Khaani (@_Khaani) header
Khaani (@_Khaani) profile picture

علی امام منست و منم غلام علی ع https://teapaw.org/t.co/w84IBlRwZo

Ontario, CA
Joined January 2021
Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)Photo by Khaani (@_Khaani)
اتنا خوف کے کیمپین چلانی پڑ رہی ہے۔ کیمپین چلانے سے کوئی زندہ باد نہیں ہوتا۔ پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والے مردہ باد
1
102
🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے!!
5
13
275
غنڈا راج نہیں چلے گا۔۔۔۔
1
9
438
مر جائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے.... سہیل آفریدی
2
24
495
Happy birthday Imran Khan 🎉🎂. You are the real Hero of Pakistan.
2
242
لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلَاكَ"اردو ترجمہ: "اگر آپ (اے محمدﷺ) نہ ہوتے، تو میں کائنات (آسمانوں) کو پیدا نہ کرتا۔"
🤖 Made with AI
1
1
299
یہ رکھوالے ہیں یا بدمعاش؟؟ قوم اپنے ٹیکسوں کا سب سے بڑا حصہ ان محافظوں کو اپنی حفاظت کے لیے دیتی ہے اور یہ بندوق رکھ کر خود کو ہمارا مالک سمجھنے لگے ہیں۔ کیا ہم جانور ہیں کہ جنہیں ڈنڈے اور بندوق سے ڈرایا جائے گا؟؟
اہم ترین 🚨 سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک آفیسر کا سٹوڈنٹس پر فائرنگ اور کھل عام بدمعاشی teapaw.org/Husnainrafique_/status…
350
ایک وقت تھا کہ قوم انہیں سر پر بٹھاتی تھی۔ واہ عاصم منیر قوم کی آنکھوں سےیہ پٹی اتارنے کا شکریہ! بندوق کی زور پر بدمعاشی ہر جگہ نہیں چلے گی۔
3
200
تیری راہوں میں کھڑے ہیں دل تھام کے۔۔۔ہم ہیں دیوانے خان کے!!
4
239
برائے مہربانی یوتھیو! ہمارے جذبات کے ساتھ نہ کھیلو ۔۔نہ جھوٹی خبریں پھیلائیں اور نہ ہی خان کی پرانی یا اے آئی سے بنی ہوئی تصویریں اپلوڈ کریں ۔ ہم خان کی ایک جھلک دیکھنے کو ترسے ہوئے ہیں۔🙏
2
246
🚨عمران خان کو آڈیالہ کے گیٹ نمبر 5 سے روانہ کر دیا
2
351
ہسپتال کے عملے سے گزارش ہے کہ خان جب آپ کا مہمان بنے تو خان کی تصویریں باہر ضرور آنی چاہییں قوم اپنے مرشد کے دیدار کے لیے منتظر ہے۔
10
255
آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک سبھی کچھ ہے اس شہر میں بس تیری کمی ہے۔
1
2
20
339
Some waits feel endless ...🥺 Come back Khan... 🙏 #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
🤖 Made with AI
1
1
5
165
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
2
5
113
نواز شریف نے صرف بیماری کا بہانہ بنایا تھا اور ملک سے بھاگ گیا تھا عمران خان حقیقت میں بیمار ہے اور اسے علاج کی ضرورت ہے اس کے باوجود گھٹیا ترین شریف خاندان عمران خان کے علاج کی مخالفت کر رہا ہے کوئی انسانیت کے درجہ سے بھی کیسے گر سکتا ہے؟ یہ یقینا یزید کی اولاد ہیں۔
1
3
223
راولپنڈی
3
126
آزاد صرف عمران خان ہے، باقی سب کے سب غلام ہیں!
1
144