Pinned Tweet
🧵 When Muharram Was About Mourning — Not Media
Muharram wasn’t just a month — it was a state of the heart. Silence in the streets, sorrow in the homes, and the name of Hussain (ع) echoing in every gathering. 1/10
زہراؑ کے غم میں روتی ہے خلقت تمام آج
پُرسہ تمہیں ہے ماں کا، اے میرے امامؑ آج 💔
#شہادت_زوجہ_حیدر
ٹک ٹاک بنانے والوں نے تو شاید کسی مقصد کے لیے بنائی ہوگی، لیکن ہم نے اس کا استعمال صرف ناچ گانے اور فضول ویڈیوز کے لیے شروع کر دیا۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ اس خطرناک جنون کی وجہ سے کتنی ہی قیمتی جانیں چلی گئیں۔
68
بڑی کامیابی کبھی ایک ہی رات میں نہیں ملتی؛ یہ آپ کے ان چھوٹے چھوٹے مثبت قدموں کا نتیجہ ہوتی ہے جو آپ خاموشی سے روزانہ اٹھاتے ہیں۔
2
131













