Yaghsha (@Yaghsha_here) header
Yaghsha (@Yaghsha_here) profile picture
Joined April 2026
Photo by Yaghsha (@Yaghsha_here)Photo by Yaghsha (@Yaghsha_here)Photo by Yaghsha (@Yaghsha_here)Photo by Yaghsha (@Yaghsha_here)Photo by Yaghsha (@Yaghsha_here)
استغفراللہ! ایک بھائی نے اپنی ہی بہن کو بے دردی سے ق*تل کر دیا۔ اتنی ظلم و وحشت دیکھ کر دل و دماغ دونوں کانپ اٹھتے ہیں۔ اللہ انصاف فرمائے۔
40
91
3
1,022
485,191
🚨 چوری کی بار بار کی وارداتوں سے تنگ آ کر دکان کے مالک نے پچھلے حصے میں ایسا جال نصب کر دیا کہ اندر تو جا سکتے ہو، لیکن باہر نکلنا ناممکن ہے! 😂
1
9
مصر میں پیش آنے والے اس ہولناک حادثے نے دل تھام لیا۔ لوگ گاڑیوں میں پھنسے رہے، آگ نے سب کچھ جلا کر راکھ کر دیا، بچنے کا کوئی موقع ہی نہ ملا۔ اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
1
3
72
لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کا یہ خوفناک منظر دیکھ کر دل کانپ اٹھا۔ انسانیت کی یہ انتہا… سمندر میں موت کے منہ میں جا کر بھی کچھ لوگ امید لے کر نکل پڑتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے، اور بہت تلخ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے، ان بے گناہوں کو جنت الفردوس عطا کرے
2
26
سکول کے سی سی ٹی وی نے ایک ایسا خوبصورت لمحہ کیپچر کر لیا جو دل چھو جاتا ہے… ایک مزدور باپ، اپنے بیٹے کے بال بڑی محبت سے سنوار رہا ہے۔ اس چھوٹی سی تصویر میں باپ کی محبت، قربانی اور پیار چھپا ہوا ہے جو الفاظ سے بیان نہیں ہو سکتا۔ حقیقی محبت یہی ہے ❤️
2
32
قومی حکومت کی تجویز تو دے دی گئی، مگر سیاسی بحران کا عملی حل کیا ہے؟ محمود خان اچکزئی صاحب اقتدار کی تقسیم، حکومتی کارکردگی اور سیاسی جوابدہی کے حوالے سے اپنا واضح لائحہ عمل پیش کریں۔
1
39
حکومت بنانے کا اصل اختیار صرف عوام کے ووٹ میں ہے محمود خان اچکزئی صاحب قومی حکومت کی تجویز میں عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا واضح اور شفاف طریقہ کار بتائیں، تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے۔
1
39
پاکستان کا سیاسی مستقبل صرف اور صرف عوامی مینڈیٹ سے جڑا ہوا ہے! محمود خان اچکزئی صاحب قومی حکومت بنانے کے مقاصد، اس کی آئینی حیثیت اور عوامی نمائندگی کے بارے میں واضح اور شفاف جواب دیں، ورنہ شبہات بڑھتے ہی جائیں گے۔
29
محمود خان اچکزئی صاحب! قومی حکومت کی بات تو کر رہے ہیں، مگر واضح کریں کہ یہ تجویز کس آئینی اور جمہوری طریقے سے عملاً نافذ ہوگی؟ عوامی مینڈیٹ کو نظرانداز کر کے قومی حکومت بنانا کس طرح ممکن ہے؟
23
عوامی حقوق کا لبادہ اوڑھ کر پاکستان مخالف ایجنڈہ چلانے والی تنظیم JAAC اب بے نقاب ہو چکی ہے! یہ محض عوام کی جدوجہد نہیں بلکہ کسی ایجنٹ کا کھیل ہے۔ پاکستان مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں
24
افغانستان کے ایک دینی اسکول میں ایک استاد اپنے طلبہ کو مخصوص انداز میں چلنا سکھا رہا ہے سر اور اوپری جسم کو آگے جھکا کر اور کہتا ہے کہ نبی محمد ﷺ اسی طرح چلتے تھے، اس لیے تمہیں بھی اسی طرح چلنا چاہیے۔
1
2
72
The Lion of Africa just took his final bow 🦁✨ Even at 79 he was still moving with that Gen Z energy, tearing steps and owning every frame. Rest in power, Chief Pete Edochie. Your voice, presence, and legacy will never fade. 💔🕊️
2
73
جو بھی دلہن اور دولہا کو یہ اینٹری سجیسٹ کرنے والا ہے، وہ یقیناً ان کا دشمن ہے۔ 😂😭
2
142
Afghans refuse to bow to Taliban oppression. They demand their fundamental rights to live with dignity, freedom, and safety.
2
156
افغانستان میں طالبان کا ظلم و دہ*شت کا راج زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ جب ظلم اپنی تمام حدیں پار کر جائے تو تاریخ اسے ضرور مٹا دیتی ہے۔
1
12
598
The Taliban’s real face is showing. Serious allegations of sexual abuse and exploitation of underage children in religious schools and centers under their control should alarm every parent.
2
146
A disturbing video circulating online, reportedly from Dumri in Jharkhand, shows a young man assaulting a girl by beating her and dragging her by the hair. Such violence is completely unacceptable and a blot on humanity. No one deserves to face this.
2
334
حکمرانوں! غربت اور مجبوری کا درد تم کیا سمجھ سکتے ہو۔ جب گھر کا سارا بوجھ سر پر ہو اور کام نہ ملے، تو انسان مجبوراً سوکھی روٹی اور پیاز پر گزارہ کرنے لگتا ہے۔
2
142
چونیاں کے علاقے میں فصل میں داخل ہونے پر مبینہ طور پر بااثر افراد نے ایک بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔ مالک اور اہلِ علاقہ شدید غم و غصے میں ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بے زبان جانوروں پر ایسا ظلم کسی طور قابل قبول نہیں۔
1
3
160
کور کمانڈر پشاور نے خیبر پختونخوا کو ملک کے دوسرے صوبوں جتنا عزیز قرار دیا، لیکن نفرت پھیلانے والے اب بھی اپنی پرانی گھسی پٹی سیاست نہیں چھوڑتے۔ انہیں صوبے کی ترقی سے کوئی غرض نہیں، صرف نئے تنازعات اور پروپیگنڈے کی تلاش رہتی ہے۔
55
سندھ میں مسائل حل کرنے کی بجائے صرف بیانات کی سیاست چل رہی ہے تھرپارکر میں برسوں سے قحط، بچوں کی اموات اور خوراک کی کمی۔ کراچی میں ہر مون سون کے بعد بند نالے اور سیلابی پانی۔ حکومت صرف پریس کانفرنس اور بیانات دے کر اپنا فرض ادا کر لیتی ہے۔ عوام کے حقیقی مسائل کب حل ہوں گے؟
48