Zafran Ullah (@Zafran960) header
Zafran Ullah (@Zafran960) profile picture
Joined May 2023
ہم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ اظہار یکجھتی کیلئے آئے ہے ہم انکے ساتھ کھڑے ہے انکی کردار کشی نا ہونے دیں گے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
6
7
143
3
3
85
ہم نے اپنے شکایت سامنے رکھی ہے اور پوری دلیل کیساتھ رکھی ⁧#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان⁩ ⁧#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور⁩ ⁧#وسائل_سمگلرز⁩ ⁧#نوبل_انعام_ٹھس⁩ ⁧#ڈرون_گردی_کاحساب_دو⁩
3
5
112
میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر وہ سیکورٹی کیبین دیکھنے آیا تھا جو قومی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، محسن نقوی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو نیشنل ایکشن پلان میں شامل کردے، حکومت اس حد تک گرگئی ہے کہ ایک قومی سطح کے لیڈر کے گھر کے اوپر ڈرون اڑا رہی ہے، آپ کیا دیکھناچاہتے ہیں ⁦
1
2
11
175
Zafran Ullah retweeted
اینکر پرسن رائے ثاقب وزیر صاحب کے ساتھ پبلک نیوز ٹی وی پر(پارٹ ٹو) #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
4
61
11
98
1,529
تازہ ترین قائد جمعیت سے جمعیت علمائے اسلام بنگلہ دیش کے وفد کی ملاقات #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
4
3
46
جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی جانب سے تمام انقلابی اینکرز اور فرمائشی پروگرام کرنے والوں کے لیے کھرب پتی بننے کی سنہری آفر! جلدی آئیے، جلدی پائیے! دو دن سے ٹی وی اسکرینوں پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جائیدادوں کے ایسے انکشافات ہو رہے ہیں کہ تمام اینکرز کے تخمینے جمع کر لیے جائیں تو شاید ایلون مسک بھی دولت میں پیچھے رہ جائیں! کہیں اربوں کی زمینیں، کہیں فارم ہاؤسز، کہیں پلازے، کہیں گھر، کہیں گھوڑے اور کہیں گاڑیاں! سوال یہ ہے کہ یہ جائیدادوں کی تفصیل ہے یا کسی عالمی رئیل اسٹیٹ سلطنت کی داستان؟ #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
10
116
14
175
5,286
کوئٹہ ( )جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی صدارت میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے فضائی فوٹیج بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر نشر کرنے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور قائد جمعیت کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع، ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، صوبائی ترجمان دلاور خان کاکڑ، حاجی بشیراحمد کاکڑ، حاجی رحمت اللہ، سید عبدالواحد آغا اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خلاف غیر اخلاقی سازشوں کے پیجھے ذہنیت قابل شرم ہے ۔ قائد کی حفاظت کے لیے جانوں کی قربانیوں سے کریں گے ۔ ان سے بڑھ کر کوئی محب وطن نہیں ہوسکتا ۔ ان کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے نگرانی اور فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرنا نہ صرف چادر و چار دیواری کے تقدس کی صریح خلاف ورزی ہے آئین اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے ۔بلکہ بنیادی انسانی اخلاقی اور جمہوری اقدار کے بھی منافی ہے۔ کسی بھی سیاسی رہنما کی نجی زندگی میں اس طرح مداخلت اور نگرانی کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقتدرہ کی سرپرستی میں سوشل میڈیا کے کرائے کے باکوؤں کے ذریعے منظم میڈیا ٹرائل، منفی پروپیگنڈے، کردار کشی اور دشنام طرازی کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد سیاسی قیادت کو مرعوب کرنا اور اس کے اصولی مؤقف کو دبانا ہے۔ سیاسی اختلاف اور تنقید جمہوریت کا حسن ہیں لیکن الزام تراشیطتضحیک اور بازاری زبان کا استعمال کسی صورت آزادیِ اظہار کے زمرے میں نہیں آتا۔ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت عوامی اعتماد اور تعمیری تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت کھو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا جواب دینے کے بجائے سیاسی قیادت کی کردار کشی اور اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ ایسے اقدامات حکومتی بوکھلاہٹ اور سیاسی کمزوری کا واضح ثبوت ہیں۔ جماعت کی مرکزی قیادت اور اہم شخصیات کو ہراساں کرنا ان کی نجی زندگی میں مداخلت اور غیر جمہوری حربوں کے ذریعے دباؤ ڈالنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی عزت وقار دفاع اور تحفظ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کے لیے اولین ترجیح ہے۔ قیادت کے دفاع اور تحفظ کے لیے جمعیت کا ہر کارکن تن، من اور دھن کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔ قیادت کو مرعوب کرنے یا اس کے سیاسی کردار کو متنازع بنانے کی کوئی بھی کوشش کارکنوں کے عزم و حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتی۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے متفقہ قراردادوں کے ذریعے قائد جمعیت کی رہائش گاہ کی ڈرون نگرانی اور فوٹیج کی تشہیر کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی قرار دیا۔ قراردادوں میں قائد جمعیت کے خلاف منظم میڈیا ٹرائل منفی پروپیگنڈے کردار کشی اور دشنام طرازی کو مسترد کرتے ہوئے جماعت کی مرکزی قیادت اور اہم شخصیات کو ہراساں کرنے اور ان کی نجی زندگی میں مداخلت کے غیر جمہوری اقدامات کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکاء نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اپنی قیادت کے دفاع آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ اور سیاسی و اخلاقی اقدار کی پاسداری کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔ جاری کردہ عبد الغنی شہزاد
12
276
35
620
10,805
جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے محسود فضلاء کرام کی جانب سے امیر جمعیت علماء اسلام فاٹا، حضرت مولانا محمد جمال الدین صاحب کا پرتپاک اور شاندار استقبال #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
6
7
74
Zafran Ullah retweeted
چادر اور چار دیواری کی حرمت پامال کروگے تو بات رکے گی نہیں یاد رکھنا۔ #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
30
410
34
591
10,159
Zafran Ullah retweeted
دوسری پارٹیوں کی طرح بلوں میں نہیں گھسنا ۔ سڑکوں پر آنا ہوگا ۔قربانیوں کے لیے نکلنا ہوگا۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
62
3
77
657
شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب نواز شریف اور شہباز شریف اور پٹواریوں کا کلاس لیتے ہوئے #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
1
14
19
318
ضلع کوئٹہ کے کارکنوں نے ثابت کر دیا کہ قائدِ محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
7
8
62
کوئٹہ میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بھائی کی دکان سیل کرنا اور سیکیورٹی واپس لینا قابل مذمت ہے۔ ترجمان جے یو آئی کسی شہری کو افغانی قرار دے کر اس کی دکان بند کرنا کہاں کا انصاف ہے۔ اسلم غوری سینیٹر کامران مرتضیٰ کے خاندان کے ساتھ یہ ناروا سلوک افسوسناک ہے، کامران مرتضیٰ خود رکن
23
196
22
712
13,847