The laughter liar (@Thelaughterliar) profile picture
Joined January 2024
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ﷺ ﷺ ﷺ Good afternoon ✨🖤
2
2
47
اس دنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے ؟ جب آپ کو معلوم ہی نہ ہو اداسی کیا ہے ؟ وحشت سی کیوں ہے ؟ یہ طبعیت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے ؟ آنکھوں میں آنسو بنہ مطلب کے کیوں آرہے ہیں؟ چیخنے کو دل کیوں کر رہا ہے؟ اور نیند کیوں نہیں آتی ؟ سکون کہا ہے____🙂🤐 #viral
1
1
31
💕بیٹیوں کو اس قابل ضرور بنائیں کہ کم از کم دو وقت کی روٹی اور ایک چھت کے لیے کسی درندے، جاہل اور ذہنی مریض مردوں کے ساتھ پوری زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔ اچھی بیوی کے فرائض میں کہیں بھی مرد کے جوتے اور گالیاں کھانا شامل نہیں ہے۔
33