Asim (@ZoomOut123) profile picture

|| A Restless Soul ® || NatureLover❤️

Earth 🌎
Joined April 2017
Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)Photo by Asim (@ZoomOut123)
ایک مثالی جوڑا جنھوں نے محبت اور حب الوطنی کی تاریخ رقم کی ۔۔ وہ لمحہ جب مہاتیر محمد کی ایک پریس کانفرنس کے بعد بیوی گلے لگائے بغیر نہ رہ سکی۔۔💔
1
104
Meet the Midnight screamer, A free & full night alarm clock 😺
77
لوگ خوش ہو رہے کہ پنجاب حکومت نے ڈر کے مارے اٹک پل بند کردیا ہے۔۔ مگر یہ دراصل لوگوں کی خامخیالی ہ ۔ پنجاب سے KPK لاکھوں ٹن گندم، چاول، زراعت و صنعتی سامان وغیرہ کی سپلائی ڈیلی بیس پر ہوتی ۔ kpk کو روزآنہ 14,900 میٹرک ٹن درکار جبکہ اسٹوریج صرف 189000 میٹرک ٹن ہے++
This quoted post is unavailable.
1
65
اِسی طرح اگر اٹک پل مسلسل 15 دن بند رہا تو kpk میں خوراک کی قلت پیدا ہوگی ۔۔ ساتھ ہی ساتھ ادویات کی سپلائی بھی اگر معطل رہی تو حالات کی سنگینی سب کے سامنے ہوگی ۔ خدارا ہر جگہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہ کریں ۔۔ عوام کا سوچیں
26
اسکے علاوہ denomination کون فل کرے گا
13
حیران ہوں لوگ اس نمونے کا رونا دھونا کیوں دکھا رہے؟ اس رونے والی مائی کا پوری تحریک انصاف میں سوائے رونے کے اور کوئی کردار نہیں، خان صاحب جب بھی رہا ہو گے تو یہ اپنی ذہریلی شکل اٹھا کر اسمبلی سیٹ صرف اس بنیاد پر مانگے گی کہ خان صاحب آپکی قید ہونے سے رہائی تک میں بہت روئی اور بس
یہ کیوں رو رہی ہے، جج صاحب جناب اس کو پشتو میں سمجھانا پڑے گا، سلمان راجہ کیا سمجھانا پڑے گا، جج صاحب کہ آپ نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ دیا ہے، سلمان راجہ تو اس کا رونے سے کیا تعلق، جج صاحب جناب یہ ان کی پارٹی پالیسی ہے اس کو سمجھا کر لائے تھے کہ فیصلہ ہمارے حق میں نا آیا تو تم نے رو کر ماحول سوگوار کرنا ہے،حکومتی وکیل، راجہ صاحب کیس کی تیاری نہیں ہوتی چلیں سمجھ آتا اداکاری کی تو تیاری کروا کر لایا کریں، جج صاحب
130
امریکہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے ۔۔ تو بتاؤ ایران نے لڑاکا طیارے صرف خامنائی مرحوم کے جنازے کے پروٹوکول کیلئے رکھے ہیں؟ پاسداران انقلاب آبنائے ہرمز سے ایک راکٹ فائر کرتی ہے جواب میں امریکہ شہری آبادی سمیت ملک کی انفرا اسٹرکچر کا ستیاناس کر دیتی ہے
ایران نے کویت، قطر، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ وہ اڈے ہیں جن سے امریکہ نے ایران کے خلاف حملے کیے ہیں۔ ٹرمپ کہہ رہا تھا کہ ایران لکھ کر دے کہ وہ آبنائے ہرمز کو فوری کھول رہا ہے ورنہ امریکہ سینکڑوں میزائلوں سے حملہ کرے گا۔ ایران نے آگے سے کھچ کر چپیڑ مار دی۔
184
ویسے اپریل 2022 کے بعد اس بندے نے جتنا جھوٹ پھیلایا اسے شرم تو آنی نہیں ۔۔ معلوم نہیں یہ اور صدیق جان اپنے پکے منہ سے جھوٹ کب تک پھیلاتے رہے گے ۔۔
بریکنگ نیوز شاہ محمود قریشی سے فیصلہ سازوں کے رابطے، مقتدرہ ذرائع عمران خان کو بیرون ملک علاج پر رضامند کریں، قریشی کو پیغام قومی حکومت میں PTI اور آپ کو اہم کردار دے سکتے ہیں، قریشی کو پیغام 5 اگست سے پہلے شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان، ذرائع
151
مصنوعی ذہانت کو مارو گولی ۔ یہاں آپ نے اپنی ذہانت کا بلاتکار کر دیا ہے 😀
اگر آپ غور سے دیکھیں گے، تو آپ کو سمجھ آئے گا کہ یہ مریم نواز نہیں ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک نقل ہے، جو عاصم منیر نے ایک اسرائیلی کمپنی سے بنوائی۔ میں نے ایک ماہر سے بھی پوچھا، انہوں نے کہا بالکل ایسا ہی ہے۔ میں نے جو خبر چند دن پہلے دی، میں اس پر قائم ہوں۔
279
میر صاحب! بات خوش ہونے نہ ہونے کی نہیں ۔۔ بات قبل از وقت واہ واہ کرنے کی ہے۔ یقیناً ہم سب مسلمان اور اسکے بعد پاکستانی ہیں۔ مگر جہاں مجھ جیسا ادنیٰ انسان چیزیں زوم آؤٹ کرکے دیکھتا ہے تو آپ کیوں نہیں
unavailable
227
I’m fed up with Zong’s network, constant signal issues,poor coverage, & slow internet. Moreover Package prices keep increasing every month, which makes the service even more frustrating🙂 Let me know, apna nmbr kis network per shift karau? @Zongers
309
جنگ ایران میں ہے ، سٹون ایج میں پاکستان جا رہا ہے 😕 ٹیکنالوجیا
343
حقیقت جان کر جیو! پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔ یہاں ٹیکس چور عوام کا خون پسینہ نچوڑ کر محفوظ بنائے جاتےہیں ۔۔ #Petrol #petrolhighprice
2
322
ڈراموں میں دکھائے جانے والے نکاح، جن میں تین بار ایجاب و قبول کروایا جاتا ہے. کیا ایسا نکاح حقیقت میں بھی شرعی طور پر درست اور قابلِ قبول ہوتا ہے؟ اہلِ علم سے رہنمائی درکار ہے
1
223
پتہ کریں نا
112
افسوس!! افغانستان پر آج کن جہلا کی حکومت ہے ، یہ لوگ کس مٹی کے بنے ہیں؟ ان لوگوں کی اسلام سے دور دور تک کوئی واقفیت نہیں یہ ایک انا پرست اور جابر قوم ہے
133