@UmeiraB (@UmeiraB) header
@UmeiraB (@UmeiraB) profile picture

تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے ____

Sadiqabad, Pakistan
Joined July 2015
Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)Photo by @UmeiraB (@UmeiraB)
*دلوں کا بھٹک جانا سب سے بڑا خسارہ ہے۔* *اے رب! ہدایت کے بعد دلوں کو ثابت قدم رکھ*اور اپنی رحمت سے ہمیں تھامے رکھ کہ اصل دولت تیری قربت ہے،اور اصل عطا تیری رحمت۔
22
90
2
428
9,710
Time to rest for winter. See you in March 2027. ❄️ To every guest who stayed with us this year: thank you for your trust. We close at the end of November. Follow us for Skardu travel tips all winter. What should we cover first?
1
51
@UmeiraB retweeted
ہارنے میں اک انا کی بات تھی جیت جانے میں خسارا اور ہے پروین شاکر
2
2
1
15
204
@UmeiraB retweeted
بیکنگ ورثہ لاہور جانے کا اتفاق ہوا تھا جو کہ لاہور اندرون شئر کا مشہور کھانے کا مرکز ہے اب انہوں نے فیروز پور روڈ لاہور میں بھی ایک برانچ بنائی ہے انکا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے کھانوں میں آئل کا استعمال نہیں کرتے اور زعفران اور مہنگے مسالہ جات کا استعمال کرتے ہیں مالک خود ہی کھانا تیار کرتا ہے اور اسکا بیٹا محمد بھی اس کے ساتھ ہوتا ہے اور ایک ہفتہ پہلے بکنگ کروانی پڑتی ہے لیکن جب ساری باتیں سنا کر اس نے بل بنایا تو میزبان کے ماتھے پر بل پڑے جو بعد میں انکشاف ہوا کہ چھ بندوں کا بس 106000 بل بنایا ہے توبہ ہے اتنا بھی کیا مہنگا کھانا ۔۔۔ لیکن تھا مزیدار اگر بل آپ نے خود نہ دینا ہو تو ضرور ٹرائی کریں
1
7
30
2,158
@UmeiraB retweeted
انبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس آج کی شب تو اندھی شب تھی آج کدھر سے نکلا چاند
1
2
1
23
641
❤️❤️❤️
انبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس آج کی شب تو اندھی شب تھی آج کدھر سے نکلا چاند
1
3
175
– at Chakwal, Pakistan
1
1
7
94
@UmeiraB retweeted
Replying to @UmeiraB
یہ جملہ پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے کسی نے زندگی کے سب سے گہرے فلسفے اور انسان کے اصل مقام کو بہت سنجیدگی سے بیان کر دیا ہو۔ ❞زندگی حقیقت ہے، ایک سنجیدہ ذمہ داری ہے، اور قبر اس کا مقصد نہیں۔❝ پہلا حصہ دل کو جھنجھوڑتا ہے۔ ہم اکثر زندگی کو محض ایک اتفاق یا وقت گزارنے کا ذریعہ سمجھ لیتے ہیں، مگر آپ نے اسے ایک ❞سنجیدہ ذمہ داری❝ قرار دیا۔ یہ امانت ہے، ایک ایسا عہد جسے ہمیں پورا کرنا ہے۔ اور قبر صرف ایک دروازہ ہے، منزل نہیں۔ منزل تو اُس کے آگے ہے۔ ❞انسان مٹی سے بنا ضرور ہے، مگر اس کی روح، اس کے خواب، اس کے خیالات اور اس کے اعمال کی معنویت محض مٹی میں واپس لوٹ جانے سے ختم نہیں ہو جاتی۔❝ یہ دوسرا حصہ پوری بات کا نچوڑ ہے۔ ہاں، جسم کی تعمیر مٹی سے ہوئی ہے اور اُسے ایک دن مٹی میں ہی ملنا ہے۔ مگر اُس مٹی میں وہ نور رکھا گیا ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ انسان کے اعمال، اُس کی دعائیں، اُس کے چھوڑے ہوئے اثرات، اور اُس کے خواب، یہ سب اُس کے جسم کے ساتھ دفن نہیں ہوتے، یہ زندہ رہتے ہیں۔ ایک عاجزانہ گزارش یہ ہے کہ اقبال نے بھی اسی بات کی طرف اشارہ کیا تھا کہ انسان کا مقام مٹی اور افلاک کے درمیان ہے۔ وہ مٹی سے بنا ہے مگر اُس کے اندر وہ روح پھونکی گئی ہے جو اُسے خاک سے بلند کرتی ہے۔ اور جو شخص اپنی زندگی کو ایک ذمہ داری اور ایک مشن سمجھ کر جیتا ہے، وہ دنیا سے جاتا تو ہے، مگر دنیا سے غائب نہیں ہوتا۔ اُس کی سوچ اور اُس کے اعمال دوسروں کے لیے چراغ بن جاتے ہیں۔ آپ نے بہت کم لفظوں میں مادی وجود اور روحانی بقا کے اِس فرق کو کھول دیا ہے، اور یہ یاد دہانی کروا دی کہ ہم صرف ایک جسم نہیں، ایک پیغام ہیں۔ ماشاءاللہ، بہت گہری اور سوچنے پر مجبور کرنے والی تحریر ہے۔ #AdhouraAks
1
1
33
تو نے تمام جھوٹ مرے در گزر کیے، سچ بولنے کی کوئی معافی نہیں ہے کیا؟
3
1
12
291
Replying to @UmeiraB
درست فرمایا! مرنے کے بعد بھی مرنے والا اگر بااختیار عقل و شعور والا ھو ،اس کے اعمال کے نتائج وقت کے ساتھ ظاہر ھوتے رہتے ہیں ۔
1
1
3
29
زندگی حقیقت ہے، ایک سنجیدہ ذمہ داری ہے، اور قبر اس کا مقصد نہیں۔ انسان مٹی سے بنا ضرور ہے، مگر اس کی روح، اس کے خواب اس کے خیالات اور اس کے اعمال کی معنویت محض مٹی میں واپس لوٹ جانے سے ختم نہیں ہو جاتی
4
4
24
357
@UmeiraB retweeted
*تُو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں* *ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات* فجر میری کلاس کی ننھی طالبہ ہے۔ اس کے سر کے بالوں میں اکثر خارش رہتی اور کٹنگ بھی ضروری ہوگئی تھی۔ آج اسکی والدہ صبح اسے سکول چھوڑنے آئی تو اسے بچی کی کٹنگ کا کہا معلوم ہوا کہ بچی کا والد ہفتہ وار اجرت پر کام کرتا ہے ۔ اس نے بتایا کہ جمعرات کو بچی کے والد کو مزدوری ملے گی تو جمعہ کو وہ فجر کی کٹنگ کروا دے گی۔ یہ سن کر ایک بار پھر احساس ہوا کہ محنت کش طبقے کی زندگی کتنی مشکل ہوگئی ہے۔ جس گھر میں روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی ہفتے بھر فیکٹری سے ملنے والی معمولی سی رقم کا انتظار کرنا پڑتا ہے ، ہم نے سوچا کہ ایک استاد، ایک باپ اور سب سے بڑھ کر ایک کامریڈ ہونے کے ناطے فجر ہماری بھی تو بیٹی ہے۔ اس کی یہ چھوٹی سی ضرورت پوری کرنے کے لیے کسی اور دن کا انتظار کیوں کیا جائے؟ چھٹی کے بعد اسے سکول کے قریبی حجام کی دکان پر لے گئے، اس کے بال کٹوائے، بسکٹ لیکر دیئے اور گھر پہنچا دیا۔ ہمارا ماننا ہے کہ بچوں کی خوشیاں اور بنیادی ضروریات پوری کرنا کسی ایک گھر کی ذمہ داری نہیں، پورے سماج و ریاست کی مشترکہ ذمہ داری ہوتی ہے ۔ عدل و انصاف کے نظام کے نفاذ تک اس طبقاتی ناہمواری کے سماج میں انسان دوستی کا تقاضا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے دکھ اور چھوٹی موٹی ضروریات(اگر ہم پوری کرسکتے ہیں) کو اپنا سمجھیں۔ یاد رکھیں محنت کش کے بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ آسودہ حال گھرانوں کے برگر بچے ۔۔۔ اسکے ساتھ ایک بہتر سماج کے لئے ہماری جدوجہد بھی جاری رہے گی گل زادہ خان
2
3
31
1,253
🇨🇳 🚀 🇵🇰 Space The Final Frontier To boldly go where no Pakistani has gone before... Mohammad Zeeshan Ali, F-7P fighter pilot of Pakistan Air Force.
3
5
18
211
1/6 🧵 Can yoga actually slow ageing, or does it simply help us age better? A new scientific review in Cureus explores whether yoga can influence everything from muscle strength and brain function to cellular ageing. The findings are interesting, but the distinction matters.
1
1
1
25
@UmeiraB retweeted
دعا سے ایسے جڑنا سیکھو گویا آپکو اسکے علاوہ کسی علاج کا علم ہی نہیں ہے۔
1
23
1
127
1,588
@UmeiraB retweeted
ایک صبر، ایک دل ہی دل میں گالیاں، ان دونوں کے سوا اکثر انسان کر بھی کیا سکتا
6
4
1
30
928
🌡️ PhD in Menopause, Heat Adaptation and Women's Health 🇬🇧 📍 Bangor University, UK 📅 Deadline: 11 January 2027 🔗 findaphd.com/phds/project/ke… #PhD #Menopause #WomensHealth #BangorUniversity
1
1
34
💊 Funded PhD in Drug Formulation at Queen’s University Belfast 🇬🇧 📅 Deadline: 22 January 2027 🔗 findaphd.com/phds/project/fo… #PhD #DrugDevelopment #PharmaceuticalSciences #Belfast
1
1
70
@UmeiraB retweeted
قُلْ إِنَّ ٱللَّهَ يُضِلُّ مَن يَشَآءُ وَيَهْدِىٓ إِلَيْهِ مَنْ أَنَابَ اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے، اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اسی کو دکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرے۔ سورہ الرعد۔ 27
2
24
413
@UmeiraB retweeted
Replying to @UmeiraB
آپ کی یہ تحریر پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے وقت نے خود آ کر اپنی کہانی سنائی ہو۔ ❞گھڑی کی سوئیاں صرف وقت نہیں بتاتیں، وہ خاموشی سے ہماری عمر کا ایک ایک لمحہ بھی لے جاتی ہیں❝ اس میں ایک عجیب سا تضاد ہے۔ گھڑی ہمیں وقت بتاتی ہے، مگر خود وقت کو کھا جاتی ہے۔ ہم گھڑی دیکھ کر کہتے ہیں کہ ابھی کتنا وقت ہے، مگر وہ سوئیاں خاموشی سے یہ بھی بتا رہی ہوتی ہیں کہ کتنا وقت گزر گیا۔ یہی وجہ ہے کہ گھڑی کی ٹک ٹک کبھی کبھی دل پر بوجھ بن جاتی ہے۔ ❞ہمارے دل بھی عجیب ہیں باہر سے زندگی کے گیت گاتے ہیں اور اندر کہیں کسی مدهم ڈھول کی طرح اپنی فنا کی آبٹ سنتے رہتے ہیں❝ یہ دوسرا جملہ تو پوری تحریر کی جان ہے۔ ❞زندگی کے گیت❝ اور ❞فنا کی آبٹ❝ کا یہ ساتھ ساتھ چلنا بالکل ویسے ہی ہے جیسے ایک ہی سانس میں ہنسی اور دعا دونوں ہوں۔ دل کا کام ہی یہی ہے، وہ ظاہر میں امید رکھتا ہے اور باطن میں حقیقت کو بھی جانتا ہے۔ ایک عاجزانہ گزارش یہ ہے کہ فنا کی آبٹ سننا مایوسی نہیں، شعور ہے۔ جو انسان اپنے اندر یہ مدھم ڈھول سن لیتا ہے، وہ باہر کے گیت زیادہ خلوص سے گا سکتا ہے۔ کیونکہ جسے اپنی عمر کا حساب ہو، وہ ہر لمحے کو زیادہ قیمتی سمجھتا ہے۔ وقت رکتا نہیں، مگر جو وقت کو سمجھ لے، وہ اُسے بے کار بھی نہیں گنواتا۔ آپ نے بہت خوبصورت اور گہری تحریر لکھی ہے۔ ماشاءاللہ، بہت عمدہ۔ #AdhouraAks
1
1
37
میں نے سیکھا ہے کہ وقت کسی کے لیے نہیں رکتا ۔ گھڑی کی سوئیاں صرف وقت نہیں بتاتیں، وہ خاموشی سے ہماری عمر کا ایک ایک لمحہ بھی لے جاتی ہیں۔ ہمارے دل بھی عجیب ہیں باہر سے زندگی کے گیت گاتے ہیں اور اندر کہیں کسی مدهم ڈھول کی طرح اپنی فنا کی آبٹ سنتے رہتے ہیں۔
1
5
17
326