🦋🌸 شور کی نگری میں ایک خاموش سوال 🌺 🦋🌸..​نہ کسی کہانی کا حصہ، نہ کسی منزل کی مسافر... بس اپنی ایک سفر 🦋 🌺 بے نام حسرتوں کے ساتھ 🌸🦋

سوات پاکستان
Joined February 2023
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
میں پاکیزہ نظروں سے اسے دیکھ کر لوٹ آتی ہوں آئے فرشتو میری محبت کو عبادت لکھنا 💞 شبِ بخیر 🕊️ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو پر سکون نیند عطا فرمائے آمین 🤲 #متاعِ_دل
16
10
24
213
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی نہ یہ کہ حسن تام ہو ۔۔۔ نہ دیکھنے میں عام سی ۔۔۔ نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے ۔۔۔!!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد فراز آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمدفراز صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
3
10
15
105
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی! 🌸 اللہ آپ کی صبح کو نور، دل کو سرور اور دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
14
13
21
167
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
میرا خیال ہے لہجوں پہ تبصرے سے قبل اُداس آنکھ کے حلقوں پر بات کی جائے۔🥀
10
3
21
232
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں؛ کہ اگر وہ آپکو اپنا لیں تو آپکو مکمل کر دیتی ہیں ، اگر وہ آپکو پناہ دیں تو وہ آپکو شفا دیتی ہیں ، اگر وہ آپ سے محبت کریں تو آپکو زندگی بخش دیتی ہیں.🥀 ...😔Missed my Cato
9
5
21
281
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اگر یہ جرم ہے تو یہ جرم میں بار بار کروں جب تلک میں جیوں تیرا میں انتظار کروں ❤️🥹
7
30
61
553
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 123 ترجمہ اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔ (یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے) آیت 124 ترجمہ اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘ سورہ البقرہ آیات 123 تا 124 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔ مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔
14
17
135
605
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
"مومن کو اتنا علم کافی ہے کہ وہ اللّہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈرتا رہے"
1
2
10
135
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
جہــاں میں پیکــــرِ حُسن جلـوہ گر ہیں کتنے آنکھ نے دیکھا نہ مگر تجھ سا دلنشیں کوئی! 🖤Good EveNinG⭐
14
10
24
231
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
حیا کا یہ عالم، یہ شب کا سماں ٹھہر سا گیا ہے یہاں اب جہاں رخِ پر ضیا اور زلفِ سیاہ کرم کر رہی ہے تمہاری نگاہ ترا دستِ نازک لبوں سے چھوا ملا روح کو اک انوکھا سرور یہ شمعِ فروزاں، یہ سرخِ گلاب ہوا ہے ہمارا فسانہ شباب ملی راحتِ جاں، مٹے سب ہی غم محبت ہوئی ہے تمہی سے صنم! #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
36
31
5
54
874
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
السلام علیکم شب بخیر یوں لگا جیسے وہیں چھوٹ گیا ہو سب کچھ ہم تری راہ سے جب اور ادھر ہو آئے ​کبھی جو وقتِ ملاقات بھی میسر تھا اب وہ خیالِ ملاقات بھی کٹھن سا لگا ​بچھڑ کے تجھ سے کبھی ہم نے یہ بھی سوچا تھا کہ تیرے بعد کوئی اور دُکھ نہ آئے گا #نگاہ_الفت #متاعِ_دل #قافلہ_ادب
13
13
1
32
328
السلام علیکم شب بخیر یوں لگا جیسے وہیں چھوٹ گیا ہو سب کچھ ہم تری راہ سے جب اور ادھر ہو آئے ​کبھی جو وقتِ ملاقات بھی میسر تھا اب وہ خیالِ ملاقات بھی کٹھن سا لگا ​بچھڑ کے تجھ سے کبھی ہم نے یہ بھی سوچا تھا کہ تیرے بعد کوئی اور دُکھ نہ آئے گا #نگاہ_الفت #متاعِ_دل #قافلہ_ادب
13
13
1
32
328
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
ج هُوَ الَّذِي يُحْيِ وَيُمِيتُ وہی ہے زندگی دینے والا، اور وہی موت دینے والا ہے He is the One who gives life and brings death. سورة مؤمن / غافر 68 #اردو_زبان
10
10
26
262
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
ط وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو آپ کہہ دیجئے کہ میں قریب ہی ہوں۔ When My servants ask you about Me, then (tell them that) I am near. #اردو_زبان
2
9
14
136
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اکیلے رہیں موج میں رہیں، انا پرست ہو جائیں یہ محبتیں یہ چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
42
39
2
100
973
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے آپ تو خیر سمجھدار نظر آتے ہیں میں کہاں جاؤں کروں کس سے شکایت ہر طرف اس کے طرف دار نظر آتے ہیں زخم بھرنے لگے ہیں پچھلی ملاقاتوں کے پھر ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں آیک ہی بار نظر پڑتی ہے ان پر اور پھر وہی لگاتار نظر آتے ہیں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
23
26
49
546
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
روح کا تعلق 🖤🥀 کچھ لوگ ہماری زندگی میں نہیں، ہماری روح میں اُتر جاتے ہیں، پھر اُن سے بچھڑنا جدائی نہیں رہتا، یہ ایسا درد بن جاتا ہے جسے ہم خود سے بھی چھپاتے ہیں۔ نہ اُن پر کوئی حق ہوتا ہے، نہ اُن سے کوئی شکوہ، پھر بھی اُن کی خاموشی دل میں شور مچا دیتی ہے، عجیب بے بسی ہے روح کے رشتوں میں، جس شخص کو پانے کا حق نہیں ہوتا، دل اُسی کو کھونے سے سب سے زیادہ ڈرتا ہے۔ 🖤 #قافلہ_ادب #محبت_مافیا
11
32
45
609
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
چاہا نہیں کسی کو اس کو چاہنے کے بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے 🫶🥀 دوپہر بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
23
21
67
473
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
په آخرت دې له خدائي غواړم چې نه پښتو وي نه د خلکو پیغورونه #ټپه
10
1
1
30
991
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اے میرے رب میرے توکل کی لاج رکھ لے، میں نے تجھ پر اندھا توکل کیا ہے۔ میری آنکھوں کو توکل کی روشنی بخش دے مانا کہ میرا توکل موسیٰ جیسا نہیں مگر میرا اور موسیٰ کا اللہ تو تو ہی ہے نہ، اے اللہ۔ تو مجھے سرخرو کر دے ایسے اسباب پیدا کر دے کہ میں رشک کروں، میں حیران ہو جاؤں ایسے راستے بنا دے کہ میرا چلنا آسان ہو جائے۔ آمین ثم آمین۔
3
17
1
38
480