ملتان ٹریفک پولیس کا ایکشن، حادثات میں کمی کے لیے اقدامات جاری
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی نگرانی میں رات گئے بھی پٹرولنگ جاری
سیف سٹی کی نشاندہی پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
محفوظ راستے، حادثات سے پاک پنجاب
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریکٹر ٹرالیوں کے کمرشل ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی جا رہی ہے، جس میں انہیں ہدایت کی گئی کہ دھند کے موسم میں انتہائی احتیاط سے ڈرائیونگ کریں تاکہ حادثات سے محفوظ رہ سکیں۔
ملتان میں گاڑی مالکان خبردار!
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر شکنجہ سخت
بھاری جرمانہ، مقدمات درج ہونگے
سٹی ٹریفک پولیس ملتان اور پیرا فورس کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن۔
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر بھی موقع پر موجود رہے اور اپنی نگرانی میں تجاوزات اور رانگ پارکنگ ختم کروا کے ٹریفک کا بہاؤ بحال کروایا۔
سڑک پر معمولی سی لاپرواہی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ دوران سفر رفتار پر قابو رکھیں۔ محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، راستے آسان، محفوظ پنجاب
راستے ریڑھیوں کے لیے نہیں ہیں۔ راستے گزرگاہیں ہیں۔
پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز، کسی کو سڑک پر رکاوٹ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ملتان ٹریفک الرٹ
نشتر ہسپتال سے کلمہ چوک کی طرف جانے والے روڈ پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ جس کی وجہ سے روڈ ٹریفک کیلئے بند ہے۔ متبادل کے طور پر نشتر چوک سے ایم ڈی اے چوک اور نشتر چوک سے ہائی کورٹ سے قسور گردیزی روڈ یا نشتر چوک سے چونگی نمبر 1 والا روڈ استعمال کریں۔
City Traffic Police Multan retweeted
موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی سالانہ فیس کتنی ہے؟
#drivinglicense #motorbike #annualfee #awareness #PublicService #Rules
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
ملتان: سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے سلسلہ میں خصوصی مہم جاری۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کروانے کیلئے اوورلوڈنگ، سگنل توڑنے، بلیک پیپر، کم عمر اور ہیلمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوران کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری ہے۔
City Traffic Police Multan retweeted
Replying to @KlasraRauf
سال 2026 میں پہلی بار ٹریفک پولیس کی زیر انتظام سڑکوں پر 35 فیصد مہلک حادثات میں کمی آئی ہے
اکتوبر 2025: 66 حادثات، 72 اموات
اکتوبر 2026: 43 حادثات، 48 اموات
پنجاب بھر میں اکتوبر 2025 میں 500 حادثات اور 573 اموات
اکتوبر 2026 میں 392 حادثات اور 455 اموات ہوئی
@KlasraRauf
City Traffic Police Multan retweeted
Replying to @KlasraRauf
سالِ رواں کے پہلے دس ماہ کے دوران ، ٹریفک پولیس کے زیرِ انتظام علاقے میں 28 اضلاع میں دس یا اِس سے کم مہلک حادثات ہوئے، اُن میں سے تین اضلاع خوشاب ، مظفر گڑھ اور مری کے ٹریفک پولیس ایریا میں پچھلے دس ماہ میں کوئی جان لیوا ٹریفک حادثہ نہیں ہوا
جنوبی پنجاب کے تیرہ (13) اضلاع میں جنوری سے نومبر تک، 92 جان لیوا حادثات رپورٹ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ یعنی 36 حادثات ملتان میں ہوئے، ڈیرہ غازی خان دوسرے نمبر پر رہا، وہاں دس ماہ میں 13 مہلک حادثات ہوئے ، بقیہ گیارہ اضلاع میں حادثات اِس سے کم رہے
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے سہ ماہی میگزین **"Steering Towards Excellence" (3rd Quarter, July–September 2026)** کی کامیاب اشاعت پر چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر کی جانب سے ایڈیٹر اِن چیف ڈاکٹر خرم شہزاد، ایڈیٹر و ڈیزائنر عادل مشتاق اور کوآرڈینیٹر محمد سلیم کو شاباش
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے شہر بھر میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے
خصوصی روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کےایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ڈرائیوروں کیلئے روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ سیشن کا انعقاد
محفوظ راستے، حادثات سے پاک پنجاب
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے کمرشل ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی جا رہی ہے، جس میں انہیں ہدایت کی گئی کہ دھند کے موسم میں انتہائی احتیاط سے ڈرائیونگ کریں تاکہ حادثات سے محفوظ رہ سکیں۔
ملتان: سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے سلسلہ میں خصوصی مہم جاری۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کروانے کیلئے اوورلوڈنگ، سگنل توڑنے، بلیک پیپر، کم عمر اور ہیلمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوران کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری ہے۔
City Traffic Police Multan retweeted
منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند معاشرہ اور خوشحال پاکستان: آئیں! نشے کو ٹھکرائیں اور محفوظ مستقبل کی ضمانت بنیں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #AntiNarcotics #HealthySociety #CommunityPolicing #SafePunjab #FutureFirst
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ملتان ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ہیوی ٹریفک کی آمدو رفت کی موثر مانیٹنگ جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت
ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ملتان ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ہیوی ٹریفک کی اوور لوڈنگ اور دیگر خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوران کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں۔










