🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں،
وہ طفل ہی کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
#TrustedCDF
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اینٹی ریپ ایکٹ کو مؤثر انداز میں نافذ کرنا بہت اچھا فیصلہ ہے۔ یہ اقدام خواتین کے اندر تحفظ اور انصاف کے حصول اور خوداعتمادی پیدا کرے گا۔ اب کسی متاثرہ خاتون کو خاموشی اختیار کرنے یا انصاف کے لیے دربدر بھٹکنے پر مجبور نہیں ہونا چاہیے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
.خواتین کو بااختیار بنانے کا عملی مشن! وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سرگودھا میں پنک بازار کے ذریعے مستحق خواتین کو باعزت روزگار کا موقع فراہم کیا ہے۔مفت ریڑھیوں کی فراہمی سےخواتین اب کسی کی محتاج نہیں بلکہ اپنی محنت سے گھر کا سہارا بن رہی ہیں۔ یہی حقیقی خودمختاری اور عوامی خدمت ہے۔
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
.گوجرانوالہ سے آئے شہری کی زبانی سنیں کہ نواز شریف کینسر ہسپتال میں مفت علاج اور وی آئی پی سہولتوں نے انہیں سرکاری ہسپتال کا احساس ہی نہ ہونے دیا۔ دکھی انسانیت کی ایسی بے لوث خدمت صرف @MaryamNSharif کا خاصا ہے۔ اللہ انہیں مزید ہمت اور توفیق دے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
وزیراعظم شہباز شریف شفافیت اور میرٹ پر یقین رکھتے ہیں اور ہر حکومتی پالیسی میں تھرڈ پارٹی ویریفیکیشن کو یقینی بناتے ہیں۔ ایف بی آر میں پروڈکشن مانیٹرنگ اور ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ سے ٹیکس چوری کی روک تھام ہوئی اور 100 سے 150 ارب روپے کی اضافی ٹیکس کلیکشن حاصل ہوئی ہے۔ شوگر
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پہلے علاج کے لیے لاہور جانا پڑتا تھا، آج سرگودھا میں ہی مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں علاج کی سہولت ملنے پر مریضہ کی خوشی اور مریم نواز شریف کے لیے دعائیں ❤️🤲
@MaryamNSharif
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
Establishment of Punjab Police Integrated Command, Control & Communication Centres in Bahawalpur.
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
بغیر سفارش، مکمل شفافیت اور باعزت روزگار کا ذریعہ! پنجاب ای ٹیکسی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہری کی زبانی سنیں کہ کیسے @MaryamNSharif کا یہ وژن عام آدمی کو خودکفیل بنا رہا ہے۔ خدمت اور میرٹ کی سیاست کا دوسرا نام مسلم لیگ (ن) ہے! 💚✨
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🛑 بریکنگ: عمران خان جائے بھاڑ میں، سری لنکن حکومت!
سری لنکن حکومت نے عمران خان کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی پر بحث کی اپوزیشن کی قرارداد روک دی۔ نائب وزیر خارجہ کا مؤقف ہے کہ عمران خان کا معاملہ اپنی جگہ، پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات خراب کرنا سری لنکا کے مفاد میں نہیں!
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پاک فوج کے بہادر جوان وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑے ہیں ہمارے شہداء کی قربانیاں پاکستان کی سلامتی، امن اور آزادی کی بنیاد ہیں ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، وہ ہمارا فخر اور قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
صوابی!ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال صوابی کے نئے بلڈنگ کا افتتاح بدست گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا، وزیرِ صحت لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر اور مسلم لیگ ن کےرہنما حاجی دلدارخان کی موجودگی میں اسپتال کی نئی عمارت کاافتتاح عوام کو بہترطبی سہولیات فراہم کرنےکی جانب ایک اہم قدم ہے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے!
اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time!
This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home.
Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline.
This is not just change. This is transformation.
Name: Khalid Mehmood
Age: 60yrs
Profession: Painter
Resident of : Maggie Road Chakwal
Procedure: Angiography.
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
سیاست میں بات چیت ہونی چاہیے، خون خرابے کی باتیں کرنا مایوسی کی علامت ہے۔ نئے صوبوں کی بات کوئی سیاسی تقسیم نہیں بلکہ خالصتاً انتظامی ضرورت ہے تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات میسر آ سکیں۔ خدارا اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، دوام صرف پاکستان کو ہے کسی شخصیت یا پارٹی کو نہیں۔
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
کسان کا معاشی قتل بند کرو! کسان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔
پنجاب حکومت نے گزشتہ دو تین سال کے دوران کسانوں سے تقریباً 3,000 روپے فی من کے حساب سے گندم خرید کر ان کا شدید معاشی استحصال کیا۔ آج صورتحال یہ ہے کہ مارکیٹ میں گندم 6,000 روپے فی من بھی آسانی سے دستیاب نہیں، مگر اس وقت کسانوں سے انتہائی کم قیمت پر گندم خریدی گئی۔
اب رمضان شوگر ملز کی جانب سے گنے کی قیمت محض 375 روپے فی من مقرر کرنا کسانوں کے ساتھ ایک اور ظلم ہے۔ کھاد، بیج، ڈیزل، زرعی ادویات اور مزدوری کے اخراجات میں بے پناہ اضافے کے باعث گنے کی پیداواری لاگت 500 سے 550 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔ ایسے میں 375 روپے فی من کا ریٹ کسان کو فی ایکڑ ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے تک نقصان میں دھکیل سکتا ہے۔
آخر کسان اپنی محنت کا معاوضہ کہاں سے حاصل کرے؟
حکومت پنجاب فوری نوٹس لے، شوگر ملز کو منصفانہ نرخ دینے کا پابند بنائے اور گنے کی قیمت پیداواری لاگت کے مطابق مقرر کرے۔
یاد رکھیں! کسان معاشی طور پر تباہ ہوگا تو زراعت تباہ ہوگی، اور زراعت تباہ ہوگی تو ملک کی معیشت بھی محفوظ نہیں رہ سکے گی۔
کسان کو اس کا حق دو، زراعت بچاؤ، پاکستان سنوارو!
#کسان_کا_حق #کسان_بچاؤ #زراعت_بچاؤ #Punjab #Pakistan @MaryamNSharif @CMComplaintCell @smupakpattan
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
Mam with big respect 🙏
ان حالات ہارٹ اٹیک فالج تک لوگوں کو
پہنچانے والے افسران کا بھی کچھ کریں 8 مہینے سے تو میں بار بار اپییل کر رہا ہوں نہ کوئی DCO سن رہا ہے لاہور سے نہ کوئی اور ادارے پکے ثبوت ہونے کے باوجود 2023 میں جو رجسٹرار سمن آباد لاہور کے خلاف کوئی کارروائی نہیں، گڈ گورننس کا مہ بولتا ثبوت
teapaw.org/Azam35683979/status/21…
teapaw.org/Azam35683979/status/21…
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے!
اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔
ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔
یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔
ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔
یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پہلے علاج کے لیے لاہور جانا پڑتا تھا، آج سرگودھا میں ہی مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں علاج کی سہولت ملنے پر مریضہ کی خوشی اور مریم نواز شریف کے لیے دعائیں اس بات کا اظہار ہیں کہ گھر کے قریب علاج کسی نعمت سے کم نہیں۔
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ڈیئر سی ایم میم آپ کا بہت شکریہ، یہ ہمارے لیے بہت بڑی بات ہے۔ ہم گھر پر ہاتھ سے یہ تخلیقی چیزیں بنا رہے تھے مگر مختلف سکولوں میں جا کر کام کرنے سے وہ رسپانس نہیں ۔ لیکن یہاں سٹال لگانے پر بہت مثبت ردعمل ملا اور ماڈل مارٹ کی ٹیم نے بھی ہمارے مسائل حل کرنے میں بھرپور تعاون کیا ہے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ریٹائرمنٹ ہونے کے بعد انہوں نے کون سا اس ملک پاکستان میں رہنا ہے 25000 سرکاری افسران کے پاس دوسرے ملکوں کی نیشنیلٹی ہے ۔ پوری دنیا میں سواے بنگلہ دیش کے ایسی سہولت اور کسی ملک میں نہیں انڈیا تک میں نہیں

























