★ WaقaR★ (@Wiki_3397) header
★ WaقaR★ (@Wiki_3397) profile picture

*ہوا کے عکس میں تخلیق کر رہا ہوں تجھے* *مجھے خبر ھے میرا خواب ٹوٹ جائیگا*

United Arab Emirates
Joined August 2023
Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)Photo by ★ WaقaR★ (@Wiki_3397)
*اداس مت ہو، وہ اللّٰہ تمہارے ہر اداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے۔ 🤲*♥️
1
2
3
1,688
```اس عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں وکیل، گواہ اور جج اللّٰہ ہی ہوگا اور پھر ایک اعلان ہوگا۔``` *وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ* ```"اے مجرمو۔۔ ! آج الگ ہو جاؤ
1
473
ستائسویں ائینی ترمیم میں فیلڈ مارشل کو ہٹانے کا اختیار صرف عزرائیل علیہ السلام کو دیدیا گیا ہے 😅
424
پاکستان ایک ایگری کلچر ملک ہے جو یہاں ایگری نہیں کرتا اس کو اٹھا لینا یہاں کا کلچر ہے
1
438
تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں 1) رزق 2) نصیب 3) موت یااللہ ہمیں حلال رزق اچھا نصیب اور ایمان والی پرسکون موت نصیب فرما آمین
399
عنقریب اس کی بھی ویڈیو آئے گی میرے گھر دے چھ افراد نے تے مینو صرف دو نے ووٹاں پایاں نے🫩
339
آئئ فون 17پرومیکس کا سب سے بہترین فیچر یہ ہے کہ وہ میری پہنچ سے بہت دور ہے🫩🙂
269
Shaadiyon ka season start Ho chuka hy Ab pesy waly ayn gy or بیروزگاروں ki gf ly jayen gy
275
0 ووٹ لینے والا 👈⛽ 90 ووٹ لینے والے کی تقرری کو چیلنج کر رہا ہے. ٹیکنالوجیا 😜
252
پردہ > *_ہـر لـڑکـی کـے لـئـے رنگـت🦢_* > *_رنگـت کـے لـئـے پـردہ👑_* > *_صـورت کـے لـئـے سیـرت🌚_* > *_سیـرت کـے لـئـے پـردہ🔐_* > _*کیـا خـوب بنـایـا ہـے🥹*_ > _*خـالـق حـقـیـقـی نـے🦋*_ > *_پـردے کـے لـئـے عـورت🫠_* > _*عـورت کـے لـئـے پــردہ💎*_
244
ٹھنڈ ہو گئی ہے اپنا خیال خود رکھیں لوگ آنسو صاف کر دیتے ہیں ناک نہیں
208
Tentions sai ja rhi hen bs kbhi kbhi zindagi beech me a jati hy🙂
170
Another day has passed and I haven’t use
140
*کامیابی کی وہ سیڑھی جو موٹیویشنل سپیکر* *کے لیکچرز سننے کے بعد ملتی ہے* 😆😅
121
*یقین ایسا رکھو کہ سامنے سمندر ہو* *اور تم کہو راستہ میرا اللہ بنائے گا 👀♥️*
1
4
179
تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک (شہد) ہے اور دنیا کا بہترین لباس کیڑے کا تھوک (ریشم ) ہے مجھے اس دنیا سے کیا لینا ؟ جس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے
116
"ہم وہ نایاب لوگ ہیں جنہوں نے تختی، سلیٹ، ٹیلیفون، اینٹینا، 3310 نوکیا اور بٹن والے موبائل سے لے کر AI تک کا سفر دیکھا ہے!"
3
121
-🙃🖤 کچھ چیزیں پہلے جیسی نہیں رہی بالکل جیسا کہ رابطے، انتظار، سکون، نیند، خواہش، تعلقات، زندگی🥲❤‍🩹
128
بہترین بدلہ یہ ہے کہ کوئی بدلہ نہ لو، خود کو سنبھالو، آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے آپ کو تکلیف دی تھی۔
1
1
121
*جب دل درد میں ہو تو سکون کے لیے سجدے سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔۔*♥️🌎🥺
1
128
- دن تیزی سے گزرتے ہیں اور ختم ہو جاتے ہیں، ہماری عمریں بھی جلدی جلدی گزر رہی ہیں۔ پس نیکی کا توشہ لے لو، کیونکہ تم نہیں جانتے کس لمحے ہمارے اعمال کے صحیفے لپیٹ دیے جائیں گے-💔
110