Modern world (@U55MR) header
Modern world (@U55MR) profile picture

Allah hu akbar

Joined March 2024
Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)Photo by Modern world (@U55MR)
what you think about this ?
0%True
0%False
0%Absolutely true
0 votes • Final results
1
1
116
Allah Hu Akbar
1
1
111
Allah talah farmatay hain main tmhain lazman azmaonga So my brothers and sisters Be patient in every situation Good morning
1
87
مشکل میں مجھے اس کا سہارا بھی بہت تھا وہ شخص مجھے جان سے پیارا بھی بہت تھا یہ کم ہے کہ کچھ دن وہ مرے ساتھ رہا ہے تنہا تھا تو یادوں کا سہارا بھی بہت تھا تنہائی اداسی یہ سیاہ رات یہ جل تھل ایسے میں تو اک ٹوٹا ستارہ بھی بہت تھا
1
2
137
Modern world retweeted
Nature is brutal....
16
2
11
522
Start your day with the Qur’an 🤍.
19
683
5
5,502
31,904
زندگی بھی بس ایسی ہی ھے، کھلتی ھے، کھلکھلاتی ھے، ہنستی ہھ، مسکراتی ھے اور پھر ایک دن ختم ھو جاتی ھے۔،، 🕒 بخیر🥀
1
64
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا پروین شاکر
31
5
35
538
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
15
12
114
السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
8
1
6
132
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* ♥️
5
6
73
Assalam o alaikum everyone. Good night dears.
11
1
7
167
Modern world retweeted
"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے... جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں . سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں
6
2
7
177