Azhar Khan (@TheReview_PK) header
Azhar Khan (@TheReview_PK) profile picture

There is a story behind every person 🗨

Canada
Joined May 2021
Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)Photo by Azhar Khan (@TheReview_PK)
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
1
1
2
499
We wanted to take a moment to thank you for your continued hard work and dedication. Appreciate your positive attitude and your willingness to go the extra mile. Well-done Quetta Administration @hamzashafqaat 😌
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
2
129
دوسری طرف پولیس والی خاتون بھی بلوچستانی ہے انکا دوپٹا کھینچنا مارنا غلط ہے ، BYC کے نرسنگ میں اخلاقیات نہیں سوائے پروپگنڈہ پھیلانے کے ۔۔
48
62
5
221
29,705
A meeting on post campaign review OBR July was held today under the chairmanship of Chief Secretary Balochistan Shakeel Qadir Khan at Civil Secretariat. Inam Ul Haq,Provincial EOC Coordinator briefed the forum on the performance of July OBR polio campaign. @hamzashafqaat
2
6
937
Azhar Khan retweeted
Being a girl in Pakistan is too difficult! I applied for a job on the Indeed website, which was for fresh graduates, and this is the message I received. It's unbelievable!! Who knows how many innocent girls they must have taken advantage of. When a fresh graduate looks for a job,
2,119
3,784
896
23,440
2,442,671
Relief Commissioner/DG @PDMABalochistan Jahanzeb Khan reviewed monsoon preparedness in District Usta Muhammad. Emphasized collaboration and prompt action to ensure resident safety. Commitment to addressing issues and safeguarding lives.
1
5
14
1,455
بی ایف اے حکام کا کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کا معائنہ! قوانین کی خلاف ورزی 1 بیکری، 1 ہوٹل اور 1 ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے خلاف ایکشن۔۔۔۔جرمانے عائد ۔ facebook.com/share/p/d3jnTNo… @PakSarfrazbugti @cs_balochistan @hamzashafqaat @HealthDepartme5 @dpr_gob
1
1
6
922
Clean Quetta Initiative: A Step Towards a Greener Future at Hanna Lake On the 27th of July, Quetta Online Volunteers gathered at the scenic Hanna Lake Picnic Area for a significant environmental initiative, "Clean Quetta." With a history of over 12 years in promoting environmental awareness and cleanliness, this event was another step towards inspiring the community to take action in preserving our natural surroundings. The "Clean Quetta" initiative at Hanna Lake Picnic Area was not just about cleaning up trash; it was about fostering a culture of responsibility and care for our environment. As we look to the future, Quetta Online Volunteers are committed to continuing these efforts, advocating for regular cleanliness drives, the installation of waste management facilities, and stronger collaborations with local authorities for sustainable environmental initiatives. #CleanQuetta #Quetta #Environment #QuettaOnlineVolunteers #SDG13 #environmentfriendly #cleanbeauty #Quetta @jam_kamal @UNEP @UNFPAPakistan @KlasraRauf @monagilani @javerias – at Quetta, Pakistan
2
7
1
32
1,983
Me when I see pretty flowers. #goodmorning #Beautifulworld 🌻🌺🪷🌼🌸🌙🍁🌾🌼
1
2
27
600
دنیاوی تاریخ ہو یا برصغیر کی تاریخ دونوں میں دیکھا جائے تو چند ہیروز دکھائی دیتے ہیں جو بکھری ہوئی عوام کو دور اندیشی، قابلیت و صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین رہنمائی سے ایک قوم بنا کر دم لیا اور تاریخ رقم کی. آصف غفور بھی ان چند ہیروز میں سے ایک ہیں جنہوں نے یہ کام کیا.
7
15
79
2,121
When you have a right man at your side and a horse for travelling then you have a great life. #Alhamdolillah 💚🤍🙏
4
1
32
2,617
Azhar Khan retweeted
ہمارے مولویوں کو چاند 🌙 نزر آ جائے گا یا پھر سے چاند رات کھا جائں گے؟ #معصومانانہ_سوال
3
2
5
274
شعور ذات یہی ہے کہ ” میں “ نہیں ہوں۔
1
5
70
1
1
87
Ramadan is coming. Better days are coming 🌙
1
1
2
117
سنا ہے اس لباس کی وجہ سے یہ لڑکی پاکستانی مومنین کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوتے بچ گئی اس لباس پر عربی کیلیگرافی میں فقط یہ لکھا ہے حلوة یعنی پیاری خوبصورت میٹھی دلکش کوئی آیت نہیں عرب میں یہ لباس عام دکانوں سے ملتے ہیں اس قمیض پر لکھا ہے ( حلوة معنی خوبصورت) عربی ایک زبان ھے کوئی معیار نہیں کے اس میں جو لکھا ہو وہی ثواب اور حق ھے عربی زبان اس پر شاعری بے شمار رومینس کے اشعار کہاوتیں جگتیں لکھی گئ ہیں ہر چیز کو مذہب کا رنگ مت دو جاہل مت بنو جو لوگ علم رکھتے ہیں ان سے پہلے پوچھو فتوہ ایک دم مت دو تحقیق کے بعد عمل کرو پہلے ایکشن کرو گےپھر تحقیق کرو گے آج پاکستان میں ایک عورت بچاری پاکستانی مسلمانوں کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوتے بچی.کچھ لوگوں کو یہ لگا کہ عورت کے لباس پر قرآنی آیات (نعوذ بااللہ) لکھی ہوی ہیں ...اچھا ہوا ایک پولیس لیڈی آفیسر نے اسے بچا لیا ورنہ اسکی موت کے ہفتہ بعد مارنے والون کو پتہ لگتا کہ حلوۃ کا مطلب خوبصورت ہوتا ہے. بنگلہ دیش میں لوگ جگہ جگہ پیشاب کرنے لگ جاتے تھے لاکھ وال چاکنگ کی گئی پر بات نہ بنے پھر شیخ حسینہ واجد نے بنگالیوں کی مزھبی رگ پکڑی اور جگہ جگہ عربی میں دیواروں پر یہاں پیشاب کرنا منع ہے التبول محظور هنا لکھوا دیا پھر کیا تھا پورے بنگلہ دیش کا پیشاب بند کے آگے عربی لکھی ہے عربی (التبول محظور هنا) اردو ترجمعہ (یہاں پیشاب کرنا منع ہے) (اہل عرب ٹھیک کہتے ہیں کہ کلمہ تو ہم نے بھی پڑھا ہوا ہے لیکن تم لوگ کلمہ پڑھ کر بالکل باؤلے ہو گئے ہو )
7
1
5
318
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی *جب تک آپکے ہاتھ سے خیر نکلتی رہے گی، آپ پر زوال نہیں آسکتا، خیر! ہر وہ نیکی ہے جس سے دل کو راحت ملے. اللہ کریم ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنادے. اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ *اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین یارب العالمین* #GoodMorningEveryone
1
2
2
152
اسلام علیکم صبح بخیر۔۔۔ *جب تک آپکے ہاتھ سے خیر نکلتی رہے گی، آپ پر زوال نہیں آسکتا، خیر! ہر وہ نیکی ہے جس سے دل کو راحت ملے. اللہ کریم ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنادے. اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ *اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین یارب العالمین* #GoodMorningEveryone
28
1
25
241
Commissioner Rawalpindi regarding results on FORM45s We immediately urge ECP to announce the real results, in which the public has given 2/3rd majority to PTI. #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
8
4
9
240