Nisar Awan Official  (@__pti) header
Nisar Awan Official  (@__pti) profile picture

♤♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ ♤♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ https://teapaw.org/t.co/yRoWuqzSUt

Living in Imran Khan Era
Joined July 2020
Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)Photo by Nisar Awan Official  (@__pti)
عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی پاکستان کو آئل اور گیس کا خصوصی پیکیج دوں گا جیسا پیکیج ہم نے کبھی کسی کو نہیں دیا:::::: پیوٹن عمران خان کے آتے ہی پاکستان کا وزٹ کروں گا۔ پاکستان کی دوسری دنیا پر dependency کو ختم کر دوں گا:::::::پیوٹن پاکستانی عوام روس سے محبت رکھتے ہیں:::پیوٹن
83
1,207
42
3,126
ایسی ماں ہو تو بچے ملک ہی نہیں، دنیا چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں 💔
29
4
2
20
817
Nisar Awan Official  retweeted
پھر کہتے ہیں سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
233
4,108
60
12,851
235,180
Nisar Awan Official  retweeted
اگر آپ کے پی نہیں بچا سکتے تو اسلام آباد کا کیا کریں گے۔ آپ کے سامنے آپ کا گھر لٹ رہا ہے مگر آپ کی زبان کھل رہی ہے نہ ہاتھ ۔۔۔ کیوں ؟ @SohailAfridiISF
115
380
12
1,260
23,162
Nisar Awan Official  retweeted
Purple 💜
6
5
56
1,374
Nisar Awan Official  retweeted
علیمہ خان یا باقی دو بہنوں پر وہ بھی تنقید کر رہے ہیں جو خان کے تین سالہ اسیری کے دور میں ایک بار بھی اڈیالہ نہیں پہنچے۔ ان سب کو چھتروں کا کال ہے اور لگنے چاہییں۔
13
70
1
260
2,400
Nisar Awan Official  retweeted
بھارتی حکومت بیرون ملک لوگوں کو قتل کروا رہی ہے ۔۔ : عطاء تارڑ ہم نے شہزاد اکبر ارشد شریف شہبازگل عادل راجہ کو بہن کا رشتہ بھجوایا تھا۔ 🤷🏻
11
79
379
3,096
Nisar Awan Official  retweeted
پہلا ففتھیا میری ٹوئٹ تے پہنچ گیا۔۔۔ اب مجا آئے گا بیڑووو 😂🤣😂🤣🤣
19
6
1
118
1,954
Nisar Awan Official  retweeted
فلسطین میں لاکھوں شہید ہوئے اشرفی نہیں بولا لبنان ادھے سے زیادہ ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہزاروں شہید ہوئے اشرفی گھنگھیاں میں ڈال کر بیٹھا رہا ان سب مظالم پر ایک بھی پھوکا فائر نا کرنے والے 3 ممالک نے ایک معاہدہ کیا جو پتہ نہیں ہوا بھی یا نہیں اشرفی کہتا ہے جمعے کے خطبے میں بتاؤ
14
34
133
1,843
Nisar Awan Official  retweeted
اگر آپکو اپنی بیوی بدصورت لگتی ہـــے ، اسکے چہرے پہ ، ہونٹوں کے اوپر ، ہاتھ اور بازووں پہ بال ہیں تو ان بالوں کو تھریڈنگ اور ویکسنگ کے ذریعے صاف کیا جاسکتا ہـــے ، اگر بیگم کا چہرہ چکنا چمکتا محسوس نہیں ہوتا تو چہرے کو نکھارنے کے لئے تین تا دس ہزار کا فیشل و بلیچ ہوتا ہــے ، اگر بیوی سے بدبو محسوس ہو تو اس سے مذدوروں کی طرح کام کروانے کے بجائے اپنا منہ بند رکھیں اور تھوڑا آرام دیں ، کام والی خادمہ رکھیں اگر بیوی کے چہرے پر رونق محسوس نہیں ہوتی تو اسے دودھ دہی اور پھل کھلائیں یقین کریں آپکی بیوی بھی دیکھنے لائق ہوجائیگی ۔ اور اگر آپکی اتنی اوقات نہیں ہـــے تو یہاں وہاں منہ مارنے سے گریز کریں ۔ کیونکہ جن چکنی چمیلیوں کو خوبصورت سمجھ کے انکی مدح سرائی کرتے ہو ۔ وہ بھی اتنے خرچوں کے بعد ہی دیکھنے لائق بنتی ہیں
20
10
83
17,807
Nisar Awan Official  retweeted
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے غم وہی رہتا ہے،غم خوار چلا جاتا ہے فطرتاً تِنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جسکا وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے
34
283
8
627
5,982
Nisar Awan Official  retweeted
اس جنم جلی کا بھی کوئ حال بتاؤ جس نے پہلے عربی کیا پھر قطری کیا آج دونوں ایران کے ہاتھوں چھتر کھا رہے ہیں۔ اگر پاکستانیوں کی 0.00000000001 فیصد غیرت جوش میں آئ اور جوتا انہوں نے بھی اٹھا لیا تو اسکے پاس نا میکہ بچا ہے نا سسرال وہ ابھاگن کہاں جائے گی۔۔۔۔۔؟
13
25
1
200
5,399
Nisar Awan Official  retweeted
Replying to @shafqatmm1
چین نے پاکستان کے "رئیر ارتھ میٹیریل" کی صفائی کر کے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ اگر پاکستان امریکہ کو کچھ بیچنا چاہتا ہے تو اپنی ریفائنری لگائے یا امریکہ لگائے۔ پرسوں یہ اعلان ہوا آج بھارتی اور افغان فوجیں دوبارہ حملوں کے لئے تیار ہو گئی ہیں asiatimes.com/2025/10/china-…
4
1
7
1,231
Nisar Awan Official  retweeted
افغانستان کے گروپس سے ہماری انٹیلیجینس کے پرانے تعلقات ہیں آرام سے مل بیٹھ کر راستے نکال سکتے ہیں۔ پھر چین کی وہاں بھاری انویسٹمنٹ ہے وہ بھی ان تعلقات کی بحالی میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتا ہے مگر ہمیں تو امریکہ کے پچھواڑے میں ہی گھسے رہنا ہے پاکستان ترجیحات میں کہیں شامل ہی نہیں
68
418
14
1,752
34,158
Nisar Awan Official  retweeted
ایوب خان ' ضیاء اور مشرف کو ایکسٹینشن بھی عمران نے دی تھی
#کڑواسچ یہ نحوست عمران خان کا تحفہ ہے
11
67
2
309
6,312
Nisar Awan Official  retweeted
ملک پر ایکسٹینشن کی نحوست چھائی ہوئی ہے۔ آئندہ کسی بھی ذمہ دار اسمبلی کو اس نحوست کا مستقل خاتمہ کرنا ہو گا
55
747
6
3,191
29,182
Nisar Awan Official  retweeted
بریکنگ: مڈل ایسٹ میں کیا ہو رہا ہے؟ امریکہ نے اسرائیل کو تیار کیا کہ 7 اکتوبر 2024 کو (طوفان الاقصی کی برسی پر) ایران کی ایٹمی تنصیبات اور تیل کے سورسز/ذخائر پر حملہ کرے۔ امریکہ دفاع اور مالی امداد دے گا۔ اسرائیل نے حملہ کی تیاری کی۔ ایران @MirMAKOfficial @shafqatmm1 1/8
4
23
118
8,579
Nisar Awan Official  retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته اللهم ارحم أمة محمد صلي الله عليه وسلم والله تعالي اعلم بالصواب
4
6
1
12
599
Nisar Awan Official  retweeted
غلط بندے کو صحیح مشورہ
طریقہ واردات کچھ یوں نظر آرہا ہے مولانا ایکسٹنشن کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کریں گے لیکن 63a والی ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیں گے جسکے بعد لوٹوں کی مندی لگے گی اور ایکسٹینشن کیلئے ترمیم بھی ہوجائے گی مائیں بہنیں اغوا کرکے کے پی ٹی آئی والوں سے ووٹ ڈلوایا جائے گا مولانا کو سوچنا چاہئیے کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے باریک وارداتیں پکڑی جائیں گی اس لئے تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہوجائیں
2
41
168
3,858
Nisar Awan Official  retweeted
چیئرمین جوائنٹ چیفس کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کو فورسز چیفس کا اجلاس بلا کر معلوم کرنا چاہئے کہ تینوں فورسز میں سے صرف بری فوج کے خلاف عوامی و خیبر پختونخواہ پولیس کے جذبات بڑھتے چلے کا ذمہ دار کون ہے کیونکہ جب عوامی تائید حاصل نہ ہو تو افواج دفاع کے قابل نہیں رہتیں یہ ملک کا نقصان ہے
37
288
3
835
10,382
Nisar Awan Official  retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته اللهم ارحم أمة محمد صلي الله عليه وسلم چھبیس اگست والی ساتھ ملا کر پڑھیں۔ والله تعالي اعلم بالصواب
4
9
19
909