SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD) header
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD) profile picture
Joined August 2024
میں صرف اسی صورت میں اپنی بے گناہی ثابت کر سکتا ہوں اگر میں زندہ رہا۔ عمران خان کے دل کو چیر دینے والے الفاظ💔😥 #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
10
14
199
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے, 😰😰 #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
7
14
242
جس نے کہا تھا میری قوم مجھے انصاف دلائے گی وہ اج اُسی قوم سے مایوس ہو کر ایسے عدالتی نظام سے اپنا علاج مانگ رہا جسکو وہ اچھے سے جانتا ہے کہ یہ عدالتیں اسکو حق نہیں دیں گی ۔۔ لعنت ہے بطور قوم ہم پر۔ #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
1
10
12
121
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا "اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے" 🤲🏻 ۔۔
7
28
293
اپ جیت گئے ، لیکن یقین کریں میں حق پر تھا۔۔۔۔۔ ہائے مرشد، زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا
17
1
42
318
اسلام وعلیکم صبح بخیر اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور خان صاحب کو کامیابی عطا فرما آمین
2
9
14
134
قوم کا قائد، قوم کی امید اس امید کو جیل میں مت ماردو رہا کرو #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
1
16
7
94
تاریخ گواہ ہے، قائد کو قید نہیں کیا جا سکتا نظریہ قید نہیں ہوتا خان رہا کرو #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
3
3
52
ہم نے لیڈر نہیں، باپ جیسا قائد کھویا ہے جیل کی سلاخوں کے پیچھے خان کو رہا کرو #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
3
3
30
قوم کا قائد جیل میں نہیں قوم کے دلوں میں رہتا ہے اسے رہا کرو، یہ قوم کا مطالبہ ہے #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
6
7
121