مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ صرف ایک رہائشی منصوبہ نہیں بلکہ ہزاروں خاندانوں کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ جوہر آباد کی صدف عمران، جو سات سال کرائے کے مکان میں رہیں، آج اپنے گھر کی مالک ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس اقدام نے انہیں باوقار اور پُرسکون زندگی کا تحفہ دیا ہے۔ صدف کی دعائیں اس منصوبے کی کامیابی کی گواہ ہیں۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟
الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا!
آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔
اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔
مریض کی تفصیلات:
نام: محمد انور
ولدیت: محمد چراغ
عمر: 58 سال
پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: play.google.com/store/apps/d…
iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
مریم نواز صاحبہ کرپشن فری پنجاب کے حوالے سے سب سے زیادہ متحرک ہیں اور کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کر رہی ہیں۔ ہمارے معاشرے کی روایت ہے کہ جو بڑے قد کا آدمی ہو اور جس کی آواز بلند ہو، اس پر کرپشن کے الزامات لگا دیے جاتے ہیں۔ مریم نواز پر بھی اب وہی لوگ الزام لگا رہے ہیں جو خاندانی طور پر کرپٹ مشہور ہیں اور جنہوں نے جنرل مشرف کے دور میں دونوں ہاتھوں سے اس ملک کو لوٹا ہے۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ آزاد جموں و کشمیر کے دوران رتھوعہ ہریام پل کا افتتاح کردیا۔ یہ اہم منصوبہ خطے میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گا۔ پل کی تکمیل سے مقامی آبادی کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی اور میرپور سمیت ملحقہ علاقوں کے درمیان رابطے مزید آسان ہوں گے۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
جو پہلے اتنا فساد برپا ہوتا تھا نا وہ نہیں ہے، کام ہے، پیس ہے ہر جگہ پہ۔ بازاروں میں پنک کارٹس کو دیکھا، وومن ایمپاورمنٹ کے لیے اس سے اچھی بات اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی، جو عورتیں خود کمانا چاہ رہی ہیں ان کو اتنا بڑا موقع دے دیا ہے کہ لڑکیاں اتنی سیف انوائرنمنٹ میں کام کر رہی ہیں۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
In my eyes, the biggest achievement of CM Maryam Nawaz is how she has changed the face of the Health Sector. People are now trusting government hospitals.
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ساہیوال کے محنت کش اور سفید پوش طبقے کو باعزت روزگار کی فراہمی کے لیے مفت ریڑھیاں دی گئی ہیں۔ شہر کی سڑکوں کی تعمیر و ترقی اور بازاروں کی بہتری کے باعث وہ شہری جو ماضی میں کرایے کی ریڑھیوں اور ٹوٹی سڑکوں کی وجہ سے پریشان تھے، اب ایک ہی قطار میں منظم انداز سے بغیر کسی اضافی خرچ کے اپنا روزگار کما رہے ہیں اور حکومتی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی وعدوں پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاق اور پنجاب حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنچائیت کے قیام کیلئے تفصیلی بریفنگ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں ”پنچائیت“نظام کی اصولی منظوری دے دی
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
There is a clear pattern: whenever CM @MaryamNSharif’s performance comes under discussion, attempts are made to divert the conversation towards irrelevant issues. Because discussing governance, development and delivery requires a different level of debate.
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں صدیوں پرانی پنچائیت روایت کی بحالی کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پنجاب پنچائیت ایکٹ کے ذریعے مقامی سطح پر ثالثی اور باہمی رضامندی سے تنازعات کے حل کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ خواتین، اقلیتوں اور کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے عوام کو اپنے فیصلوں میں براہ راست اختیار دیا جائے گا۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
بلاول صاحب آپ نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم اس وقت تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ھو/اگر آپ system collapse کی بات کر رہے ہیں تو ہم سب کا اس سسٹم سے منسلک ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں کا احاطہ بھی ضروری ہے۔ اس ملک میں سیاست دانوں کا احتساب نہ تو کوئی نئی بات ہے اور نہ کوئی سیاستدان احتساب سے مبرا ہے۔ آپکی پریس کانفرنس یقیناً بہت دھواں دار تھی اور موجودہ حکومت اور نظام پر تنقید پر مرکوز رہی لیکن احترام کے ساتھ یہ کہوں گا کہ ہم سیاسی لوگوں کو عوام سے رجوع کرنے کے طریقہ کار کو چور دروازہ نہیں کہنا چاہیے۔ ہم سیاستدانوں کی اساس عوامی راۓ ہے۔ عوامی استصوابِ رائے کے ساتھ پارلیمان کے اندر بحث مباحثے پر کوئی قدغن نہیں۔ یقیناً "System Reset" کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ضرور ہوگی لیکن اس کے ساتھ عوام کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔پارلیمنٹ کے ساتھ اگر عوام کی راۓ کوبھی جان لیا جاۓ تو میرے خیال legitimacy کی معراج ھو گی
۔
بلاول صاحب آپکے پاس سندھ کی حکومت
18سال سے ھے۔ سندھ جنت بن گیا ھے۔ کراچی شہر کی حالت پہ دنیا رشک کرتی ھے۔ plmn کے آپ 2022سے کاروبار حکومت میں پارٹنر ھیں۔ نفع آپکا اور نقصان plmn کا یا پاکستان کا ۔
He who claims equity must come with clean hands.
یہ صدیوں پرانا equity کا maxim ھے. کیا آپ کے ھاتھ صاف ھیں۔ کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ھیں۔
ھمارا مقصد صرف ایک ھے - پاکستان کے عوام کے دن بدلیں عام آدمی عزت کی زندگی گزارے۔ حکمرانی میں عوام کی شراکت کو حقیقت بنائیں حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ھے کسی کی میراث نہیں ، عوام کے حقوق آئین کی کتاب تک مجدود نہ رکھیں۔
پاکستان کی تاریخ میں سفارتی محاذ اور جنگ کے محاذ پر عزت اور تکریم اللہ کی مہربانی سے کس دور میں ملی اور کس دور میں وطن کا نام روشن ھوا۔ ان دو محاذوں پہ فتح کے بعد اب حکمرانی گلی محلے کی سطح پہ منتقل کرنے کی جنگ ھے جسمیں عوام کی راۓ اور پارلیمنٹ کا رول عین جمہوری اور آئینی ھے۔ حکمرانی کسی کی اجارہ داری نہیں،25کروڑ عوام کو یہ حق اللہ نے عطا کیا ھے۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
بحیثیت خاتون میرا ماننا ہے کہ مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں۔ پہلے ہراسمنٹ کے کیسز فائل ہونے میں بہت وقت لگتا تھا، مگر اب ان پر فوری عملدرآمد ہو رہا ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سلائی کڑھائی اور دیگر تربیتی پروگرامز بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
سسٹم انسٹالیشن کے دوران سیفٹی، پراپر ارتھنگ، گراؤنڈنگ اور عمدہ وائرنگ کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں اس طرح کا سسٹم اور مفت بجلی کی فراہمی کسی نعمت سے کم نہیں۔ صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی کاموں پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
ن لیگ تب ہی کسی صوبے پر راضی ہو جب سندھ کی بھی تقسیم ہو اور باقی صوبوں کی بھی ہر بار اچھا بچہ بننا ضروری نہیں۔پنجاب جہاں حالات سب سے بہتر ہیں وہاں یہ لوگ چاہتے ہیں کہ صوبہ تقسیم ہوجائے مگر جہاں حالات بدترین ہیں وہاں کوئی صوبے کی بات نہ کی جائے











