کوئی پابندی نہیں لگائی جارہی پنجاب حکومت کسی پابندی کا سوچ بھی نہیں سکتی صرف آرگنائز کرنا ہے ریگولرائز کرنا ہے مانیٹرنگ کرنی ہے
وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمینسس 2026 بل کے حوالے سے اسمبلی میں خطاب
Maryam Mazhar 🇵🇰 retweeted
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے
ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
مخالفین چیف منسٹر مریم نواز کو تھریٹ سمجھتے ہیں کیونکہ انکی پرفارمنس دیکھ کر باقی صوبوں کے لوگ بھی کہتے ہیں کاش ہمارے پاس بھی مریم نواز جیسی چیف منسٹر ہوتیں گرین بسیں ہوتی،اپنی چھت اپنا گھر ہوتا کرپشن کا بیانیہ سیٹ کرکےحکومت کو ڈی فیم کرنا ڈیفینسیو کرنا ہےیہ نہیں ہونےدینگے
ایک وزیراعلٰی18،18 گھنٹے کام کررہی ہےجس کے100 سے زیادہ اینیشیٹوز ہیں جس کی پرفارمنس سے لوگ خوش ہیں جس نے کرپشن پہ زیرو ٹالرنس شو کی ہوئی ہے اس وزیراعلٰی اور اسکے صوبے کو ٹارگٹ کیا جارہاہےفیک نیوز سے چند منٹوں میں ایک نریٹیو بن جاتا اندازہ ہےکسی کو؟
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
کرپشن پہ سب سے زیادہ کاروائی پنجاب میں ہی ہورہی ہےاگر کرپشن کے خلاف کوئی وزیراعلٰی سٹینڈ لے ہوئے ہیں تو وہ سی ایم پنجاب مریم نواز ہی ہیں کرپشن پورے ملک میں ہورہی ہے پنجاب میں اسکے خلاف ایکشن بھی ہوتا ہے
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
جو کہتے ہیں یہ عوام میں نکل نہیں سکتے وہ آجکل وزیراعلٰی پنجاب کا استقبال دیکھکر #تلملا رہے ہیں مخالفین پریشان ہیں اس لیے بہت سے لوگ باہر نکل بھی رہےہیں جنکو لگ رہا ہے وزیراعلٰی کی پرفارمنس کے بعد اگلے سیٹ اپ میں انکی جگہ نہ بن پائے
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
پنجاب حکومت میں گورننس کا ماڈل پچھلی حکومتوں سے مختلف ہے یہاں نہ سفارش چلتی ہے نہ مرضی کے ایس ایچ او لگتے ہیں
یہ حکومت کسی کے ذاتی مفاد کی حفاظت کرنے کیلئے نہیں بیٹھی وزیراعلٰی نےپنجاب کےعوام کے مفادات کا تحفظ کرنا ہےگورننس کا یہ ماڈل کافی لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہا
Maryam Mazhar 🇵🇰 retweeted
باجی آپکو حاضری لگوانی تھی میں نے؟؟پتا ہوتا تو آپکے گھر کے آگے ہارن بجا کے گزرتی،خود تو ویسے آپ بھی وہاں نہیں ہوتیں😜😜
عظمیٰ آپا آج پنڈ دادن خان میں کہیں نظر نہیں آئیں! 🤭😂 کیا وجہ بنی؟ آپ کو ساتھ لے کر نہیں گئے یا کوئی اور معاملہ تھا؟ 😜
@AzmaBokhariPMLN
Maryam Mazhar 🇵🇰 retweeted
جس دن وہ کسی مشرف یا باجوہ جیسے بندے کی بیعت کر لیں تمھاری طرح وہ بھی الیکشن لڑ لیں گی۰
مشرف یا باجوہ نہ ھوتے تو تمہیں کون گھاس ڈالتا؟
عظمیٰ بخاری کالج کے دور سے دوست ہیں ڈانٹ بھی لے تو جواب نہیں دے سکتا، زاھد بخاری جیسے محترم بزرگ کی بیٹی ہیں وہ ہمارے استاد بھی تھے اور چاچا بھی لیکن سیاستدان تو ان کو نہیں مانتا جب آپ کبھی الیکشن لڑ اسمبلی پہنچیں گی تو آپ کو سیاستدان سمجھیں گے، مریم بی بی کا ملازم بننا تو کوئ اہمیت نہیں آج ہیں کل وہ نکال دیں گی، سیاستدانوں کی اہمیت عہدوں سے نہیں ہوتی ان کی سوچ اور اظہار سے ہوتی ہے، اور اللہٰ کا شکر ہے قوت اظہار بھی ہے اور کروڑوں لوگ سنتے ہیں اور محبت سے نوازتے ہیں کی دفعہ متفق ہوتے ہیں کئ دفعہ نہیں، کسی کا بیگ اٹھا کر نہیں پھرنا پڑتا!!
Maryam Mazhar 🇵🇰 retweeted
تنقید برائے تنقید لاعلاج بیماری ہے۔
میں نے خود وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تھیٹرز کا دورہ کیا، تمام فنکاروں سے ملاقات کی اور مکمل تحقیق و جائزہ کے بعد ہی یہ قدم اٹھایا گیا۔
آپ آخری مرتبہ کب اپنی فیملی کے ساتھ تھیٹر دیکھنے گئیں تھیں؟؟
ابھی کچھ دن پہلے ایک کم عمر بچے کی ویڈیو آنکھیں کھولنے کے لئے کافی تھی لیکن شاید آپ کے لئے نہیں
تھیٹر کبھی خاندانی تفریح تھی۔ دہائیوں تک مؤثر ضوابط نہ ہونے کے سبب یہ فحاشی اور گندگی کا اڈا بن چکے تھے۔
دنیا بھر میں ہر پلیٹ فارم، تھیٹر ہو ٹی وی یا ڈیجیٹل میڈیا، اُسے لارجر آڈینس کے لیے ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ پنجاب کے تھیٹر ابھی تک 1876 کے نوآبادیاتی قوانین کے تحت چل رہے ہیں جو ڈیڑھ صدی پرانے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ مؤثر قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے تھیٹر انڈسٹری سے جڑے لوگ خود سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ جو چند الیکٹرونک میڈیا پر چلے گئے وہ ٹھیک رہے۔ باقی کس حالت میں زندگی گزار رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں۔
آپ خود جس ٹی وی چینل پر بیٹھ کر تجزیہ کرتی ہیں، وہاں کیا ایسے مجرے یا فحش مواد چل سکتا ہے؟
یہ بل آرٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے فحاشی سے بچا کردوبارہ باعزت اور فیملی انٹرٹینمنٹ بنانے کے لیے ہے۔
پنجاب کا نیا بل regulation کے نام پر تھیٹر اور آرٹ کو control کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
اگر یہ بل منظور ہو گیا تو فنکار یا تو خود ہی اپنے کام کو censor کرنے پر مجبور ہوں گے یا حکومتی censorship کا سامنا کریں گے۔
تھیٹر اور آرٹ کسی بھی معاشرے میں سماجی مسائل اجاگر کرنے، حکمرانوں سے سوال کرنے اور عوامی مکالمے کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہوتے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کرپشن پر زیرو ٹالرنس رکھتی ہیں مسلم لیگ ن اتحادیوں کو ہمیشہ ساتھ لے کر چلتی ہے کرپشن کے بےبنیاد الزام لگانابھی اتحادیوں کو زیب نہیں دیتاچونکہ شروعات انہوں نےالزام لگا کر کی ہے اس لیے امید کی جاتی ہے کہ وہ اسے عدالت میں ثابت کریں گے
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
جمہوریت میں سب کو اظہار رائے کی آزادی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے ہم نے کردار کشی ، جھوٹے الزامات لگانا اور پراپیگنڈہ کرنا بھی اظہار رائے کی آزادی سمجھ لیا ہے سالک صاحب نے بھی کہا شواہد نہیں ہیں لیکن کرپشن ہورہی ہے نوٹس بھیج دیاگیاہے جو کہا ہے وہ ثابت کریں
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
اس وقت جب اس ملک میں فیک نیوز اور پراپیگنڈے کی دور لگی ہوئی ہے پاکستان کی یوتھ جو اس ملک کا فیوچر ہیں ان کو اعتماد میں لینا چیف منسٹر کا حق ہےچیف منسٹر بچوں کو اپنے الفاظ میں سمجھاتی ہیں اور بچے اس میسج کو سمجھتے ہیں ہمارے مخالفین کو یہی تکلیف ہے
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
الحمرا بننےکےبعد کسی حکومت نےاس پرتوجہ نہیں دی اب الحمرا کی ری ویمپنگ کےبعد تمام ہالز رینوویٹ ہورہےہیں لائٹنگ،ساؤنڈ سسٹم، سیوریج کےمسائل سمیت سب کچھ بہترہوگیاہےتھیٹر ایک اچھی تفریح ہےاسکےنام پہ بےحیائی نہیں چلے گی ایک نیاڈرامیٹک ایکٹ کابینہ نےپاس کردیاہےجسکواسمبلی میں لےجارہےہیں
کے پی کے فرنٹ لائن پر دہشتگردی کاشکارصوبہ ہےجسکو زیادہ توجہ کی ضرورت ہے وہاں کے چیف منسٹر کو پورا پاکستان گھومنے کا شوق تھا اڈیالہ کا مجاور بننے کا شوق تھا کے پی کے کی خدمت کرنے کاکوئی شوق نہیں تھاطالبان جو ہمارے فوجیوں کو شہید کرتے ہیں انکو دہشتگرد نہیں کہتےتو سوال اٹھانا بنتاہے
ڈھائی سال تک یہ لوگ سوتے رہےجب ایوارڈ ملا تو اچانک انہیں خیال آ گیا کہ یہ تو"فتنہ خان"کا پروگرام تھا یہ بات درست نہیں ،جس پروگرام کا کریڈٹ لےرہے ہیں سوال ہےکہ یہ پروگرام خیبر پختونخوا میں شروع کیوں نہیں کیا؟
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کوایوارڈ ملناعالمی سطح وزیراعلی کی بڑی اچیومنٹ ہےچیف منسٹر پنجاب کی عوام کی جوخدمت کررہی ہیں اسےاب بین الاقوامی سطح پرسراہاجارہا ہےمریم نوازصاحبہ پہلی وزیراعلی ہیں جنہیں یہ ایوارڈ ملا یہ ہم پاکستانیوں کے لیےفخر کی بات ہے
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
Maryam Mazhar 🇵🇰 retweeted
کچھ تو شرم کرلو اب،لیکن جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کی عادت جاتی نہیں آپ لوگوں کی
انکی اپنی پریس ریلیز بتا رہی ہے کہ یہ پروگرام 2024 میں لانچ ہوا،اور انٹرسٹ فری لون پروگرام ہے یہ
اتنے سیانے ہوتے اور کوئی کام کیا ہوتا تو یہ حال نا ہوتے آپکے
بس کردو اب کتنا کھمبا نوچنا ہے؟؟؟
Maryam Mazhar 🇵🇰 retweeted
بہت جہالت دکھا لی،اب ذرا حقیقت بھی جان لیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے سامنے کسی سیاسی جماعت کی تختی نہیں بلکہ ایک عام پاکستانی خاندان کا خواب حقیقت بن کر کھڑا ہے۔ اگر یہ صرف پی ٹی آئی دور کے بنے ہوئے گھر تھے تو پھر 214,302 بلا سود قرضے کس نے جاری کیے؟ 278 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد بلاسود قرضوں کی رقم کس نے فراہم کی؟ 120,753 گھر مکمل کیسے ہوئے؟ اور 60,464 گھر آج بھی تعمیر کے مرحلے میں کیسے ہیں؟
عوام کے گھروں کو اپنی سیاسی ملکیت ثابت کرنے کی کوشش شاید سوشل میڈیا پر چل جائے مگر ان گھروں میں رہنے والے اصل مستحقین کی گواہی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ یہ تختیوں کی سیاست نہیں عوام کو اپنی چھت دینے کا عملی منصوبہ ہے۔ جن کے پاس دکھانے کو کارکردگی نہیں ہوتی وہ دوسروں کے بنے گھروں کی کہانیاں گھڑتے ہیں۔ پروپیگنڈا جتنا مرضی کرلیں، گھر تو آخر گھر ہی ہوتا ہے۔ اور گھر کی چابی جس خاندان کے ہاتھ میں ہو اصل گواہی بھی اسی کی ہوتی ہے۔








