SAQI (@WorkforPAK) header
SAQI (@WorkforPAK) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎@TeamInsaaf__ ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏تکلیف اٹھاؤ _ یہ ذلت اٹھانے سے بہتر ھے_ ‎‎‎‎‎‎‎‎#مرحوم_ساقی

Islamabad, Pakistan
Joined February 2016
Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)Photo by SAQI (@WorkforPAK)
جانچ پرکھ ھے اوروں کی کبھی یہ بھی سوچا ھے کہ خود کیا ہو ؟؟؟ آپکا پہلا فوکس خود آپ ہوں ، #مرحوم_ساقی
2
6
34
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔
6
45
1
292
10,793
ہم انسانوں کی شکلوں میں ایسے وحشی ہیں، کہ جنگل کے درندے بھی ہم سے پناہ مانگتے ہوںگے، نہ بچی محفوظ نہ بچے، نہ زندہ عورت نہ مردہ عورت گھر کیا ہمارے تو قبرستان بھی محفوظ نہیں ،
1
102
مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاهَا سُورَةُ الشَّمۡسِ - 14
4
145
674
6,058
اور حکم ہوا کہ: ’’اے زمین! اپنا پانی نگل لے، اور اے آسمان! تھم جا‘‘ چنانچہ پانی اُتر گیا، اور سارا قصہ چکادیا گیا، کشتی جودی پہاڑ پر آٹھہری، اور کہہ دیا گیا کہ: ’’بربادی ہے اُس قوم کی جو ظالم ہو۔ ﴿سورۃ ھود، ۴۴﴾
8
417
4
2,032
19,638
اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرنا اور خدا سے خوف کرتے ہوئے اور امید رکھ کر دعائیں مانگتے رہنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کی رحمت نیکی کرنے والوں سے قریب ہے سُورَةُ الأَعۡرَافِ - 56
4
127
626
4,676
کسی نئی جگہ اترنے اور وہاں کے شر سے بچاؤ کی دعا أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ میں اللہ سے اس کے مکمل ترین کلمات کی پناہ طلب کرتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ {صحیح مسلم۔۶۸۷۸}
48
293
4,456
جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے سُورَةُ النِّسَاءِ - 139
4
122
585
5,229
جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 65
1
99
469
5,328
SAQI retweeted
اللَّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ الهُدَى وَالتُّقَى وَالعَفَافَ وَالغِنَى .
7
218
785
11,557
يارب ..
29
1,051
5
4,739
221,446
انت المقصود ًً❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ فيه معجزه ربانيه قادمه إليك إن شاء الله تحمل العوض والجبر والفرح لقلبك وكل ما رجوته اطمئن هناك فرحه تدبر لك في الخفاء ستأتيك في ايامك المقبله بأذن الله اللهم اسعد قلب كل من كتب لا حول ولا قوه إلا بالله فإنها كنز من كنوز الجنه"
6,853
608
72
8,054
246,798
اللہ ہی کے پاس تمہیں لوٹ کر جانا ہے، اور وہ ہر چیز کی پوری قدرت رکھتا ہے۔ ﴿سورۃ ھود، ۴﴾
11
444
4
2,231
20,653
اطمئن فـ الله محيط بأمرك ..🤍
36
994
16
5,398
246,990
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
42
2,477
66
9,605
633,410
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ سُورَةُ التَّكۡوِيرِ - 29
72
2
394
6,793
کہہ دو کہ: ’’اگر تمام انسان اور جنات اس کام پر اِکٹھے بھی ہو جائیں کہ اس قرآن جیسا کلام بنا کر لے آئیں، تب بھی وہ اس جیسا نہیں لاسکیں گے، چاہے وہ ایک دوسرے کی کتنی مدد کرلیں۔ ﴿سورۃ الاسراء ،۸۸﴾
18
508
2,230
20,409
اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 107
63
366
3,911
اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے ۞ مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ سُورَةُ طه - 55
1
79
463
4,998