whatever (@Ustad102) profile picture

Humara mulk humari pechan .humari shaan .humari jaan , Pakistan zindabad

kpk
Joined August 2022
Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)Photo by whatever (@Ustad102)
You might see someone smiling all the time, and think their life must be perfect. But you don’t know what they’re going through on the inside. That smile is a symbol of hope and strength.
3
5
972
میرے ذاتی خیال میں ہم پاکستانی اسلامی کتابیں پڑھنے کے بجائے اپنے مولویوں پر زیادہ یقین کرتے ہیں اور جو وہ کہتے ہیں ہم وہی سچ مان لیتے ہیں بغیر تحقیق کیے. #islam
1
107
افغانستان اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ پاکستان محکمۂ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش تھا اور اس کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔ ابھی تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ #earthquake
272
عوام گالی دینے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی کیونکہ مہنگائی کے خلاف ہم نے نکلنا تو ہے نہیں #petrol
162
بہتر ہے انسان کم کمائے لیکن عزت سے جئے، بجائے اس کے کہ وہ کسی کی منتیں کرے یا اس کے احسان تلے دب کر زندگی گزارے۔
138
میرے خیال میں اگر پاکستان اسلام کے نام پر نہ بنا ہوتا اور اسلامی ملک نہ ہوتا تو شاید پاکستان میں یہ دہشت گردی کبھی نہ ھوتی #bajaur
144
ہم اس اسلامی ملک میں رہتے ہیں اگر کسی کو نیکی کے کام کا بتاؤ یا اسے برے کام سے روکو تو وہ اگے سے کہتا ہے ہمیں اپنی قبر میں جانا ہے تمہاری قبر میں نہیں، تم اپنے مشورے اپنے پاس رکھو۔
164
غم عاشقی میں بہت سے جام پیۓ غالب، مگر Dew نہ پیا تو پھر کیا جیا۔
1
2
326
🎊 🎈 Eid Mubarak to all🎈🎊 May this Eid bring you endless joy, peace, and prosperity. #EidMubarak2025 #عيد_الأضحى_المبارك
2
4
1,424
Day of Arafah A life changing day. Duas accepted, mercy descends, sins forgiven. Laylatul Qadr is hidden, but Arafah is known. #Hajj_2025 #يوم_الترويه
2
7
1,202
Money is like Dettol because it kill 99.9% problems.
7
6
493
زبان بہت چھوٹی اور ہلکی ہوتی ہے، لیکن یہ تمہیں بلند ترین مقام تک پہنچا سکتی ہے اور گہرے ترین پستی میں بھی گرا سکتی ہے۔ اس لیے ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولو۔
4
4
588
جتنا زیادہ آپ خود کو قرآن سے جوڑتے ہیں، اللہ تعالیٰ اتنا ہی زیادہ آپ کی حفاظت قرآن کے ذریعے فرماتا ہے۔ اور اپ سب کو جمعۃ المبارک
14
11
1,283
ہر کوئی آپ کی زندگی میں کسی نہ کسی وجہ سے آتا ہے، اور چاہے وہ وجہ کسی بھی شکل میں ہو، مقصد ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ آپ کو بہتر انسان بننے میں مدد دے۔ Good morning to all
12
10
1,607
whatever retweeted
The best revenge is to treat them better than they treated you; to let your good manners silence them because you are a better person.
8
1
9
3,465
Whatever good or bad we have to face with patience, nothing lasts forever, time change .Allah bless us with His mercy and inspire us to be steadfast in our belief in him .
14
1
13
1,674
The best revenge is to treat them better than they treated you; to let your good manners silence them because you are a better person.
8
1
9
3,465
whatever retweeted
For the good things, you learn to be thankful. From the trials, you learn to be strong.
14
1
9
4,106
For the good things, you learn to be thankful. From the trials, you learn to be strong.
14
1
9
4,106