پاکستان ائرفورس کا طیارہ گیا اور بھارت میں بم گرا آیا۔ بھارتی طیاروں نے پیچھے کیا لیکن ہمارا جے ایف تھنڈر پاکستانی حدود میں آ گیا اور بھارتی طیارے واپس پلٹ گئے
بھارتی افسر نے پائلٹ سے پوچھا: تم پاکستانی حدود میں کیوں نہیں گئے؟
پائلٹ بولا: سر انہوں نے ہماری ائرسپیس بند کر رکھی ہے