
Over-thinker || Stringent Patriotic || Pro-Insafian #PTI #Imrankhanpti #Imrankhan #IK
Punjab, Pakistan
Joined September 2024
- Tweets5K
- Following916
- Followers2.6K
- Likes6K
Alarming 😱
Phr inho na kahna India ka Punjab sa smog agai hai.. 🤬
موٹروے لاہور، اسلام آباد کے اطراف سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو آگ لگانے کے مناظر انتہائی تشویشناک ہیں۔ کھیتوں کو اس طرح جلانا نہ صرف ماحول بلکہ انسانی صحت کے ساتھ بھی سنگین زیادتی ہے۔
پاکستان پہلے ہی ہر سال سموگ اور فضائی آلودگی کے تباہ کن اثرات بھگت رہا ہے۔ ایسے میں فصلوں کو جلانے کا یہ عمل ہماری فضائی آلودگی میں مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
پنجاب حکومت سے سوال ہے کہ اگر وہ سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو آگ لگانے سے نہیں روک سکتی تو لاہور میں کروڑوں روپے کی اینٹی سموگ گنز اور مہنگی مشینری چلانے کا ڈرامہ بھی بند کر دے۔
آخر عوام کو کب تک نمائشی اقدامات کے نام پر بے وقوف بنایا جاتا رہے گا؟ ایک طرف کھیت جل رہے ہیں، دوسری طرف سموگ سے بچاؤ کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
اگر عوام کو صاف ہوا فراہم نہیں کر سکتے، اگر ان کی صحت اور زندگی کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ دکھاوا تو بند کریں۔ کیا عوام کو اسی زہریلی فضا میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے؟
صاف ہوا کوئی احسان نہیں، عوام کا بنیادی حق ہے۔ اب نمائشی اقدامات بند کر دیں۔۔ آپ کو پتا ہی نہیں کے کرنا کیا ہے 🙏
انشاءاللہ ❤️
عمران خان ہی ہوگا، ان شاء اللہ! ❤️🔥
بازی بھی پلٹے گی، وقت بھی بدلے گا، اور میرا رب یہ بازی ضرور پلٹے گا۔
یہ صرف اقتدار کی جنگ نہیں، یہ مظلوموں کی آس، معصوموں کی دعاؤں، شہیدوں کے لہو اور حق پرستوں کے خوابوں کی جنگ ہے۔
ہمیں اپنے رب کی رحمت پر یقین ہے، کیونکہ فیصلے ہمیشہ طاقت کے نہیں ہوتے، کبھی حق کی فتح کے لیے وقت بھی گواہی دیتا ہے۔
ان شاء اللہ، وہ وقت آئے گا جب حق سرخرو ہوگا، ظلم کو شکست ہوگی، اور قوم کا فخر عمران خان سر بلند ہوگا
عمران خان ہی ہوگا، ان شاء اللہ! 🇵🇰❤️
35
حسنین کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں وہ تو عمران خان کی محبت میں جلسے کور کررہا تھا
لیکن یہ جو نیچے ہے، جس دن اس ابا جی نے اس اماں کی لینے کا سوچا تھا جس کے نتیجے میں یہ آگیا ب چ دنیا میں، اس دن وہ خود گنڈا پور کو جا کر دے دیتا تو آج اس گندی اولاد کو گنڈاپور کا کیک نہ بننا پڑتا
63
ہم Millennials ہیں جناب، ہم نے زندگی صرف دیکھی نہیں، ایک پورا دور جیا ہے! 😎❤️🔥
90 کی دہائی ❤️❤️❤️
4
73
کمنٹ کھول میں تجھے بتاتا ہوں پلان بھی اور ان سب کے بارے میں بھی۔۔۔ ب چ گنڈا پوری کیک
unavailable
1
77
Replying to @DurraniViews
@DurraniViews 👇👇👇 😂😂😂
عمران خان کی حکومت آتے ہی درانی نے بھی روپ بدل لینا، خود کو بچانے کے لیے کردار بدلنے کی پوری کوشش جاری ہے۔ 😜
3
67
محیط ❌️
پھیل ✅️
@Husnainrafique_ 🤦🤷
Replying to @SohailAfridiISF
@SohailAfridiISF
بھائی آپ اپنے صوبے میں ہی گھوم گھوم کر اپنے ہی کارکنان جنہوں نے آخر تک ساتھ رہنا، انہیں تھکا رہے ہیں۔۔۔ اور انرجی ویسٹ کر رہے ہیں سب کی۔۔۔ اب آگے بڑھیں۔۔۔ 🙏
Replying to @WaqasJbutt
@WaqasJbutt
ٹائم لائن وزٹ کریں، ایسے پوچھتے ہیں غیر حاضروں کو، صحیع رگڑنا شروع کیا پنجابیوں کو 👏👏👏
2
75
It’s Imran Khan’s birthday! ❤️
Quote-post-reply the best picture of "Imran Khan" you have, and let’s flood the timeline with his most iconic moments. 🇵🇰🔥
Let’s make his birthday unforgettable! 🎂❤️
It’s Imran Khan’s birthday! ❤️
Quote-post-reply the best picture of "Imran Khan" you have, and let’s flood the timeline with his most iconic moments. 🇵🇰🔥
Let’s make his birthday unforgettable! 🎂❤️
1
67













