Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
وﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💐صـــــــبح بخـــــــیر 💐
آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین🙏🤲
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
اسلام علیکم پیارے لوگوں
صبح بخیر زندگی 🥰
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
زندگی کا اک سِرا ہاتھ سے چھوٹ گیا ہے اور دوسرے سِرے پر گرفت مضبوط نہیں ہے کیونکہ جینے کی چاہ باقی نہیں ہے🍁
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیه
استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیه
استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیه
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
💦 موت کے وقت کلمے کی تلقین!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اپنے مرنے والے لوگوں کو (لا الٰہ الا اللّٰہ) کی تلقین کرو
(صحیح مسلم:2125)
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر آج آ پ نے درود شریف نہیں پڑھا تو پڑھ لیجیئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم
اورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!!
🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁
🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁
🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ
عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
میں نے خود بچی سے بات کی اور کہا تھا کہ اس شخص نے جتنے تھپڑ مارے اتنے ہی واپس مارو،
لیکن بچی بولی تحفظ مل گیا یہی کافی ہے، حکومت نے احساس دلایا کہ انصاف میرے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
بیٹیاں کوئی مفت میں نہیں لے کر جاتا ، 15، 20 لاکھ کا جہیز، 5 لاکھ کا شادی ہال اور کھانا، 1 لاکھ کی سلامی، ان کو بھی گھڑی، کپڑے اور تحفے تحائف۔ بارات کے واپس جاتے ہوئے کھانا، ولیمے کا ناشتہ،
مکلاوے کا کھانا ،
سرال والوں کے لیے الگ تحفے تحائف،
اگر بیٹی کے گھر جانا ہو تو خالی ہاتھ نہ جانا۔۔۔
کیسے بنتے ہیں رسم و رواج کے نام پر بیٹیوں کے گھر !
اور ہم اسے شادی کہتے ہیں حالانک
اکثر یہ صرف ایک باپ کی جیب کا جیب کا جنازہ ہوتا ہے،
جسے سب خوشی خوشی دیکھنے آتے ہیں
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
یا اللہ، ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھ۔ 🇵🇰✨
اس پاک سرزمین کو ترقی، خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنا دے۔ ہر ایک شہری کی حفاظت فرما اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن کر۔ 💚
آمین ثم آمین 🤲
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
اپنی پارٹی اقتدار میں نہ ہو
تو ہر ورکر چی گویرا ہوتا ہے
اقتدار میں آتے ہی ہر ورکر کے اندر سویا ہوا طاہر اشرفی جاگ جاتا ہے 😒
شاہین

























