Pinned Tweet
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
ہم سمجھتے ہیں کہ خدا اوپر سے ہمیں دیکھتا ہے، لیکن حقیقت میں، خدا ہمارے اندر سے ہمیں دیکھتا ہے💞
شمس تبریزی
وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی
عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونے کا
یہ حاسدین نہ ہوں تو مرا یقین کرو
ادھورا لطف رہے کامیاب ہونے کا
کومل جوئیہ
جن راستوں کی دھول آپ نے اپنے دامن پر نہیں سہی، اُن کی دشواریوں پر فیصلے صادر نہ کریں کچھ سفر صرف طے کرنے والے ہی کی روح پر لکھی داستان ہوتے ہیں💯
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
اور تمہارا پروردگار کہتا ہے ! مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا
رشتوں میں ہر بات کی وضاحت ضروری نہیں ہوتی، کبھی کبھی صرف احساس اور ہمدردی ہی کافی ہوتی ہے محبت وہاں مضبوط ہوتی ہے جہاں دفاع سے پہلے ہمدردی اور بحث سے پہلے سمجھنے کی کوشش کی جائے🖤
وَفِي الْقَلْبِ مَدَافِنُ لَا تَرَاهَا الْعُيُونُ
اور دل میں بھی ایسی قبریں ہوتی ہیں جنہیں آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں 🖤🥀
نرمی اختیار کرو، کیونکہ نرم دل ہونا کمزوری نہیں، حسنِ اخلاق کی خوبصورتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ
"نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔"
صحیح مسلم: 2594
کُچھ شامُوں میں رُوشنی کی کمی نہیں ہوتی کمی تو اُن لوگوں کی ہوتی ہے جن کے ساتھ ہم اس رُوشنی کو بانٹنا چاہتے تھے🖤🥀
Ume Moiz Awan retweeted
ہم اگر رد عمل اپنا دکھانے لگ جائیں
ہر گھمنڈی کے یہاں ہوش ٹھکانے لگ جائیں!!
#خــــیــــالِ_یــــار♡


