Muhammad Ishfaq (@_88ag_) header
Muhammad Ishfaq (@_88ag_) profile picture

M.Phil Agri. A political account dedicated to PTI. No violence, No Hatred, No disrespect against any one.

Joined August 2022
Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)Photo by Muhammad Ishfaq (@_88ag_)
چترال سے تعلق رکھنے والی میری اس بہن کو خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ضرور یاد رکھا جائے شیریں مزاری @ShireenMazari1 جیسی فراڈ عورت سے یہ لاکھ گنا بہتر ہے
222
4,854
136
11,042
210,766
🐕‍🦺er is a faithful animal.
1
4
104
عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں محفوظ ہاتھوں میں ہے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر جب یہ خود " محفوظ " ہاتھوں میں ہوگا تو اس کے خیالات بڑے دلچسپ ہوں گے
4
37
323
میں نے بھی پہلی بار لائیو جھوٹ اسی نیک پروین @asmashirazi سے ہی سنا سن 2007 : وکلا تحریک " وکلا کا جم غفیر موجود ہے اور پولیس ان پر بہیمانہ تشدد کر رہی ہے " حقیقتاً بیک گراؤنڈ میں نصف درجن کالے کوٹ اور اعتزار احسن نظر آ رہے تھے اور پولیس کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کر رہی تھی
5
6
164
اسٹیبلشمنٹ کا کوئی ایک آئیڈیا کبھی کامیاب ہوا ہو تو بتاؤ ؟ مجوزہ ۱۲ صوبوں سے متعلق مختصر ترین جواب
1
14
317
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights bbc.com/news/articles/cr894x…
59
1,723
23
3,535
27,912
شہباز شریف جواب دو،اسحاق ڈار جواب دو،پاکستانی سفیر کو برطرف کیا جائے۔۔۔
58
1,076
30
2,325
27,633
عوام کا پنجہ سخت گرفت بالآخر آمریت کی سانسیں چھین کر رہے گا ہم دیکھیں گے بے شک ہم ہی دیکھیں گے
4
14
290
ٹاؤٹ گیری کا انجام : حیرت ہے @BBhuttoZardari نے اپنے نانا کے انجام کو بھلا دیا
80
زیدی سر پنجاب نے تو اپنا ¾ اکثریتی فیصلہ ۸ فروری کو ڈنکے کی چوٹ پر سنا دیا تھا آپ جن لوگوں کو پنجاب کہہ رہے وہ تو سن ۸۱ سے ہم پر تھوپنے جاتے رہے ہیں ہمارا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
عمران خان، مولانا فضل الرحمان کے بعد اب بلاول نے بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنایا ہے۔ تین صوبے کھل کر اسٹیبلشمنٹ مخالف ہو چکے ہیں۔ پنجاب کو بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ جین زی پہلے ہی نظام سے بیزار ہے۔
73
تینوں بدبو دار لاشوں نے ابھی تک ناحق قیدی کے خط پر جنبش تک نہ کی
3
8
121
صحافت کا آغاز یوں ہوتا ہے اور پھر ــــــــــ عرب ہی عرب ، ارب ہی ارب
2
3
1
6
442
میرا خیال ہے انہیں اپنی سزا خود منتخب کر لینی چاہیے ورنہ عوام تو کریں گے ہی
3
4
12
176
یہ وہ غلیظ لوٹے جو سندھ ہاؤس میں جمع کیے گئے تھے آج ان کا نام نشاں تک باقی نہیں بالکل یہی حال فارم 47 کے گھوں کا بھی ہوگا
1
14
31
696
شہزادی 💕💕💕
3
7
194
بلاول کے اعتراف جرم کے بعد ان ساتوں کو کیا کرنا چاہیے ؟ 1. امین الدین خان ـــــــــــــــ سربراہ بینچ 2. مسرت ہلالی 3. نعیم اختر افغان 4. شاہد بلال حسن 5. محمد ہاشم خان کاکڑ 6. عامر فاروق 7. علی باقر نجفی
1
3
12
251
یہاں ایک وضاحت ضروری ہے کیونکہ دو الگ الگ بینچ تھے: *پہلا بینچ (12 جولائی 2024) نے نشستیں PTI کو دی تھیں۔* 13 رکنی فل کورٹ، سربراہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، 8-5 کی اکثریت سے PTI کو مخصوص نشستوں کا اہل قرار دیا تھا۔ *دوسرا بینچ (27 جون 2025) نے وہ نشستیں واپس لے کر دوسری پارٹیوں میں تقسیم کر دیں۔* یہ نظرثانی (Review) والا 10 رکنی آئینی بینچ تھا، جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان نے کی۔ اس نے 7-3 کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کیں، 12 جولائی 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا۔ 262f نظرثانی والا بینچ - 10 ججز *فیصلے کے حق میں ووٹ دینے والے 7 ججز (مکمل اکثریت)* 1. *جسٹس امین الدین خان* - سربراہ بینچ 2. *جسٹس مسرت ہلالی* 3. *جسٹس نعیم اختر افغان* 4. *جسٹس شاہد بلال حسن* 5. *جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ* 6. *جسٹس عامر فاروق* 7. *جسٹس علی باقر نجفی* *جزوی طور پر نظرثانی سے متفق 3 ججز:* 8. *جسٹس جمال خان مندوخیل* - انہوں نے 39 نشستوں تک اپنا پرانا فیصلہ برقرار رکھا، 41 نشستوں پر نظرثانی کی 9. *جسٹس محمد علی مظہر* 10. *جسٹس حسن اظہر رضوی* - ان دونوں نے الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی دوبارہ جانچنے کا کہا تھا اس کے بعد یہ نشستیں PML-N، PPP، JUI-F سمیت دیگر جماعتوں میں تقسیم کر دی گئیں جس کی تفصیل یہ ہے ⬇️
2
5
197
وہ وقت جب @BBhuttoZardari اسٹبلشمنٹ کی 🐎 پر سوار ہو کر سرپٹ دوڑ رہا تھا
1
2
69
"سٹم کولیپس نہیں، سسٹم کو کولیپس کرایا گیا اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے میں بھی قصور وار ہوں " بلاول بھٹو کا اعتراف مسٹر @BBhuttoZardari اب قوم سے نہ صرف معافی مانگو بلکہ بتاؤ ! کہ خان صاحب کی حکومت کس طرح گرائی گئی ؟ کن لوگوں نے تمہیں کس طرح استعمال کیا ؟ تمہیں کیا کیا خواب دکھائے گئے ؟
3
3
7
191
کاش تم اسٹیبلشمنٹ کی لیٹرینوں کے لوٹے سندھ ہاؤس میں نہ سجاتے ! کاش تم تحمل کے ساتھ ۸ فروری کی شکست تسلیم کر لیتے ! کاش تم غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھ مضبوط نہ کرتے ! کاش تم آئینی عدالت بنا کر عدلیہ کا قتل نہ کرتے ! پارلیمان، عدالت ، سڑک تم نے تو عوامی آواز کا کوئی فورم نہ رہنے دیا @BBhuttoZardari
6
13
1
37
615
تم نے اپنے ہاتھ کاٹ کر اس کے سامنے رکھ دیے جو تمہیں جوتے کی نوک پر رکھ کر صوبے بھی بنائے گا اور تمہارے ابا جان کو اتار کر کرسی صدارت پر بیٹھ کر راج کرے گا تم اتنے احمق کیوں ہو @BBhuttoZardari
1
3
11
241