چودھری وسیم باری (@Wasi_600) header
چودھری وسیم باری (@Wasi_600) profile picture

دفاعی حصار تا ابد قائم دائم رہے شگاف ڈالنے والوں پر اللہ کی شدید پکڑ آمین یا رب العالمین

Pakistan, Punjab
Joined August 2020
Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)Photo by چودھری وسیم باری (@Wasi_600)
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔ ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
361
288
15
3,795
57,827
چودھری وسیم باری retweeted
جرمنی میں 46 سالہ سٹفن جو کہ پیشے کے اعتبار سے بچوں کا ڈاکٹر (Pediatrician) تھا بچوں کے ساتھ بدفعلی کا مرتکب پایا گیا ملزم نے 12 سال میں ہسپتال آۓ یا ڈے کیئر سینٹرز کے وزٹ کے دوران 130 بچوں کیساتھ بد فعلی کی جنکی عمریں 2 سال سے 20 سال تک تھیں بچوں کی ویڈیوز اور تصویریں بھی بناتا رہا #جرمن_شیفرڈز کوئی ٹرینڈ چلائیں کہ اس ڈاکٹر کو کیا سزا ملنی چاہیے؟
8
33
1
119
2,930
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
6
19
168
777
چودھری وسیم باری retweeted
میم صبا صاحبہ(Scorpio DJ) اگر میں یہ کہوں کہ X پر سب سے مہربان،محنتی اور دوسروں کی سب سے زیادہ مدد کرنے والی خاتون میم صبا ہیں،تو یہ غلط نہیں ہو گا۔ ایکس پر بہت سارے نئے لوگ جنکو سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے،یا پھر ملک و قوم کے حق میں بیانیہ بنانے کی ضرورت ہو،میم صبا ہمیشہ سب سے آگے نظر آتی ہیں۔ آج انکا جنم دن ہے،میم آپکو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپکو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
12
16
2
27
1,057
چودھری وسیم باری retweeted
امریکہ کے صدر کی مڈ ٹرم الیکشن میں تقریر ملاحظہ فرمائیں موصوف پہلے اپنی بیٹی سے ڈیٹنگ کی خواہش کا اظہار فرما چُکے اور اب اپنی تقریر میں سیاہ فام سنگر ”نکی مناج“ کے جسمانی خدو خال بتاتے ہوۓ میرا ایشو یہ نہیں کہ امریکی صدر کیا اور کیوں کہہ رہا ہے میرا ایشو اُن”رامیوں“ سے ہے جو امریکہ بیٹھ کر پاکستانیو کو اخلاقیات اسلامیات پڑھاتے ہیں 🤣🤣🤣 کنجرو پہلاں اپنے صدر نو تے اخلاقیات سخا دیو یا فیر سانو وی اپنا پچھواڑا وخاؤ اسی وی دسئیے کہ تہاڈی کیہو جئی اے؟ 😂😂😂😂 ساتھ میں نکی مناج کی تصاویر ہیں #American
11
16
115
5,315
چودھری وسیم باری retweeted
مجھے کریپٹو کرنسی بِٹ کوائن وغیرہ وغیرہ کا کُچھ معلوم نہیں مگر 6.3 بلین ڈالر کی ڈکیتی خوب پڑی وہ بھی صرف 20 منٹ میں پاکستانی 17.50 کھرب بنتا ہے دماغ ہے بھائی 👌
2
11
117
1,817
چودھری وسیم باری retweeted
کیسا رہا جی جرمنی میں مہنگائی کے خلاف gen z کا احتجاج ؟؟؟ سُنا ہے فرینکفرٹ برلن کولون میں دوکانیں لوٹی گئیں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی 😜 کولون تو lesbians transgenders لونڈے بازوں اور bisexual کا مشہور شہر اور جرمنی کا gay capital کہلاتا ہے کولون میں غلطی سے ایک مرتبہ میں LGBT کلب میں داخل ہو گیا اور سیدھا بار چئیر پر جا بیٹھا غلطی کا احساس تب ہوا جب میرے ساتھ والی چئیر پر بیٹھے شخص نے مجھے مشروب کی آفر کرتے ہوۓ میرے جسم پر ہاتھ پھیرنا شروع کیا 🤣🤣🤣🤣 اب مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ میں react کیسے کروں؟ خیر میں کلب سے باہر آگیا اور معلومات لینے پر معلوم ہوا کہ کلب میں جانے سے پہلے غور سے دیکھیے کہ کلب کے سائن بورڈ،دروازے، یا کوری ڈور پر کہیں 👈 🏳️‍🌈 سائن تو نہیں لگا ہوا اگر 👆 سائن موجود ہے تو اُس کلب/بار میں مت جائیں کیونکہ امکانات موجود ہیں کہ آپ جا تو لینے رہے ہیں مگر دینی پڑ جاۓ چھینٹے چھونٹے بھی پڑ سکتے ہیں #یورپ
21
8
1
105
2,310
چودھری وسیم باری retweeted
برسلز بیلجئیم پارلیمینٹ میں مسلمان امیگرینٹس کی کُتے والی ہو رہی ہے وقت دور نہیں جب آپ یہ نظارے مغرب کی گلی گلی دیکھیں گے میری یہ بات لکھ لیں آج غیر قانونی تارکین کو نکالنے کے قوانین بن رہے ہیں کل قانونی امیگرینٹس کو نکالنے کی باری آۓ گی آپکی نہیں تو آپکے بچوں کی مگر باری تو آۓ گی میرا وطن میری زمین #پاکستان❤️
19
28
168
11,060
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
1
13
52
436
چودھری وسیم باری retweeted
پٹوار خانہ ایمان مزاری کی دس سالہ سزا پر ہمدردانہ ٹویٹس کر رہا ہے کہ دس سال کی سزا زیادہ ہے 🖐️🖐️🖐️🖐️ سر جی ذرا پٹواریوں کی پرانی فائلز کھول لیں انہیں دو دو سال کی سزا دے دیں
11
17
109
1,281
چودھری وسیم باری retweeted
🚨 ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ! ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد نئی سرکاری قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ لیکن ہمارے شہر میں ایل پی جی 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے! 😳 آپ کے شہر میں ایل پی جی کتنے روپے فی کلو مل رہی ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔
9
3
1
29
1,430
چودھری وسیم باری retweeted
یہ کہتے تھے کہ عوام میں نکل نہیں سکتے تو دیکھو نوازشریف کی کارکن بیٹی گو نکلی ہے ، بندے ہیں کوئی گوبھی کے سر تو نہین رکھے عوام نے حکومت کی محنت کارکردگی تحفظ کی پالیسی کا سراہا ھے۔ میں ایک ایک گھر جارہی اور عوام سے پوچھ رہی ہوں کہ ترقی یا انتشار؟ عوام کا جواب ترقی خوشحالی
Rain of love in Gujranwala NA-77, determination of success of the lion. As always MNA. President YMT Punjab Ms. Shumaila Rana Sahiba is going door to door in the hearts of the people. You always did your job well and were the reason for success. @Shamylaroy
15
66
3
114
1,599
چودھری وسیم باری retweeted
جہاں جہاں کوئی آسانی کوئی سہولت ہوگی ، اسکے نیچے نوازشریف شہباز شریف مریم نواز کا نام ضرور ہو گا۔
نواز شریف اور شہباز شریف صاحب کو کریڈٹ دینا ہوگا کہ میٹرو، اورنج لائن اور گرین بس جیسی سہولیات نے مزدور طبقے کا سفر آسان بنایا ہے، جہاں وہ صرف 20، 30 یا 40 روپے میں کام پر پہنچتے ہیں 🙌 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف @MaryamNSharif
11
64
1
92
1,344
چودھری وسیم باری retweeted
کل میں نے یہ تحریر لکھی بہت سے ٹویپس نے گروگ سے کنسلٹ کیا کہ تحریر کتنی حد تک درست ہے؟؟ گروگ نے جو جواب دئیے سکرین شاٹس لگا رہا ہوں 👇👇👇+
برطانیہ (3 دن) امریکہ (کئی دن) جاپان (ہنگامی صورتحال کی تیاری) جرمنی (10 دن) ناروے (7 دن) سویڈن (7 دن ) فِن لینڈ (ہنگامی صورتحال) فرانس (3 دن) آئرلینڈ (3 دن) چیک ریپبلک (3 دن) لتھوینیا (3 دن) ڈینمارک (3 دن) یورپی یونین (3 دن) 👆یہ تمام ممالک اپنے شہریوں ہدایات دے رہے ہیں کہ کم از کم اتنے دنوں کی ضروریات زندگی اور پانی اپنے گھروں میں سٹور کر لیں اصل رولا کیا ہے؟ بہت کنگھالنے کے بعد بھی واضح طور معلوم نہیں ہو سکا مگر لگتا ہے کہ کُچھ بڑا ہونیوالا ہے جو پڑھا اسکا مختصراً 👇👇 کہیں لکھا ہے کہ بڑے سائیبر حملے ہونے کے خطرات ہیں بلکہ سُنا ہے چھوٹے موٹے حملے ہو بھی رہے ہیں مگر حکومت دس دی نئیں پئی اگر ایسا ہوا تو انسانی زندگی یک دم مفلوج ہو جاۓ گی سب جانتے ہیں کہ آجکل سب کچھ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے منسلک اور آپریٹ ہوتا ہے تو اگر ایسا کُچھ ہوا تو بینکس ٹرانسپورٹ ائرپورٹس ریلوے ٹریفک سگنلز ڈیمز ہسپتال شاپنگ مالز سکولز بجلی گیس پانی ٹیلی کومیونیکیشنز غرض سب کُچھ مفلوج ہوجائیگا اور انسان یکسر اندھا بہرہ اور اپاہج مافک ہوجاۓ گا 🙈🙈 یعنی انسانی ترقی حضرت انسان ہی کے گاٹے فٹ ہوجاۓ گی ہور چوپو ترقیاں 😂😂😂😂 دوسری راۓ ہے کہ دنیا بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے جنگ کی بظاہر صورتحال جو نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ امریکہ ایران پر بڑا حملہ کریگا جسکی افواہیں بھی گرم ہیں شاید مدر آف بمب اور میزائلز شاید چھوٹا موٹا ایٹم بمب ٹھوک دے بدلے میں ایران عربوں کو ٹھوک دے اُدھر روس یوکرین کا کٹا کھولا ہوا ہے روس ایران کا پرانا اتحادی بھی ہے بات بڑھے اور روس اپنے سرحدی یورپی ممالک فن لینڈ پولینڈ ناروے لتھوینیا پر چڑھ دوڑے بس تے فیر چل سو چل✌️ جنگی تیاریوں کی خبریں کُچھ یوں ہیں 👇👇👇 برطانیہ نے اپنی کُل 9 میں سے 3 ایٹمی آبدوزیں پانیوں میں اتار دی ہیں جو ایٹمی طور پر مسلح ہیں جو کہ غیر معمولی بات ہے برطانیہ اور فرانس نے پہلی مرتبہ فضائی جوہری حملے کی مشقیں بھی کر ڈالیں اور اٹلی نے بھی فضائی جوہری مشقیں کر ڈالیں جس میں 17 نیٹو ممالک نے حصہ لیا اُدھر روس نے برطانیہ کو تُن دینے کی دھمکی دے دی ہے برطانیوی وزیر دفاع اور آرمی چیف نے قوم کو فوجی حملہ کے لئیے ذہنی طور پر تیار رہنے کا ہدایت نامہ جاری کیا ہے اور قوم کو مُلکی دفاع جنگ لڑنے اور جنگ جیتنے جیسے منجن بیچے ہیں سابق برطانوی آرمی چیف نے لازمی فوجی بھرتی کی راۓ بھی دی ہے اور اگر لازمی فوجی بھرتی کی ضرورت پڑی تو برطانیہ اور یورپ میں پہلے یہ عمر 55 سال تک تھی اب بڑھا کر 65 کر دی گئی ہے سر پلیز سب سے پہلے وہاں بیٹھے ایکس پاکستانیوں کو فوجی بھرتی کیجیے گا انکے پاسپورٹ ضبط کر لیں تاکہ یہ برطانیہ/یورپ سے بھاگ نہ سکیں 😂😂😂😂 اسکے علاوہ چار بڑے یورپی ممالک جرمنی فرانس اٹلی اور پولینڈ کے وزاۓ دفاع نے مشترکہ طور پر روس کو اپنا بڑا دشمن اور خطرہ قرار دیتے ہوۓ اپنی فوج صلاحیت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے 👆 یہ تمام کاروائیاں ماہ رواں اکتوبر کی ہیں یورپ والیو میرا صرف ایک مشورہ کہ روٹین سے زیادہ کیش اپنے پاس رکھیں باقی دنیا کے ان سخت حالات میں میں پاکستانی 👇😂 #چھیتی_شروع_کرو_جوانو
7
13
1
84
3,627
چودھری وسیم باری retweeted
آپکے شوہر کا دوبئی میں بزنس ہے بہت دعائیں اُنکے کاروبار کی ترقی کے لئیے وہ خوب کمائیں اور آپ موج اُڑائیں آمین باقی دوبئی کا پاکستان سے موازنہ بنتا ہی نہیں دوبئی مُلک ہے ہی نہیں🙈 پہلے کہیں تھریڈ لکھا تھا وڈی دبئی تے 😂
Replying to @awarahgard
میں نے سات ماہ دُبئی میں گزارے ہیں کسی چیز کی کمی نہیں مگر پاکستان جیسا کچھ نہیں ۔۔ ہر جگہ ہر چیز میں کمیاں ہوتی ہیں مگران کمیوں کے باوجود پاکستان سب سے پیارا سب سے پُر سکون اور سب سے اچھا ہے پاکستان زندہ باد ❤️
1
4
71
2,386
چودھری وسیم باری retweeted
ان پ چودوں کو نوکری نہ ملے تب بھی روتے ہیں نوکری مل جاۓ تب بھی روتے ہیں کیوں کہ ذہنی غریب،ہڈ حرام اور حرام خور ہیں #دُر_فٹے_مُنہ_تیرا #نال_ضعیم_لغاری_تیرا_وی😂 تُو وی وڈا پ چ ایں
مریم نواز نے ایسی نوکریاں دیں کہ گھر میں بھی عزت نہیں رہی۔ اس سے بہتر ہے کہ کسی دربار پر جا کر سو جائیں۔ شاباش تیرا پروجیکٹ پر
30
78
1
370
6,646
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
5
13
1
56
504
چودھری وسیم باری retweeted
مُلک کے غداروں کو تو قبر کی جگہ بھی نہیں ملنی چاہیے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محسن رضا فیصل آباد سے تحریکِ انصاف کے ایم پی اے خیال کاسترو کے ڈرائیور تھے جنہیں 9 مئی کے جھوٹے کیس میں 60 دن تک جیل میں رکھا گیا، جب وہ جیل سے باہر آئے تو مفلوج ہو چکے تھے، اس دن سے آج تک وہ چلنے پھرنے سے قاصر رہے، اس کے بعد 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں ایک ناکردہ گناہ کی 10 سال کی ناحق سزا سنا دی گئی، جس کے باعث وہ اپنے گھر سے بے گھر ہو کر بیماری اور کسمپرسی میں اشتہاری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور بالآخر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ محسن رضا شہید کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw
1
6
28
844
چودھری وسیم باری retweeted
چھنیو تب تم بھی بڑی ٹپوسیاں مار رہی تھی لڑکا مان نہیں رہا ڈٹ کا کھڑا ہے کمزور نظر نہیں آیا بھگ بھگا کر تھکائیں گے وغیرہ وغیرہ
پہلے ایسے ہی چیلنج کر کر کے گورنر راج لگوا لیا۔۔ اب مولانا کا نقصان کروائیں گے! یہ تو شرارت لگ رہی ہے!😬
1
22
118
1,620
چودھری وسیم باری retweeted
بے فکر رہیں میں بوڑھا ہو چُکا اور یہ رواج قائم ہے 😂 لیکن اگر آپ کے پاس خرچ کرنے کو پیسہ ہے تو ورنہ بڑھاپہ تو بہت دور کی بات نوجوانی میں ہی ذلالت شروع ہوجاتی ہے مشوق تے دور دی گل بڈی ذلیل کر چھڈ دی 😝😝😝😝 سو پہلے پیسہ کمائیں
دِل آنے لگے ہیں دوشـیزاؤں کے عـمـر رسیـداؤں پر میرے بوڑھے ہونے تک مولا یہ رواج سلامت رکھنا #فقط_ناز
10
7
69
1,879
چودھری وسیم باری retweeted
کالو ماچھی تیرا وظیفہ تو بند ہوگیا KpK سے 😂
بے حسی اور بے شرمی کی انتہا دیکھیے! نورین نیازی گزشتہ 48 گھنٹوں سے کارڈیالوجی اسپتال میں موجود ہیں، لیکن افسوس کہ تاحال ان کی بیٹی، نواسی سمیت خاندان کے کسی بھی فرد کو ان سے ملاقات تک کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہی اسپتال، یہی مہینہ اور یہی کارڈیالوجی وارڈ تھا جہاں نواز شریف زیرِ علاج تھے، تو مریم نواز کو جیل سے خصوصی طور پر اسپتال لا کر اپنے والد سے ملاقات کروائی گئی تھی۔ خدا دشمن ضرور دے، لیکن شریف خاندان جیسا کم ظرف اور انتقامی دشمن کسی کو نہ دے!
2
15
116
1,166