
نہ میں زہین ، نہ میں حسین! عام سا انساں ہوں, زرا مختلف مزاج کا🍁 IT Profectional Rehbar & Deputy secretary general #PositivePakistan
اسلام آباد, پاکستان
Joined August 2014
- Tweets17.2K
- Following774
- Followers785
- Likes20.6K
Celebrate 79 years of independence with purpose and vision! 🇵🇰
"Naya Pakistan: Hamari Soch, Hamara Mustaqbil"
🗓️ 14 August 2026 | 2:00 PM - 6:00 PM
📍 ACME College, PWD, Islamabad
#WalwalaEazadi_26 #YouthInitiative – at Islamabad, Pakistan
Looking for the best way to spend your 14th August afternoon in Islamabad? 💚
Join Walwala e Azadi 2026 PP
✨ Patriotic Songs | Interactive Sessions | Cake Cutting | Prizes
📍 ACME CLG, PWD, ISB
🗓️ Friday, 14th Aug (2 PM - 6 PM)
Don't miss out! 🇵🇰
#WalwalaEazadi_26
1
139
Do you remember when you joined X(Twitter)?
I do! #MyXAnniversary
22
چودہ اگست 2023 نظریہ پاکستان کونسل ایوان قائد ایف نائن پارک میں پرچم کشائی کی تقریب کے بعد پازیٹو پاکستان ٹیم کی ایک یادگار تصویر جس میں چیئرمین پازٹیو پاکستان عابد اقبال کھاری، نائب صدر پازٹیو پاکستان مہران مختار، ڈپٹی سیکرٹری جنرل پازٹیو پاکستان شاہد جاوید، 1/2
1
28
اہل عرب بہت عمدہ جملے استعمال کرتے ہیں
ہمارے اکثر دوکاندار لکھتے ہیں کہ وقفہ برائے نماز
وغیرہ وغیرہ
لیکن تصویر میں
ایک عربی دوکان والے نے
لکھا ہے ؛
ہم آپ سے ذرا پہلے نماز کیلئے نکل گئے ہیں
اب آپ بھی نماز کیلئے مسجد پہنچ جاؤ
#نماز_قائم_کرو
12
شہرت کی دوڑ میں #قاسم_کے_ابا سب سے آگے 😂
This post is from an account that no longer exists. Learn more
56
پاکستان میں ابھی بھی درد دل رکھنے والے کچھ لوگ موجود ہیں
یہ بندہ چاہتا تو ساری جگہ پر قبضہ کر سکتا تھا لیکن اس نے ٹرین گزرنے کے لیے تھوڑی جگہ چھوڑ دی
پاکستان انہی لوگوں کی وجہ سے ابھی تک قائم ہے
#Patriots
1
30
23 مارچ1940 قرارداد پاکستان کا دن اور آج 23 مارچ 2023 قرارداد تحفظ پاکستان کے طور پر منانے کی سخت ضرورت ہے ۔ آئیں سب عہد کریں کہ ہم پاکستان کو مافیاز سے آزادی دلانے کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔
#PositivePakistan
#23March – at Islamabad, Pakistan
19












