Manal Mirza (@_MRMirza) header
Manal Mirza (@_MRMirza) profile picture

میں کلا ئی کافی آں 💪 Imran Khan our leader, our Prime Minister. selfsufficient

Joined June 2023
Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)Photo by Manal Mirza (@_MRMirza)
شہباز گیل علی امین کو اغوا کرکے ڈیمانڈ کیاگیا کہ احتجاج ختم کردیں۔سیاسی کمیٹی نے ڈیمانڈ رجیکٹ کر دی اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کہا گیا کہ اگر احتجاج ختم نہ کیا تو کے پی میں آرٹیکل 149 سے کاروائی کریں گےاور حکومت کےاختیارات چھین لیں گے۔ پوری کمیٹی نےڈیمانڈ رجیکٹ کر دی
3
6
73
انصافیوں یہ ٹیسٹ میچ ہے، اپنی توانائی بچا کر رکھو تاکہ اسلام آباد کی وکٹ پہ دیر تک جمے رہو .......! مرشد کا حکم ہے "احتجاج جاری رہے گا۔ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #DChowk #Lahoreprotest @janii_afr
1
4
11
313
یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ عمران خان کے جانثاروں نے شہر اقتدار کے مرکز D chowk پر حق کا علم بلند کردیا ہے #DChowk #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
2
1
200
ساری ترامیم ساتھ کرنے اور کروانے والے جائیں بھاڑ میں۔۔۔ عوام کا پہلا مطالبہ خان کی رہائی ہے اس کے بغیر بات چیت نہیں #DChowk #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
1
4
1
7
339
یہ میری ٹیم کا چینل کا لنک ہے برائے مہربانی سب لوگ اسے لازمی فالو کریں یہاں خان اور پاکستان سے متعلق کئے جانے والے تمام ہیش ٹیگز، گرافکس اور ڈیٹا شئیر کیا جاتاہے تاکہ سب آسانی سے اور بیک وقت ہیش ٹیگ شروع کرکے آواز اٹھا سکیں 👇👇👇 whatsapp.com/channel/0029Va… 👆👆👆 @TOP__FLW
2
21
میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں مقصد سوشل میڈیا کے ذریعہ سے ملک پاکستان اور عمران خان کے بیانہ کو مضبوط کرنااور منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے ٹیم 👇🏼 @TOP__FLW #عمران_تو_آئے_گا ہماری ٹیم میں شامل ہونے کے لئے رپلائے میں“yes” لکھیں
25
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف ہوں گے ~عمران خان #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو @TOP__FLW _MRMirza
1
2
48
زندگی میں بڑے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عمران خان #رکنا_نہیں_جھکنا_نہیں @TOP__FLW @_MRMirza
1
1
28
اسلام وعلیکم اگر آپ اپنے ملک کی حقیقی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں تو آئیں سوشل میڈیا ٹیم @TOP__FLW کا حصہ بنیں ہمارا مقصد عمران خان کے لئے آواز اٹھانا ہے ٹرینڈ کے ذریعے اگر آپ ہمارا اس مقصد میں ساتھ دینا چاہتے ہیں تو آج ہی جوائن کریں اور کمنٹ میں یس لکھیں
4
9
7
150
اسلام وعلیکم اگر آپ اپنے ملک کی حقیقی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں تو آئیں سوشل میڈیا ٹیم @TOP__FLW کا حصہ بنیں ہمارا مقصد عمران خان کے لئے آواز اٹھانا ہے ٹرینڈ کے ذریعے اگر آپ ہمارا اس مقصد میں ساتھ دینا چاہتے ہیں تو آج ہی جوائن کریں اور کمنٹ میں یس لکھیں
1
1
1
34
مہمند ہائیڈرو پاور پلانٹ پر بھی کام بند کر دیا گیا جو کہ سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون شروع کیا گیا تھا. عوام کو بتائیں ایسا کیوں کیا گیا #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW _MRMirza
1
3
2
46
دیا میر بھاشا ڈیم جو ملک کی پانی اور توانائ کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے شروع کیا گیا تھا آج اس پر کام کیوں بند ہے میں جاننا چاہتی ہوں #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW _MRMirza
2
1
21
عمران خان کے دور میں GDP growth 5.6% تھی جبکہ موجودہ حکومت کے دور میں GDP growth گر کر 2.9% رہ گئی ہے۔ #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW @_MRMirza
3
1
44
عمران خان کے دور میں عوام کو عزت دی گئی، جبکہ موجودہ حکومت غیر قانونی طور پر گھروں پر چھاپے مار رہی ہے اور لوگوں کو ہراساں کر رہی ہے۔ #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW _MRMirza
3
1
29
عمران خان نے اپوزیشن کو کھل کر سیاست کرنے دی، جبکہ موجودہ حکومت سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے اور انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے۔ #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW _MRMirza
5
2
38
عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی مضبوط تھی اور عالمی سطح پر پاکستان کی عزت بحال ہوئی، جبکہ موجودہ حکومت خارجہ محاذ پر مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW _MRMirza
9
4
66
عمران خان نے کرپشن کے خلاف بھرپور مہم چلائی اور شفافیت کو فروغ دیا، جبکہ موجودہ حکومت کرپشن کے سکینڈلز میں ملوث ہے۔ #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW
7
5
64
عمران خان نے معاشی اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو مستحکم کیا جبکہ موجودہ حکومت نے قرضوں کا بوجھ بڑھا دیا ہے۔ #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW
8
3
43
راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا تاکہ نئے شہر آباد کئے جائیں ایسا پہلے کسی نے نہیں کیا میں جاننا چاہتی ہوں کہ وہ پراجیکٹ اب کدھر پہنچا #خان_کیوں_ضروری_ہے @TOP__FLW
8
3
45
جیل بیٹھے آگ لگانے کا ہنر ہمارے مرشد سے سیکھے #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ @TOP__FLW @_MRMirza
3
1
34