Pinned Tweet
نجانے کون سی مجبوریاں ہیں جن کے لیے
خود اپنی ذات سے انکار کرنا پڑتا ہے
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
تیری رُسوائی کا ڈر ہے ورنہ
تجھے ٹیگ کر کے اپنی جان لکھوں.🖤🌸
#رازِ_محبت
#S
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
میں نہیں جانتا کیا کُچــھ میری تقدیر میں ہے
ہاں مگــــــر ٹوٹا ہوا دِل مــــیری جاگیر میں ہے
جتنی وحشت تو لیے پھرتا ہے ســـــر میں اپنے
اتنی وحشت تو میرے حلــقہ ے زنجیر میں ہے
تم حقیقت میں مجھے دیکـــــھو تو گھبرا جاؤ
یہ اُداسی تو بہت کــــــم ہے جو تصویر میں ہے
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
صرف اپنے حصے کے درود پر اکتفا نہ کیجیے بلکہ دوسروں کو بھی درودِ پاک کی بستی میں لے آئیے
ہو سکتا ہے آپکا یہ عمل کسی کی زندگی کے راستے بدل دے
درود پڑھنے والا خوش نصیب ہے اور درود پڑھانے والا خوش نصیبوں کارہنماایک بار درود پاک پڑھ کےشئیر کر دیں
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
نومبر کی سرد صبح ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!♥️🥀
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
کبھی بھی کسی سے ہمدردی مانگ کر نہ لیں اپنی قدر آپ سمجھیں خود سے پیار کریں آپ کو دُکھ نہیں ہوگا
میں ہمدردی کی خیرات کے سِکے موڑ دیتی ہوں
کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اُسے میں چھوڑ دیتی ہوں
🫰
#رازٍ_محبت
تمہارے دَم سے ھیں ٫ تنہائیاں بھی بَزمِ نِشاط
تمہاری یادوں کا ٫ اِک جَمگھٹا سا رھتا ھے۔
وہ اِک نگاہ کہ ٫ مَفہوم جِس کے لاکھوں ھیں
اُسی نگاہ کا ٫ اِک آسرا سا رھتا ھے۔
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
سبحان اللہ 💞
میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں 30 سپارے بڑے پڑے ہیں 💞
#رازٍ_مومن
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
یاد رکھیے وفا ظرف والوں کا کام ہے کیونکہ
وفا وہ خاموش عہد ہے جو زبان سے نہیں، کردار سے نبھایا جاتا ہے
کچھ لوگ محبت تو بے حساب کرتے ہیں، مگر وفا کے امتحان میں خاموشی سے ہار جاتے ہیں۔
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
*خود کو اتنا مضبوط رکھو کہ کوئی چھوڑ بھی جائے*
*تو فرق نہ پڑے..!!*
*محبت ضرور کرو، مگر خود سے زیادہ نہیں*
*کیونکہ آخر میں تمہارے ساتھ تم ہی ہوتے ہو..!!*
🎀🦢♥️
#رازِ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
نہ کوئی بات، نہ کوئی سوال ہوا
بس تمہیں دیکھا اور بےخودی کا حال ہوا💞
دنیا کہتی رہی ہوش میں آ جا
ہم نے کہا، اس کی آنکھوں میں ہی کمال ہوا💖🥀
#رازٍ_محبت
🌹 آج کا لفظ "بے خودی" 🌹
کبھی عشق کی شدت میں انسان خود کو بھول جاتا ہے، کبھی کسی کی یاد میں دل اپنی دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اسی کیفیت کا نام ہے بے خودی
آئیےخوبصورت اشعار کے ذریعے اس کیفیت کو بیان کیجیے
🔥🌸❤️
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
تم نےجب زلف پریشاں کــــــــو ســنوارا ھــوگا
صــــــــدقہ حسن گــــــــھٹاؤں نے اتارا ھـــوگا
کچھ تو قسمت کی ہےسازش میری بربادی میں
اور کـــــچھ ان کی بھی نظروں کا اشارہ ھوگا
کیا غرض اس کو زمانےکی خــوشی سےدانش
یار کا غــــــــم ہی جسے جـــــان سے پیارا ھوگا
#رازٍ_محبت
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
💖کہاں میں کہاں مدحِ ذاتِ گرامی
💖ناسعدی نارومی ناقدسی ناجامی
💖پسینےپسینے ہواجارہاہوں
💖کہاں یہ زباں اورکہاں نامِ نامی
💖فقیروں کوکیاکام طبل و عَلم سے
💖گداؤں کوکیافکرجاہ و حشم کی
💖عباؤں قباؤں کامیں کیا کروں گا
💖عطا ہوگیا مجھکو تاجِ غلامی
محمد صلی اللہ علیہ وسلم💖
#رازٍ_مومن
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو اور اللہ کے بندے (ایک دوسرے کے) بھائی بن کر رہو۔ کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ تین دن سے زیادہ
#رازٍ_مومن
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
کبھی کبھی ہم اپنی بے پناہ پیاری چیز سے آزمائے جاتے ہیں، تاکہ اُس کے نہ ملنے کی تڑپ ہمیں اللہ سے ملا دے!
#رازٍ_مومن
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
#رازٍ_محبت
ایک ہی لمحہ پاس ھے جس میں میں رو نہیں رہا
ایک ہی فوٹو ساتھ ھے جس میں وہ ہنس نہیں رہی
𓆩♡𓆪 𝐀𝐫𝐨𝐨𝐛𝐚 𓆩♡𓆪 retweeted
#رازٍ_محبت
جام میں ھو تو نظر آئے گلابی جوڑا
ہم سے بوتل میں یہ دلہن نہیں دیکھی جاتی
ہم نظر باز ہیں دِکھلا ہمیں دیوی کا جمال
مورتی ہم سے براہمن نہیں دیکھی جاتی
اے فناؔ کہہ دے ھوا سے کے اڑا لے جائے
ہم سے یہ خاکِ نشیمن نہیں دیکھی جاتی
فنا بلند شہری
























