Malik Wajid (@Wjd93) header
Malik Wajid (@Wjd93) profile picture

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

Joined April 2022
Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)Photo by Malik Wajid (@Wjd93)
Malik Wajid retweeted
ایک انسان کو ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ قید تنہائی کے باعث آپ کا بلڈ پریشر انتہائی خطرناک ہو جاتا ہے، اور آپ کو کسی وقت بھی دل کا دورہ پڑ سکتا ہے، یا دماغ کی شریان پھٹ سکتی ہے. 192 تک ایک سپورٹس مین کا بلڈ پریشر بہت خطرناک ہے. اور کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب بلکل ٹھیک ہیں. حد ہوتی ہے.
17
494
9
1,108
17,137
عمران خان کی بہن نورین آپا کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔
24
فیصل کریم کنڈی کا پیپلز پارٹی میں اوقات کنڈی صاحب یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے آپ فی الحال باہر جائیں، بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے گورنر کنڈی کو باہر نکالا
1
1
48
پنجاب پولیس کا ہاتھ بہت ہی کھل چکا ہے، ایف آئی آر کے مطابق گوجرانوالہ میں آرمی کے سرونگ جوان کو پولیس اہلکاروں نے بلاوجہ اٹھایا، تھانے میں بند کیا، پلاسٹک کے پائپ اور چھتر سے مارتے رہے۔
1
30
خیبر والو عبدالغنی اور اقبال آفریدی کو گرفتار نہیں ہونے دینا۔ انشاءﷲ چشمہ خیبر سے نکلے گا۔ ہر روز عوام کی تعداد بڑھتی جاۓ گی
1
32
*بریکنگ نیوز 🚨 *کل سے پورا خیبر پختونخوا بند کرنے کا اعلان* *نکلوں پٹھانوں کل کا دن بہت اہم دن ہیں🙂* *محمود خان اچکزئ*
1
5
24
372
مراد سعید پر آج پوری رجیم تنقید کر رہی ہے اب تھوڑا پیچھے جائیں اور سوچیں پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھ کر کون مراد سعید ہر بے جا تنقید کرتا رہا ہے آپ کو مہرے نظر اجائیں گے۔ شکریہ
35
25 پولیس اہلکار گرفتار کر لئے گے جو یزید کے حکم پر عوام لر ظلم کر رہے تھے، اب اسی طرح عوام کو حساب کرنا ہو گا ورنہ کبھی یہ سدھریں۔ گے نہیں
14
137
5
479
3,506
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی خیبر کی سڑکوں پر نکل
1
33
Malik Wajid retweeted
22
954
6
4,685
28,199
اسد طور کو بھی گرفتار کر لیا گیا
1
39
خالد خورشید صاحب کو بھی اغواہ کر لیا گیا
2
61
پختونوں کا سودا نہیں کیا جوان نے۔
1
18
اس وقت تک خیبر پختون خواہ میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند ہے
2
62
سپیکر کے پی بابر سلیم سواتی۔ خالد خورشید اور یوتھ ونگ کے صدر اسد طور کو اغواہ کر لیا گیا۔ ابھی انکے ایک قریبی دوست نے فون کر کے بتایا جو سارے احوال سے واقف ہیں۔شھباز گل
1
34
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,555
17,582
788
48,375
1,983,854
🔥✊ آج حکومت ختم ہوگئی، مگر سہیل آفریدی نے بہادری اور ثابت قدمی کی مثال قائم کر دی۔ نہ کرسی کی خاطر نظریہ بدلا، نہ اصولوں پر سمجھوتہ کیا، اور نہ ہی پشتونوں کا سودا کیا۔ یہی ہے عمران خان کے نظریے سے وفاداری اور اپنے قوم کے ساتھ کھڑے رہنے کا اصل حوصلہ! ❤️✊
1
41
پشاور میں اس وقت انٹرنیٹ نہیں ہے،تھوڑی دیر تک وہاں کی ویڈیوز ائیں گی۔ کثیر تعداد میں عوام اپنا احتجاج کر رہی ہے
2
57
پی ٹی آئی ورکر اس وقت مایوس نہیں ہے کیونکہ انکو پتہ ہے عمران خان کے بہادر سپاہیوں نے موجودہ رجیم کو بدترین شکست دی ہے۔ حکومت قربان کر دی لیکن سودے بازی نہیں کی۔
72
سہیل آفریدی کے خلاف سب ٹاؤٹس کا چیخنا یہ ثابت کرتا ہے کہ سہیل آفریدی وفا کر رہا ہے۔۔۔۔ #عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
22