WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
🚨🚨
خطرہ ٹلا نہیں اگر T.5 ٹنل مکمل ٹوٹ گیا(جس کا خدشہ ھے)تو ہری پور ڈسٹرکٹ کی تحصیل غازی اور صوابی کی تحصیل چھوٹا لاہور زیر آب آ سکتے ہیں خطرے کے پیش نظر دونوں اضلاع کےافسران موجود ہیں اور تمام محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور 1122 دریا کنارے دیہات سے رابطے میں ہیں
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
⭕⭕⭕ فلسطینی وزارتِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچے شدید سردی کے باعث ہلاک ہو سکتے ہیں،
کیونکہ سیلابی پانی سے بھرے اور خستہ حال خیموں میں رہنے والے خاندان کھلے آسمان تلے موسم کی سختیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔
یہ غزہ میں چوتھا موسمِ سرما ہے جو اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی کے تباہ کن نتائج کے سائے میں گزر رہا ہے۔
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
غزہ میں ہمارے معصوم بچے اسرائیلی بمباری، بھوک اور اب بارش کی تکلیفوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
غزہ میں شدید بارشوں نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ خیموں میں پانی بھرنے سے متاثرین کا سامان، بستر اور کپڑے بھیگ گئے جبکہ بچے بھی سردی اور بارش سے متاثر ہو رہے ہیں۔ بے گھر فلسطینیوں نے امداد کی فراہمی، معیاری خیموں اور رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ہم سب غزہ کو بھول گے سردیاں آ گئیں غزہ کو اس وقت آپ سب کی توجہ کی بہت ضرورت ہے ٹرمپ کو بھی اہلیان غزہ کی بدعائیں لے ڈوبی ہیں
اللہ پاک کائنات کے سب سے مظلوم اور بے کس لوگوں کی تو ہی مدد کر
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
یہ چھانگا مانگا میں گورنمنٹ پرائمری سکول رحمان پورہ مرکز چھانگا مانگا تحصیل چونیاں ضلع قصور ایمس کوڈ 35110173 ہے اس سکول میں 121بچے پڑھتے جو انتہائی غریب گھروں سے تعلق رکھتے ہیں سکول نے درخواست کی کہ یہ پوسٹ کر دوں سکول فنڈز اتنے نہی ہیں کہ کچھ ہو سکے بجلی کا بل اور خالروب کئ تنخواہ بھی اس سے ادا ہوتی ہے اگر کوئی صاحب استطاعت اس سکول میں کمرہ بنوا دے سکول کی مرمت کروادے بچوں کو سردیوں کے گرم یونیفارم وغیرہ کی بھی ضرورت ہے سکول کو سولر پینل بھی چاہئے
آپ اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لئے بھی یہ نیکی کر سکتے ہیں سکول اور تعلیم پر لگا پیسہ ضائع نہی ہوتا ہے آپ پہلے تسلی کر کے پھر سکول کی مدد کیجئے
35110173
سکول بنک اکاونٹ نمبر
CDA 6010177210700016 PKR
IBAN
PK88BPUN6010177210700016
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
محترمہ مریم نواز شریف کو اس کٹاؤ کو رکوانے کیلیے چار ماہ پہلے درخواست کی تھی، ڈی سی لیہ اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کی کوششوں سے کام شروع ہوا
لیکن چند دن بعد کام پھر رک گیا، اب ایک بار پھر مسئلہ لاہور میں کابینہ کی فائلوں میں دب گیا ہے، درجنوں خاندان سردیوں میں کھلے آسمان تلے ہیں، لاکھوں کنال زمین دریا برد ہوئی اور اگر نومبر اور دسمبر میں کٹاؤ روکنے کے اقدامات نہ کیے گئے تو پھر دریائے سندھ میں پانی کی وجہ سے اسٹڈ نہیں لگ پائیں گے، اہل علاقہ دریائے سندھ کے کنارے لیہ میں حکومت کی مدد کے منتظر ہیں
@MaryamNSharif @CMComplaintCell @ndmapk @PdmapunjabO @DCLayyah0606
@Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
امراضِ قلب کے علاج اور ہیلتھ گورننس میں ایک انقلاب !
شیخوپورہ میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ کارڈیک کیتھ لیب (Cardiac Catheterization Laboratory) ریکارڈ وقت میں مکمل کرکے فعال کر دی گئی ہے۔ اس کاوش کے نتیجے میں پہلی کورونری انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی بھی کامیابی سے انجام دے دی گئی ہے۔
ہمارے پہلے مریض، 65 سالہ محمد صدیق صاحب، جن کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، دل کے نچلے حصے کے ہارٹ اٹیک (Inferior Wall Myocardial Infarction) اور مکمل ہارٹ بلاک (Complete Heart Block) کی تشویشناک کیفیت میں لائے گئے۔
ان کی ہنگامی بنیادوں پر کورونری انجیوگرافی کی گئی، جس کے بعد دائیں کورونری شریان (Right Coronary Artery – RCA) میں اسٹنٹ ڈال کر کامیاب انجیوپلاسٹی (PCI) کی گئی۔
الحمدللہ، مریض اب روبہ صحت ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔
یہ کامیابی محض ایک نئی طبی سہولت کے آغاز کا نام نہیں، بلکہ جدید ترین کارڈیک علاج کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
اب شیخوپورہ اور اس کے گردونواح کے مریضوں کو دل کے پیچیدہ اور جان لیوا امراض کے علاج کے لیے لاہور کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ بروقت اور جدید ترین کارڈیک علاج کی سہولت اب ان کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔
یہ میرے لیے ایک اہم سنگِ میل اور پنجاب کے عوام کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔
الحمدُللّٰہ !
A Major Milestone in Cardiac Care!
A state-of-the-art Cardiac Catheterization Laboratory (Cath Lab) has been completed and made fully operational in record time. Alhamdolillah, the first Coronary Angiogram and Angioplasty have been successfully performed!
Our first patient, Muhammad Siddique, 65 years old, a resident of Sheikhupura, presented with an Inferior Wall Myocardial Infarction (Heart Attack) complicated by Complete Heart Block.
An emergency Coronary Angiography was performed, followed by successful Percutaneous Coronary Intervention (PCI) with stenting of the Right Coronary Artery (RCA).
Alhamdolillah, the patient is now recovering well.
This is more than just the launch of a new facility; it is a significant step forward in bringing advanced cardiac care closer to our people.
Patients even from Sheikhupura and surrounding areas will no longer need to travel all the way to Lahore for life-saving cardiac procedures. Timely, state-of-the-art cardiac treatment is now accessible closer to home.
A proud achievement, a major milestone, and a big change for the people of Punjab.
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ہسپتال کے دورے کے دوران آئی سی یو اور جدید روبوٹک ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا معائنہ کیا۔ ایک محنت کش گوالا جو نیم بے ہوشی کی حالت میں بستر پر تھا، اسے بھی جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار فزیو تھراپی دی جا رہی ہے تاکہ اس کے اعضاء اور زندگی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرکاری اسپتالوں میں ہر عام شہری کا عالمی معیار کے مطابق علاج یقینی بنا رہے ہیں کیونکہ ایک انسانی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy.
Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
دانش اسکول سے فارغ التحصیل بچوں اور بچیوں کی داستانیں سن کر کوئی آنکھ ایسی نہیں جو اشک بار نہ ہو۔ آج ہم سب کے لیے فخر کا دن ہے کہ اب دانش اسکول کا یہ گلدستہ پنجاب سے نکل کر پورے پاکستان میں اپنے پھولوں کی مہک پھیلا رہا ہے۔
اسلام آباد دانش اسکول کے ہم پلہ 27 دانش اسکول اس وقت زیر تعمیر ہیں۔ کراچی سے لے کر پشاور تک کوئی بچہ اور بچی، چاہے وہ غریب کی بیٹی ہے یا مزدور کا بیٹا ہے، سب کو تعلیم کے مواقع برابر میسر ہونے چاہئیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے کبھی گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ نہیں مانگا
بات حق اور سچ کی ہونی چاہیے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے مشکل ترین وقت میں میاں نواز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا تھا۔ ہمیں یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کارکنوں کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے کبھی گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ نہیں مانگا۔ اگر وہ اقتدار کے خواہش مند ہوتے تو خیبر پختونخوا میں اپنی جماعت کے گورنر کو برقرار رکھنے کے ساتھ وفاق میں تین وزارتیں، بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ اور مختلف کمیٹیوں کی چیئرمین شپ بھی حاصل کر سکتے تھے۔ مگر مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے کوئی بھی عہدہ قبول کرنے سے انکار کیا۔
حکومت کی جانب سے متعدد مرتبہ جمعیت علمائے اسلام کو حکومتی اتحاد میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی لیکن مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ہر بار انکار کیا۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن حقائق کو تسلیم کرنا اور ماضی کی سیاسی رفاقت کا احترام کرنا بھی ضروری ہے۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شائستگی اور سیاسی اخلاقیات کا مظاہرہ کریں
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
اللهم آمين يارب العالمين 🤲
اللهم احفظ المسجد النبوي في المدينة المنورة وأهله، واحفظ جميع بلاد المسلمين، واجعلها بلاداً آمنةً ومطمئنةً
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
مدینہ منورہ جہاں لاکھوں قدسی احترام سے حاضری دیتے ہیں۔
جہاں ملائکہ درودوں اور سلاموں کے نذرانے پیش کرتے ہیں
جہاں پوری امت جاروب کشی کے لیے پلکوں کو بچھا دے وہاں خود کش حملہ آوار اور اس کو بھیجنے والے پشتی بان بدترین گستاخ رسول ہیں
ہم پوری امت کی جانب سے اس نازک گھڑی میں خادم الحرمین الشریفین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
ابرھہ کے پیروکاروں حوثی باغیوں کا مدینہ طیبہ پر حملہ نہایت شرمناک ہے کوئی مسلمان اس حد تک ضلالت و گمراہی کا شکار تب ہی ہوتا ہے جب اس کے اندر مقدسات اسلام کے خلاف زہر بھرا ہو یہ نام نہاد کلمہ گو مسلم غلاظت کا ڈھیر ہیں صحابہ دشمنی کسی انسان کو کتنا گرا سکتی ہے وہ حوثی باغیوں کے اقدامات سے ظاہر ہو چکا ہے صحابہ دشمنی ہی اسلام دشمنی ہے
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
Replying to @TSATSA1397
#PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
اخواننا واخواتنا في #باكستان شكراً لكم على مشاعركم الطيبة في هذا الهاشتاق
#PakistaniStandsWithSaudi
WAS PP-186 🇵🇰🇵🇸 retweeted
#پاکستان میں موجود ہمارے بہن بھائیوں کا شکریہ کہ آپ نے اس ہیش ٹیگ کے ذریعے اپنے نیک جذبات کا اظہار کیا
#PakistaniStandsWithSaudi
اخواننا واخواتنا في #باكستان شكراً لكم على مشاعركم الطيبة في هذا الهاشتاق
#PakistaniStandsWithSaudi




























