𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5) header
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5) profile picture

*_بــس اگــلــے مــوڑ پــر ســکــون ہــوگــا_* *_چــل زنــدگــی تــھــوڑا اور چــلــیــں_*

Joined December 2025
Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)Photo by 𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 (@Tyb__5)
090 قبائل کی تاریخ گواہ ہے کہ سر کٹانا جانتے ہیں، سر جھکانا نہیں! مولانا فضل الرحمٰن کی استقامت ان کے عزم کی ترجمان ہے؛ اقتدار کے ایوان نہیں، عوام کا اعتماد اصل طاقت ہے۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
1
108
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک اکرم خان درانی،اسلم غوری، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش شریک سلمان اکرم راجہ،عامر ڈوگر، اخونزادہ حسین، نور الحق قادری شریک سنیٹر کامران مرتضٰی، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ حمداللہ ، زاہد درانی شریک
21
257
53
659
18,590
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
᷂بــدايـــــہ ᷂@78l87 ᷂؏ 420 ᷂درووبڪــم ᷂تـوافـيـــــق ᷂༆ ᷂༆🔥🔥
16
39
31
813
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
بسـ ـم الله ٪٪٪ /.. #بدايــہ ؏ـ 300 ✈️✈️@n20c2✈️✈️ ✈️✈️@n20c2✈️✈️
39
62
4
67
3,065
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
᷂بــدايـــــہ @G44l4 ᷂؏ 140 ᷂درووبڪــم ᷂تــوافـيـــــق ᷂༆ ᷂༆🔥🔥
25
40
2
45
1,002
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
✰﷽✰ #بدايـــــــــــــــہ @U002P 🔥759🔥 درووبڪــم توافيـــــق༆ْ༆🔥🔥
23
50
2
46
1,944
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
One community, countlessconnections, shared memories, and a wholelot of love. Together, we’re stronger! 🤝❤️ @Arya07__ @Rohee211 @0bbbh @9777R @p555c @Boss_onX @nnnn2b1 @33YYL @4e9rv @D00IJ @6l1lJ @5lJ11 @1AOOi @9KK90 @4e9re @08U8I @2XX2G @5JJJW @9PPPT @gbettr2 @m5twix teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

128
355
1
251
3,562
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
کِھلتے ہوئے گُلوں کی مہک رائیگاں گئی مُجھ کو تیرے حصار کی خُوشبو نے آ لیا Good evening @WafaZahra786 @Arya07__ teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

133
389
273
4,123
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
᷂بــدايـــــہ @Y11J1 ᷂؏ 970 ᷂درووبڪــم ᷂تــوافـيـــــق ᷂༆ ᷂༆🔥🔥
18
41
1
39
1,075
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
᷂بدآيــہ @8YQQQ 138/؏᷂ ⁦ ⁦ ᷂بالتوفيق ᷂للجميع 🤍👋🏻
20
51
6
52
2,097
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
عورت ہونا آسان نہیں ہے ہر وقت شاپنگ کرنے کو دل کرتا ہے ہر وقت کچھ نہ کچھ کھانے کو دل کرتا ہے اور ساتھ ہی پتلا ہونے کو دل کرتا ہے برسوں پرانی باتیں زیر زبر کے ساتھ یاد ہوتی ہیں مگر فرج کھول کر کیا اٹھانہ ہے یاد نہیں 🙏😁🙏 teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

133
387
1
253
3,810
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
᷂بدآيــہ @9444Q 631/؏᷂ ⁦ ⁦ ᷂بالتوفيق ᷂للجميع 🤍👋🏻
27
50
4
58
2,074
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
پھولوں سے محبت کرنے والوں کے دل بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں✨🤍 RT=788 followers @F1dj5t @Arya07__ @Rohee211 @Boss_onX @5JJJW @7775W @D00IJ @p555c @9777R @4XX4B @2XX2G @0bbbh @33YYL teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

150
408
3
269
3,049
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
کردار کشی کروانے والوں سے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کیا اس سے جے یو ائی کو دبایا جا سکتا ہے یااس سے میری پارٹی کے کارکنان کو مولانا صاحب سے بدظن کیاجا سکتا ہے۔انشاء اللہ تعالی نہ اج تک پہلے کبھی ایسا ہوا ہے اور نہ ائندہ کبھی ایسا ہوگا جتنا ہمیں دبائیں گے اتنا ہی ہمارا رد عمل بڑھ کر سامنے ائے گا یہ ہماری تاریخ ہے۔ ہم تو اس وقت کارکنوں کے اندر موجود اشتعال کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارے کارکنان اس وقت بہت اشتعال میں ا رہے ہیں ۔میں اپ کے قریب نہیں ہوں وگرنہ اپ کو اپنے موبائل کا واٹس ایپ دکھاتا اور اپ دیکھتے کہ کیسے کیسے پیغامات کارکنان ہمیں بھجوا رہے ہیں۔ہمارے لوگ ڈے بائی ڈے ہمارے کنٹرول سے باہر ہو رہے ہیں ہمارے لیے ان کو کنٹرول میں رکھنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ حکومت غلطیوں پر غلطیاں کر رہی ہیں شہباز شریف صاحب کی حکومت کے استین کے سانپ ان کو فارغ کرنے کہ در پے ہیں۔ اپ نے پچھلے دنوں میں محسن نقوی کا بیان دیکھا ہوگا جس میں وہ سسٹم کے کولیپس ہونے کا اشارہ کر رہے ہیں اور کل چوہدری سالک صاحب کا بیان بھی سامنے اگیا ہے تو یہ کون لوگ ہیں یہ وفاقی کابینہ کے لوگ ہیں کوئی باہر سے تو نہیں ہے۔مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ معاملات کسی اور جانب بڑھ رہے ہیں۔ یہ ہمیں اشتعال دلا کر سڑکوں پر لا کر اس کی اڑ میں شہباز شریف کی حکومت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔لیکن انشاءاللہ ہم اشتعال میں نہیں ائیں گے لیکن ہمارے کارکنان کا دباؤ دن بدن ہم پر بڑھتا جا رہا ہے اور اگر حکومت نے ان معاملات کو نہ روکا تو پھر ہمیں کوئی نہ کوئی ایکشن تو لینا ہوگا۔ جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
5
61
9
97
1,555
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
You will surely receive the good news that will fill your heart with joy, and upon it, these words will be imprinted like a seal: "Indeed, We found him to be patient; he was an excellent servant." teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy… – at Bannu, Pakistan

100
346
2
238
3,335
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
وفا کا تقاضا یہ ہے کہ انسان پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو۔۔💗 teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

154
388
2
281
3,360