Wasdev Malhi (@WasdevMalhi) header
Wasdev Malhi (@WasdevMalhi) profile picture

Government Contractor

Mirpurkhas
Joined April 2020
Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)Photo by Wasdev Malhi (@WasdevMalhi)
関西弁で責められるのマジでたまらんw
10
12
96
813
こういう展開が一番好きw
1
14
94
537
Wasdev Malhi retweeted
*اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ بیس لاکھ نوجوان شادی کے منتظر ہیں۔* پاکستان پر اقوام متحدہ کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں اور کزن کے رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اب ذات برادری سے باہر رشتے کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اپنی ذات برادری سے باہر مناسب اور معتبر رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ہچکچاتے بھی ہیں۔
7
20
636
Wasdev Malhi retweeted
ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لیے لازم ہے کہ سپریم کورٹ فوری طور پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کرے۔ الیکشن کمیشن کی اس درخواست کو بھی رد کر دے۔ #StandwithMuradSaeed #ImranKhanForPakistan #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ – at Karachi, Pakistan
6
25
488
Wasdev Malhi retweeted
اگر مراد سعید کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کا ذمیوار ڈرٹی ہیری ھوگا۔ قوم اس میں کوئی شک نہیں۔ #StandwithMuradSaeed @MuradSaeedPTI – at Karachi, Pakistan
2
32
1
97
1,662
Wasdev Malhi retweeted
حکمرانوں ہمارا انحصار مذاکرات پر نہیں پاکستان کی عوام پر ہے جو آئین کے تحفظ کی ضمانت ہیں۔ اگر انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کی تو عوام چھین کے لیں گے۔ آج لاہور کی عوام نے یے ثابت کر دیا ہے۔ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @PTIofficial – at Pakistan
17
33
567
Wasdev Malhi retweeted
سپریم کورٹ سے پہلے لاہور ہائی کورٹ نے انتخابات 90 دن میں کرانے کا حکم دیا۔ پارلیمنٹ قرارداد سے کورٹ کا حکم مسترد نہیں کر سکتی۔ قرارداد کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں/یہ پارلیمنٹ خود اس معاملے میں فریق ہے اور انتخابات سے فرار چاہتی ہے #اس_کو_کاٹو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @adnanaadil
8
202
437
26,879
Har Aik Dil Ka Nara Hay Imran Zindabad Inshallah Imran Khan Will Come Back. @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI @MuradSaeedPTI @HaleemAdil @AliHZaidiPTI @LALMALHI @Asad_Umar @FaisalJavedKhan – at Umarkot, Pakistan
2
5
49
نوے روز میں الیکشن ہونے یا نہ ہونے کے متعلق کسی اور کی نہیں صرف پاکستان کی سیکورٹی ایجنسیز کی بات سنیں گئی۔ سپریم کورٹ کے قوانین میں تبدیلی نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے کی گئی ہے۔ @LALMALHI @K21NewsOfficial #ConstitutionSays90Days #ReleaseAzharMashwani #BehindPTISMT – at Umarkot, Pakistan
4
5
80
Wasdev Malhi retweeted
جہاں بادل جبر کا گہرا ہو، اور سوچوں تک پر پہرہ ہو۔۔۔۔۔۔ #جیلیں_تیار_رکھو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
29
50
1,029
Wasdev Malhi retweeted
مریم نواز ان ججز پر تنقید کر رہی ہیں جنہوں نے رات کو 12 بجے عدالتیں کھول کر پی ڈی ایم کے اقتدار میں آنے کی راہ ہموار کی۔ محترمہ کے خاندان کو ججز کو فون پر احکامات دینے کی عادت ہے۔ ویسے ابھی تک قوم کو عدالت عظمیٰ پر حملہ بھی یاد ہے #بلیک_میلنگ_نہیں_چلےگی #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
7
123
1
307
17,449
Wasdev Malhi retweeted
Schools of Benazir Bhutto's town- Larkana (Sindh). Door fell on a school girl injuring her seriously & causing fear among other students. This is d situation in Bhutto's home, think of the rest!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران @MashwaniAzhar @agentjay2009
24
345
10
416
35,139
Wasdev Malhi retweeted
آل سندھ مانیٹرنگ اسسٹنٹ ایسوسیشن کی جانب سے ضلع عمرکوٹ کی تنظیم کا پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ۔ شرکاء کہنا تہا کہ پچھلے سات سالوں سے ہمیں اپگریڈ نہیں کیا جا رہا۔ ہماری سروس اسٹرکچر کو روائیز کیا جائے اور ہمیں اپگریڈ کرکے ادارتی ناانصافی بند کی جائے۔
4
1
15
230
Wasdev Malhi retweeted
نااہل، کرپٹ امپورٹڈ حکومت کا ایک اور کارنامہ۔ دنیا کے ہر ملک کے دارالخلافہ میں پاکستان کا مذاق بننے لگا۔ فنڈز نا ملنے کے سبب پاکستانی سفارت خانے یوٹیلیٹی بلز/ مقامی ملازموں کو تنخواہیں دینے سے قاصر۔اگر اس کو دیوالیہ ھونا نہیں کہتے تو کس کو کہتے ہیں ؟ #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
6
92
3
153
Wasdev Malhi retweeted
امپورٹڈ حکومت کے 6 ماہ۔ معاشی تباہی کے اشارے۔ جی ڈی پی نمو 6 فیصد سے 0.1 ھو گئی، بیروزگاری 22 فیصد، غیر ملکی زر مبادلہ 16 ارب سے 8 ارب، ڈالر 178 سے 222 روپے اور ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 15 کم ھو گئی۔ #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے #ہار_مان_لو_ڈرٹی_ہیری @agentjay2009 @MashwaniAzhar
2
91
2
130
Wasdev Malhi retweeted
امپورٹڈ, چور, نااہل حکمران آرمی چیف کی تعیناتی کے پیچھے چھپ کر خود کو محب وطن ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ مگر ان کی قوم سے ظلم٫ کرپشن اور دھوکے کے نشانات سرے محل سے لے کر ایون فیلڈ فلیٹس کے پھیلے ہوئے ہیں۔ #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے #ہار_مان_لو_ڈرٹی_ہیری @AzharMashwaniPk @agentjay2009
1
32
51
Wasdev Malhi retweeted
#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں عمران خان نے وہ کر دکھایا جو پچھلے 75 سال کی تاریخ میں نہ ہو سکا۔آج ہم حقیقی آزادی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آج ہر ماں، بہن اور بچہ حقیقی آزادی مانگ رہا ھے۔ عمران خان یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ممکن ہوا یہ قوم آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے۔ @agentjay2009 @MashwaniAzhar
10
194
4
440
Wasdev Malhi retweeted
پنجاب/ قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ہوں یا گیلپ جیسے بااعتماد سروے سب چیخ چیخ کے کہہ رہے ہیں ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ غلط سمت کا مقصد حادثہ ناگزیر ھے۔ حکمرانو ہوش کے ناخن لو الکیشن کا اعلان کرو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ @agentjay2009 @MashwaniAzhar
16
326
3
695