zyn (@_ma_hi1) header
zyn (@_ma_hi1) profile picture

Traveling ✈️

Joined January 2017
Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)Photo by zyn (@_ma_hi1)
HeeraMandi Webseries 🫶🏻❤️‍🔥
12
2
17
1,892
ریکٹ کر کے بتائیں کس شہر یا علاقے سے ہیں *𝟙.ملتان❤️* *2.بہاولپور 💟* *𝟛.اسلام آباد😘* *𝟜.سیالکوٹ😊* *𝟝.فیصل آباد🫶🏻* *میانوالی🤭* *𝟟.کوئٹہ😚* *𝟠.پشاور🖤* *𝟡نارنگ🧡* *𝟙𝟘.لاہور 💜* *𝟙𝟙.منڈی بہاؤالدین🤍* *𝟙𝟚.پسرور💓* *𝟙𝟛.مریدکے💞* *𝟙𝟜.شیخوپورہ💕* *𝟙𝟝.راولپنڈی❣️* *𝟙𝟞 کشمیر🧡* *𝟙𝟟.مری💛* *𝟙𝟠.حیدرآباد🤎* *𝟙𝟡.ایبٹ آباد❤‍🔥* *𝟚𝟘.جہلم.💝* *𝟚𝟙.قصور💗* *𝟚𝟚.ڈسکہ.💖* *𝟚𝟛.پسرور💘* *24.کراچی 🥰* *𝟚𝟝.جھنگ☪️* *𝟚𝟞. خیبر🍁* *𝟚𝟟.سبی🌸* *𝟚𝟠.سکردو 🌼* *𝟚𝟡.گوادر🌷* *𝟛𝟘.سکھر🙈* *𝟛𝟙.خیرپور 🙉* *𝟛𝟚.رحیم یار خان🍀* *𝟛𝟛.ڈیرہ اسماعیل🥀* *𝟛𝟜.ڈیرہ غازی خان🌹* *𝟛𝟝 ساہیوال🌺* *𝟛𝟞.مظفر آباد🪷* *𝟛𝟟.قلات🔥* *𝟛𝟠.چترال☘️* *𝟛𝟡.بنوں🤓* *𝟜𝟘.کوہاٹ😇* *𝟜𝟙.چمن😍* *𝟜𝟚.نواب شاہ🥚* *𝟜𝟛.خوشاب✨* *𝟜𝟜.ٹھٹہ🤗* *𝟜𝟝 لاڑکانہ😋* *𝟜𝟞. دادو خیل👍🏻* *𝟜𝟟. زیارت🤠* *𝟜𝟠. کامونکے😇* *𝟜𝟡. شکرگڑھ🤩* *𝟝𝟘۔ژوب😎* *𝟝𝟙۔ہرنائی😌* *𝟝𝟚۔خانوزئی💫* *𝟝𝟛. کچلاک❄️* *𝟝𝟜.نارووال🍫* *𝟝𝟝. تربت🍩* *𝟝𝟞. لسبیلہ🍬* *𝟝𝟟.سکردو🫠* *𝟝𝟠گجرات⚔️* *𝟝𝟡اوکاڑہ🦈* *𝟞𝟘ظفروال*✈️ *𝟞𝟙 وہاڑی 👑* *𝟞𝟚 اٹک 🥳*
1
527
Good Morning ♥️
1
396
حضور ﷺ کی شفاعت کے ساتھ ساتھ ہمارے خلاف complain (شکایت) کی یہ آیت بھی ہمارے ذہن میں ہونی چاہیے۔
13
2
16
606
حضور ﷺ کی شفاعت کے ساتھ ساتھ ہمارے خلاف complain (شکایت) کی یہ آیت بھی ہمارے ذہن میں ہونی چاہیے۔
2
348
The love in his eyes for her 😭😭
2
1
3
389
اے اللہ۔۔ وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیرے اک " کُن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
21
2
17
607
Howya Dublin 🇮🇪
825
1,238
142
28,106
537,915
WebSeries HeeraMandi 🫶🏻❤️‍🔥
18
1
20
1,324
💓 *وہ میرا رب ہے* 💓 وہ رحمن ۔۔۔ وہ رحیم۔۔۔ وہ جو مجھے گناہوں کے باوجود نواز رہا ہے۔۔۔۔ وہ جو ہمیں معاف فرماتا ہے ۔۔۔۔ وہ خالق ۔۔۔ میرے رب ہمیں بخش دے۔۔۔ ہم جب یہاں سے جائیں تو عذاب و ذلت سے بچا لینا ۔۔۔ *تو ہی تو ہمارا رب ہے* ۔۔۔۔ تونے ہی ہمیشہ دیا ہے۔۔۔ تجھ سے ہی مانگتے ہیں ۔۔۔ ہم جیسے بھی ہیں ہم توبہ کرتے ہیں تیری مانیں گیں ۔۔۔ 🌷 🌹
22
1
21
677
Ishq Murshid 🫶🏻❤️‍🔥
22
2
18
485
*ماسک نقاب کی جگہ نہیں لے سکتا* *آج کل نیا ہی رواج چل پڑا ہے جب سے کرونا آیا ہے کچھ شہزادیاں نقاب کرنا ہی چھوڑ گئی ہیں دوپٹہ منہ کو لپیٹ کر ماسک لگا کر نکل پڑتی ہیں* پیاری شہزادیو! یہ کرونا وبا ہمارے لیے عذاب اور سزا ہی تھی جو پردہ نہیں کرتیں تھیں کرونا کی وجہ سے سب نے ماسک لگانے شروع کردئیے اور فیشن ہی بنا لیا اللّٰہ کا اشارہ نہیں سمجھا کہ وہ ہم سے کیا چاہتا ہے وہ ہم سے بے پردگی کو ختم کرنا چاہتا ہے اور شرعی حجاب چاہتا ہے جس میں سر سے پاؤں تک سب ڈھانپا ہوا ہو پلیز نقاب کو مذاق نہ بنائیں اور ماسک کا پیچھا چھوڑیں اور شریعت کے مطابق پردہ اوڑھیے نہ ماسک لگا کہ شریعت کا مذاق بنائیے آج سے وعدہ کریں آپ ماسک چھوڑدیں گی اور آج سے شریعت کے مطابق پردہ کرنا شروع کر دیں گی اللّٰہ سے توبہ کریں اللّٰہ نے آپ کو قیمتی بنایا ہے اپنی قدر پہچانیں اور پردہ کریں نہ اپنی زیب وزینت ظاہر کریں یہ زمانہ جاہلیت کا رواج تھا .................................
32
2
2
34
1,438
Pizza Khana h kese ny 🍕✌️🫶🏻
1
1
4
304
آپ ہر ایک کے لیے مناسب نہیں ہو سکتے....!! 🤎 لیکن آپ ہمیشہ ان کے لیے بہترین رہیں گے جو آپ کے مستحق ہیں_!!🌸❤️
6
1
3
312
zyn retweeted
"مُحبت دُنیا میں سب سے بے اختیار جذبہ ہے اور یہی اِس کی سب سے بڑی خرابی ہے اِنسان سب سے زیادہ خواب مُحبت کے دیکھتا ہے اور اِنسان کو سب سے زیادہ خواب مُحبت کے ہی بھاری پڑتے ہیں!."
20
2
20
894
*_امام ابن الجوزی رحمه اللّٰه :💌_* *"ہر دروازے کی ایک کنجی ہوتی ہے؛ اور حکمت کی کنجی خواہشِ نفس کو دھتکار دینا ہے!"*✨🤍 _📚(التبصرة : 396/1)_
29
2
25
870
"مُحبت دُنیا میں سب سے بے اختیار جذبہ ہے اور یہی اِس کی سب سے بڑی خرابی ہے اِنسان سب سے زیادہ خواب مُحبت کے دیکھتا ہے اور اِنسان کو سب سے زیادہ خواب مُحبت کے ہی بھاری پڑتے ہیں!."
20
2
20
894
zyn retweeted
"لیکن میں جو کہنا چاہتا تھا وہ یہ ہے: اداسی کا دور ختم ہونے کے بعد آپ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائیں گے، آپ اپنی صحت بحال کر لیں گے، اور آپ کو اپنے اردگرد کے مناظر اتنے خوبصورت پائیں گے کہ آپ کو پینٹ کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے۔" - ونسنٹ وین گوگ
4
1
3
562
"لیکن میں جو کہنا چاہتا تھا وہ یہ ہے: اداسی کا دور ختم ہونے کے بعد آپ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائیں گے، آپ اپنی صحت بحال کر لیں گے، اور آپ کو اپنے اردگرد کے مناظر اتنے خوبصورت پائیں گے کہ آپ کو پینٹ کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے۔" - ونسنٹ وین گوگ
4
1
3
562