اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
اپنے دشمن سے میں بے وجہ خفـا تھا محسن میـــرے قـــــاتل تــو مــرے اپنے حواری نکلے شیرو بہتر نکلا اس منافق عوام سے
8
7
24
462
کچھ بچانے کے لیے عمر گنواتے ہوئے لوگ خرچ ہو جائیں گے یہ خواب کماتے ہوئے لوگ اک توقع کا بہر حال بھرم رکھتے ہیں روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
5
7
18
498
جب میں رحمت خداوندی سے مایوس ہونے لگا تھا تو مجھے تم سے نوازا گیا تاکہ قدرت یہ مجھے دکھا سکے کہ بہتر لے کر بہترین سے نوازا جاتا ہے
12
6
2
26
1,281
کچھ بھی جو دو طرفہ نہ ہو ختم ہو کر رہتا ہے۔
12
10
28
618
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ.🖤 پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے؟🥀
20
12
2
40
1,127
اب لوگ دل میں بھی دماغ رکھتے ہیں 🥀🖤
9
6
1
24
723
حق بجانب ہیں آپ ----اترائیں ہم کہاں ہر کسی پہ مرتے ہیں
14
7
1
23
514
یہ جو میں خاموش رہتا ہوں ، کوئی کچھ بھی کہے یہ میری خامی نہیں ہے ، احترام اپنوں کا ہے
9
5
3
21
787
اور پھر آگہی سے بچتے ہوئے اپنے ہونے سے خوف کھاتے ہوئے ہم نے اپنے خیال میں جا کر ہاتھ باہر نکال کر... (ایسے) ایک جھٹکے سے خود کو کھینچ لیا🖤
5
5
1
14
427
اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ...🖤
8
7
1
33
705
مجھے بوجھ بن جانے سے ڈر لگتا خاص طور پر ان دلوں میں جو کہہ نہیں پاتے کہ اب تم بوجھ لگنے لگے ہو
16
10
2
38
937