Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
Establishment isolates Imran Khan and detains sisters. Long march crushed. Jail tightly controlled. Human rights of PTI prisoners denied. IMRAN KHAN DESERVES JUSTICE
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ سلیمان خان
پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ سلیمان خان
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔ سلیمان خان
جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ سلیمان خان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
پاکستان میں عمران خان کی بہن نورین نیازی کو جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ فوجی حکومت اس ۷۰ سالہ خاتون کو ان کے بھائی پر دباؤ ڈالنے کے لیے حراست میں رکھے ہوئے ہے۔
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان دل کی تکلیف کی وجہ سے اس وقت ICU میں داخل، مطالبہ کریں کہ ناحق قید نورین خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
کیوں خاموش ہو آواز کیوں نہیں اٹھا رہے ہو؟ اگر زیادہ نہیں تو کم از کم عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
وزیر دفاع صاحب! اپنے منصب کا کچھ تو خیال کریں
دفاعی معاہدے ہو رہے ہیں، آپ یہاں بیٹھے ہوئے ہیں 🤣🤣🤣🤣🥲🫣
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
کوشش کی جا رہی ہے پچھلے چار سال سے کہ کسی طریقے سے عمران خان راستے سے ہٹ جائے
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
پاکستان میں واحد اصل عوامی مینڈیٹ پر پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت ختم کر کے مسلط شدہ گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے 🚨
سب یہ ہیش ٹیگ #گورنر_راج_نامنظور فوری طور پر شروع کریں اور آواز بلند کریں!!
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔
آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
جب عمران خان یہ کہا کرتا تھا کہ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں-
تو وہ بار بار یہ کہا کرتا تھا کہ میں اللہ سے لو لگا بیٹھا ہوں، میں اب کسی زمینی خدا کی مدد نہیں چاہتا، اور یہ بات اس نے ثابت بھی کی ہے-
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ ○
سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمھیں یاد کیا کروں گا اور میرے احسان مانتے رہنا اور میری ناشکری نہ کرنا○
سورة البقرة؛ 152
@Jahangir_XI
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
اللہ نہ کرے کسی دن ایسا ہو لیکن تحریک انصاف کے کسی نا کسی رہنما یا رکن اسمبلی کو کسی دن کوئی جذباتی کارکن دو چار چپیڑیں کروا دے گا پھر انہیں اندازہ ہوگا کہ یہ کس آگ سے کھیل رہے ہیں۔
ماضی کی کارکردگی کو دیکھ کر اب یہی ہوسکتا ہے کہ سلمان اکرم راجہ صاحب کو چھ دن بعد پریس کانفرنس کرنا یاد آئے یا بیرسٹر گوہر کو ہفتے بعد عمران خان پر تشدد کی خبروں کا ذکر کرنا۔
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Yasir Mushtaq Hanjra retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم پر سہی طرح سے اپنے والد کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں






















