Javaria (@_ea_i) header
Javaria (@_ea_i) profile picture

》𝕀 𝕃𝕠𝕧𝕖 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 ❤🕋 》ѕιмρℓє и∂ ιииσ¢єит gιяℓ 🥰 ❌DM❌

Joined June 2021
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
15
تمہاری چُپ، ہمارا لہجہ....! کبھی ملیں گے تو بات ہوگی....! ہماری آنکھیں، تمہارا چہرہ....! کبھی ملیں گے تو بات ہوگی....! #دیار_دل
1
10
17
#دیار_دل وہ چند لمحے جو گزرے تیری رفاقت میں 😍 ❤ ❤ نہ جانے کتنے برس میرے کام آئے 😘
9
8
#دیار_دل *بولتی تصویر* *اپنی بے جا ضَرُورِیات* کے لئے، دُوسروں کی *لازمی ضَرُورَت* کو ضائع نہ کیجئے،
10
8
#دیار_دل مولا ہم سے راضی ہوجا، ہم گنہگار، خطاکار، سیاہ کار ہیں۔تو رحیم ہے، کریم ہے ہمیں معاف فرما ۔آمین ✨🖤🖤
5
32
33
#دیار_دل میری سب حسرتوں میں اوّل ہے آپکو نماز پڑھتے ہوئے دیکھنا ❤🔥 @790oe
1
9
10
#PAK #دیار_دل 31-جولائی، 1893ء یومِ ولادت مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناحؒ۔ اس بہادر خاتون کےلیے تمام دوست ایک بار دعائے معغفرت کردیں ۔ جزاک دعا ہے اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے ۔ آمین
11
8