Pinned Tweet
*_غلامی سے موت کو بہتر سمجھتا ہوں، غلامی کو شرک سمجھتا ہوں ،_*
*_عمران خان۔۔۔!!!_*
1
1,159
معزرت کے ساتھ🙏
بس قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہئے، باقی قربانی کرنے والا جھوٹا ،منافق، فراڈیا، سود خور، حرام خور بھی ہو تو چلے گا
13
Wozgar Khan retweeted
عمران خان اپنے حصے کا سچ بتا کر زندان میں ہے ،
ارشد شریف موت کو گلے لگا گیا لیکن اپنے حصے کا سچ بتا گیا۔۔۔
کوئی آسان نہیں ارشد اور عمران ہو جانا ۔
بزدلوں کی بستی میں بسے بہادروں کو سلام 🫡
Wozgar Khan retweeted
عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا !
وقار یونس
Wozgar Khan retweeted
جو غائب ہونے کی مہارت رکھتے ہیں انہیں خبر ہو کہ ہم بھول جانے کے فن میں یدِ طولی رکھتے ہیں
——————————————
من اتقن فن الغياب ..
اننا نتقن فن النسيان ..
اپنی زندگی میں زلزلے اور سیلاب دیکھے، جنگ بھی دیکھی، بغیر جنگ جیتے فیلڈمارشل بھی اور 57 سالہ گڑیا بھی دیکھ لی۔۔
😂😎😂
1
1
179
پاکستان میں کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے,,
تیکنالووووجیا 😆
148
Wozgar Khan retweeted
اپنی بیٹی کو اس قابل ضرور بنائیں کہ وہ دو وقت کی روٹی کے لیے کسی جاہل اور زہنی مریض کے ساتھ رہنے کے لیے مجبور نہ ہو
Adult Society
Wozgar Khan retweeted
انڈین میڈیا دیکھو کیسے ذلیل کر رہا ہے۔
کہے رہے ئیں یہ جو لوگ بیٹھے ہیں انکے پیچھے قوم کھڑی نہیں ہے۔
کیونکہ جسکے پیچھے قوم ہے وہ عمران خان جیل میں قید ہے۔
اگر دشمن تمہیں گھیر لے تو رحم کی بھیک مت مانگو
لڑو اگر تم ہار جاؤ تو موت تمہارے لئے زیادہ باعزت ہوگی
چی گویرا
1
1
73
Wozgar Khan retweeted
جب آدمی کے پاس پیسہ ختم ہو جاتا ہے تو عورتیں اس سے بھاگ جاتی ہیں
جاپانی کہاوت
Saying















