S M Younus (@_smyounus) header
S M Younus (@_smyounus) profile picture

A part of 98% | Survivor | Practical | Peace | Respect | MBA Mkt. | Socio-Political Observe | RTs R Not Endorsement | Member Digital Media Wing @mqmpkofficial

Karachi, Pakistan
Joined January 2013
Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)Photo by S M Younus (@_smyounus)
S M Younus retweeted
Replying to @CMShehbaz
@CMShehbaz @OfficialDGISPR پاکستان کی سلامتی استحکام کے خلاف #سندھو_دیش اور #ppp کھل کر سامنے آگئے،جن عناصر کی سرکوبی کرنی چاہیے انکے ناز ونخرے اٹھائے جا رہے ہیں،سندھ کا IG کہاں ہے عدالت کہاں ہے ؟؟وہ سندھو دیش کی غلامی کر رہے ہیں! #کراچی_صوبہ ضروری ہے!
8
29
2
52
1,528
"دھمکیاں ہم پر کارگر نہیں ہوتی ہیں۔ دلیل ہوگی تو مان لیں گے، سمجھ لیں گے۔" #DrKhalidMaqboolSiddiqui #ChairmanMQM #MQMPakistan ​#BilawalBhuttoZardari ​#NewProvinces ​#Sindh – at Karachi, Pakistan
1
14
24
306
S M Younus retweeted
حیدر عباس رضوی: راہنما ایم کیو ایم سندھ کی 35 فیصد آبادی دیہی اور 65 فیصد شہری ہے، 65 فیصد شہری لوگ نئے صوبائی یونٹس چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ اسمبلی میں ان کی نمائندگی 25 فیصد ہے جبکہ 35 دیہی سندھ والے 75 فیصد ہیں تو سندھ کے عوام کیا کریں۔۔ اسمبلی میں ان کی رائے کی اکثریت ہی نہیں۔ @HARizviMQMPak #FaislaAapKa TEAM | Hum News
29
150
7
517
24,459
پنجاب کی تقسیم کی قراردادیں منظور کرنے والی پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کے معاملے پر خونریزی کی بات کیوں کر رہی ہے۔
58
167
21
846
15,345
S M Younus retweeted
یہ خون صرف انتظامی صوبوں کے حوالے سے سندھ کے اربن سینٹرز میں ہی کیوں بہے گا ؟؟؟ سینئر رھنماء ایم کیو ایم پاکستان سید حیدر عباس رضوی @HARizviMQMPak #MQMPakistan
4
4
133
S M Younus retweeted
پیپلز پارٹی خوف پیدا کرکے سندھی مہاجر فساد کراکر مزے کرتی ہے، حافظ نعیم الرحمان #ARYNews
23
170
8
381
14,693
S M Younus retweeted
بے نظیر صاحبہ کا قتل پنجاب میں ہوتا ہے، خون کراچی میں بہتا ہے۔ صوبے سارے ملک میں بنانے کی بات ہورہی ہے لیکن کراچی میں خون بہنے کی دھمکیاں لگائی جاتی ہیں۔ مریم نواز نے تو آکر نہیں کہا کہ پنجاب میں اگر صوبے بنے تو لاہور میں خون بہے گا، نہ بلوچستان سے کہا گیا، نہ کے پی سے؟ تو پھر کراچی کی صوبائی حکومت کے چیرمین کراچی کی سڑکوں پر خون بہنے کی پیشگی اطلاع کیسے دے سکتے ہیں؟
95
255
37
525
9,672
S M Younus retweeted
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کاٹ رہے ہیں، جیل سے اسکا پیغام سوشل میڈیا پر چلا، کوئی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسکی اہلیہ لورا نے یوٹیوب پر پڑھ کر سنایا (نیچے سکرین شاٹ میں اسکا پیغام درج ہے، المختصر اس نے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور اللہ اس کے ساتھ ہے، اور یہ کہ اسے چھوٹے سے سیل میں ایسے رکھا گیا ہے گویا وہ بہت بڑا مجرم ہو، واضح رہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے عیسائی مذہبی حلقوں میں اسکو بڑی مقبولیت حاصل ہے) اس پر برطانوی حکومت کا شدید ردعمل آیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسے انتہائی “شرمناک” قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے کہ وہ کیسے جیل سے باہر پیغام رسانی کر رہا ہے اور اسکے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہو رہا ہے وزیرِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ملاقاتوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ٹی وی اور اضافی ورزش جیسی مراعات ختم ہو سکتی ہیں، فون نمبر بلاک اور کالز کی نگرانی بھی ممکن ہے bbc.com/news/articles/cm9d7p…
185
634
48
1,395
117,599
S M Younus retweeted
چیئرمین و کنوینئر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی بھائی کی خصوصی ہدایت پر انتظامی یونٹس کی عوامی رابطہ وآگاہی مہم کے سلسلے میں علی خورشیدی بھائی کی پریٹ آباد آمد پر اہلِ پریٹ آباد کا فقیدالمثال استقبال، عوام کی بھرپور شرکت نے اپنا پیغام دے @alikhurshidi #MQMPakistan
4
4
181
S M Younus retweeted
قادر مگسی کی سیاسی حیثیت کونسلر بننے کی نہیں ان کی غیر سنجیدہ باتوں کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں!! اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی #MQMPakistan #AliKhurshidi
5
6
142
S M Younus retweeted
حیدر عباس رضوی کا مؤقف 👇👇👇👇 اگر پورے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں؟ کراچی اور حیدرآباد سمیت شہری علاقوں پر مشتمل نئے انتظامی یونٹس بھی بنائے جا سکتے ہیں، یہی پاکستان کے انتظامی نظام کی بہتری کا بہترین حل ہے . @HARizviMQMPak . #NewProvinces #SindhPolitics #Karachi #Hyderabad #MQMPakistan
6
20
5
57
4,185
S M Younus retweeted
کراچی کی مئیر شپ دے دو، پنجاب کی گورنری دیدو، خیبرپختونخوا کی گورنری بھی دے دو، گلگت کی حکومت دے دو، بلوچستان کی حکومت ہم بنائیں گے.... البتہ اگر ہمیں کشمیر حکومت نہیں دی، ہمارے "سسٹم" پر سوال اٹھا گیا، سندھ میں گورننس پر کوئی تنقید ہو اور نئے صوبوں بابت ریفرنڈم کی بات ہو تو ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں... لیکن یہ اسٹبلشمنٹ میرے بیٹے کو میری زندگی میں وزیر اعظم بھی بنائے
12
130
4
313
7,386
فوڈ واک سستی شہرت
9
145
6
264
10,879
Clear warning of Sikhs for Harman Kapoor and his wife Khushi
45
179
17
814
61,544
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
95
59
43
132
19,847
محمود اچکزئی کے بھائی سابق MPA عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال قید بامشقت ہونا۔۔ ایک بڑا ٹیکہ ہے۔جو محمود اچکزئی کو لگا ہے۔ اس کے بھائی نے شراب پی کر سڑک پر کھڑے ٹریفک پولیس کانسٹیبل کو کچل کر قتل کیا تھا اور پریشر ڈال کر مقدمہ ختم کروا لیا تھا۔ مقدمہ پھر زندہ ہوا۔۔اور ٹیکہ لگ گیا۔
32
359
8
1,320
26,194
S M Younus retweeted
Hello @AbdulElSayed , as Pakistani American we didn’t like your unnecessary comments about Pakistan. We supported you in your campaign but we didn’t know you will attack Pakistan first. Kindly check the fact first about Pakistan, Pakistan not getting any support or ad from USA at all. As Pakistani American I ask you to apologise to Pakistani community in USA who are hurt by your false comments about Pakistan 🇵🇰 In future you should check fact about anything before you give your opinion
1,095
419
116
2,421
277,464
S M Younus retweeted
Diwali Gift for Indians who are uploading May War videos as a celebration of Diwali. (Reupload Allowed)
10
203
7
610
17,243
S M Younus retweeted
Military assistance was suspended in 2018, December 2025, US approved a $686 million package, almost entirely for upgrading and sustaining Pakistan's F-16 fleet, rest is humanitarian aid @AbdulElSayed FYI
6
33
3
120
4,740
S M Younus retweeted
Deeply concerned about continued Israeli illegal actions to deny basic humanitarian assistance to the brave Palestinian people of Gaza. Heart rending images of tents being flooded and of Gazan children with nowhere to go being trapped and subject to starvation and extreme cold. I strongly condemn these violations of the ceasefire and international law, and this continued aggression toward the Palestinian people. I have directed MOFA to pursue all possible means to escalate humanitarian assistance urgently.
519
1,130
80
6,653
406,692