔
1
3
83
مُجھے جھکنا نہیں آتا تھا سو سر کٹوا دیا، سر جھکانے والو تم بتاؤ تمھارا کیا ہو گا۔۔!! إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #Iran #SMT_MJT
1
2
189
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر، رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے۔۔۔!! #محبت_کے_رنگ #بزمِ_محبت #Urdu #Poetry #Love #PoetryLovers #LovePoetry #جام_عشق FOLLOW @ThePoetrySMS
48
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم اپنا گھر بھول گئے ، ان کی گلی بھول گئے۔۔۔💔 — #جون ایلیاء Follow @JaunEliaShairi #سوچ_کا_سفر #Sad #DukhiPoetry @ThePoetrySMS #DukhiShair #SadPoetry #بزم_ادب 💔
62
💟 ThePoetrySMS✍ 💟 retweeted
اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا FOLLOW @ThePoetrySMS – at Punjab, Pakistan
1
1
68
وارستہ اس سے ہیں کہ #محبّت ہی کیوں نہ ہو کیجے ہمارے ساتھ، عداوت ہی کیوں نہ ہو چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے رنگ اختلاط کا ہے دل پہ بار، نقشِ محبّت ہی کیوں نہ ہو ہے مجھ کو تجھ سے تذکرۂ غیر کا گلہ ہر چند بر سبیلِ شکایت ہی کیوں نہ ہو
1
70
ہنگامۂ زبونیِ ہمّت ہے، انفعال حاصل نہ کیجے دہر سے، عبرت ہی کیوں نہ ہو وارستگی بہانۂ بیگانگی نہیں اپنے سے کر، نہ غیر سے، وحشت ہی کیوں نہ ہو مٹتا ہے فوتِ فرصتِ ہستی کا غم کوئی؟ عمرِ عزیز صَرفِ عبادت ہی کیوں نہ ہو
1
49
اس فتنہ خو کے در سے اب اٹھتے نہیں #اسدؔ اس میں ہمارے سر پہ قیامت ہی کیوں نہ ہو ― #غالب — @MirzaGhalibSMS #Poetry #اردو #UrduShairi #UrduPoetry #اردو_شاعری #ThePoetrySMS #Shair
72
زندگی کوئی طریقه کہ تجھے پھر سے جیوں ، اب کہیں جا کے مجھے تیری سمجھ آئی ہے ۔۔!! — ساجد رحیم #سوچ_کا_سفر #Sad #DukhiPoetry @ThePoetrySMS #DukhiShair #SadPoetry
1
57
اے دوست! جُھوٹ عام تھا دُنیا میں اِس قدر تونےبھی سچ کہا ــــــ تو فسانہ لگا مُجھے اب اُس کو کھو رہا ہُوں بڑے اشتیاق سے وُہ جسکو ڈھونڈنےمیں زمانہ لگا مُجھے #محسنؔ ہجومِ یاس میں مرنے کا شوق بھی جِینے کا اِک حَسین بہانہ لگا مُجھے — #محسنؔ_نقوی Follow @MohsinNaqviSMS
87