𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
مُجھے مُحبت ہے..
اُس ہوا سے جو اُسکے
سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے وہ چُھوتی ہے،
اور وہ حرف جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
میں اُسکے ہر روپ،
ہر فعل اور سرتاپا مُجسم اُسکی ذات سے مُحبت کرتا ہوں۔....!!!
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
رات کی تاریکی میں پٹرول کی قیمت بڑھانے میں تمہیں شرم نہیں آئی،
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ ۔
جب سستا ہوتا ہے تو کہتے ابھی سستا ملا نہیں عوام کو لوٹتے اور جب مہنگا کرنا ہوتا تو عالمی منڈی میں بعد میں ریٹ بڑھتا پاکستان میں پہلے ہی بڑھ جاتا
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
آج ایک صاحب فرما رہے تھے کہ جناب حفیظ جالندھری بڑے پائے کے مزاحیہ شاعر تھے۔
میں نے کہا ان کا کوئی مزاحیہ کلام مجھے بھی عنایت کریں ...
تو بولے
پاک سرزمین کا نظام
قوت...اخوت......عوام"
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
آج سنڈے ہے ۔۔ چلیں گھومنے چلتے ہیں ۔۔ پہاڑوں کے دامن میں آبشار کنارے ۔۔ BBQ کریں ۔۔ زندگی کے جھمیلوں سے ایک دن خود کو دیتے ہیں
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
اور مجھے محبت ہے...
اُس نظر سے،
جو مجھے دیکھ کر ٹھہر جاتی ہے۔
اُن دعاؤں سے،
جن میں بےآواز میرا نام شامل ہوتا ہے۔
اُس دل سے،
جو میری ہر ادا، ہر خاموشی اور ہر کمی کو بھی محبت سمجھتا ہے🖤
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
میں نے تمہیں گلے لگا کر کچھ بھی حاصل نہیں کرنا سوائے
اس خوشبو اور سکون کے جو تمہارے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ کسی کو لیڈر نہیں مانا
اور کس کس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی صاحب ہے؟ حاضری لگاتے جائیں Qoute کرتے جائیں
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
میری بہنوں کو کہو میرے لئے آواز بلند کریں
@ImranKhanPTI
بھائی کی پکار پہ
@Aleema_KhanPK
کی لبیک ۔۔ جو نام نہاد گیڈرشپ کبھی رہائی فورس کے نام پہ ورکرز کو الو بناتی ہے کبھی آج کل پرسوں کی تاریخ دے کر عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتی ہے ۔۔ آج علیمہ خانم کی ایک پکار نے جو عوام نے لبیک کہا ہے تو ثابت ہوگیا کہ خان کا ورکر خان کے لئے جان دینے کو تیار ہے ۔۔ علیمہ خانم اب آپ لیڈ کریں یہ عوام آپ کے ساتھ ہوگی
"اختلاف ہر ایک کا حق ہے، اور میرا حق ہے کہ میں کہوں: عمران خان میرا لیڈر ہے۔"
@faritil
@ImranKhanPTI
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 retweeted
تم چبل تھے چبل ہو اور چبل رہو گے
سمجھ گئے یا پھر سناؤں؟؟
@Ali_MuhammadPTI
تم صرف گفتار کے غازی نکلے میدان میں ہمیشہ لیٹے ہو وہ بھی الٹے ۔۔ خود تو کچھ کر نہیں سکتے خان کی رہائی کے لئے اگر بہن کوشش کر رہی تو مروڑ اٹھ رہے پیٹ میں چبل انسان














