زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں bk ac👉https://xitter.cf/t.co/Ng6Y5wHBog

Pukhtoon
Joined December 2023
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اللَّهُمَّ صل علَى مُحَمَّدٍ وعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما صَلَّيْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ،إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ علَى مُحَمَّدٍوعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما بَارَكْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
353
544
7
706
33,303
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم)
1
5
5
14
Zeenia retweeted
#درود_وسلام حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے مروی ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے چاند کی طرف نظر کرکےفرمایا، اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا اس کے شر سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ، یہ جب ڈوب جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔ ( ترمذی،)
1
6
6
30
KING STRICT HYPE/PROMO/PAYOLA GC IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS! 👑 ♔ Any fandom ♔ 4 Plugs Per Day ♔ 100+ likes guaranteed ♔ RT AND REPLY @ to be added ♔ RULES IN GROUP DESCRIPTION ♔ MBF: @KING_LIKESS @KING___TIMELINE (Make sure dms are open)
10
11
13
107
In 2015 Pakistan notified 85% graphic health warnings on cigarette packs. Eleven years later, packs still carry 60%. The promise is still waiting. #GHW85 #PACT
4
8
58
Zeenia retweeted
Happy birthday dear @pagli__dewanii 🎊🎉
2
3
6
جہاں بچے کھلونے چھوڑ کر روٹی کو روتے ہوں وہاں تہزیب کے سارے قبیلے دفن ہوتے ہیں #رازٍ_مومن
9
10
18
193
اللہ تعالیٰ اپ کی زندگی میں بہت سی خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل سے حفاظت فرما Happy birthday dear @pagli__dewanii
4
3
10
176
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 88: مُسْتَعِین ﷺ مُسْتَعِین جس سے مدد مانگی جائے، جس سے مدد طلب کی جائے، جس کے در پر مدد کے لیے جایا جائے۔ صفت: دنیا میں مستعین وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر لوگ کہیں ہماری مدد کر دو، #درود_وسلام کے نذرانے
1
3
3
57

17
188
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَالَنَا
5
14
1
158
847
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں ” اپنے رب کی خاطر“
1
3
4
44
💞﷽💞 ❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️ بارہویں کے چاند کا مجرا ہے سجدہ نور کا🌷 بارہ برجوں سے جھکا ایک اک ستارہ نور کا🌷 ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ 🌌 شب بخیر زندگی🥀
1
6
60
403
Zeenia retweeted
میری اس مسکراہٹ میں کوئی بڑی بات نہیں۔ بس دل کی سادگی چھپی ہوئی ہے، آنکھوں میں جو نرمی ہے وہ میری فطرت ہے۔ اور یہ خاموشی میری پہچان ہے، #رازٍ_محبت
21
21
48
473
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورۃ الحج آیت 21 ترجمہ اور ان (جہنمیوں کی سزا) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔ 2 اللھم اجرنا من النار۔ اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
1
4
3
21
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم)
1
10
22
140
Zeenia retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 88: مُسْتَعِین ﷺ مُسْتَعِین جس سے مدد مانگی جائے، جس سے مدد طلب کی جائے، جس کے در پر مدد کے لیے جایا جائے۔ صفت: دنیا میں مستعین وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر لوگ کہیں ہماری مدد کر دو، #درود_وسلام کے نذرانے
2
8
9
83
Zeenia retweeted
#درود_وسلام حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے مروی ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے چاند کی طرف نظر کرکےفرمایا، اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا اس کے شر سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ، یہ جب ڈوب جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔ ( ترمذی،)
1
9
9
77
Zeenia retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
2
9
11
139
Zeenia retweeted
ہونا تو چاہیے کہ یہ میرا ہی عکس ہو! لیکن یہ آئینے میں مرے روبرو ہے کون!
کس کی نگاہِ لطف نے موسم بدل دیئے فصلِ خزاں کی راہ میں یہ مشکبو ہے کون! 🫰 #رازٍ_محبت
15
17
1
53
614
Zeenia retweeted
میرے حق میں کوئی دعا سائیں بے رنگ ہوں رنگ چڑھا سائیں میں کون ہوں کیا ہوں کیسا ہوں میں کچھ بھی نہیں سمجھا سائیں میری رات تو تھی تاریک بہت میرا دن بے نور ہوا سائیں تھا چھید پیالے کے اندر نہیں آنکھ میں اشک بچا سائیں وہی تشنہ لبی وہی خستہ تنی میراحال نہیں بدلا سائیں #Duaa #رازِ_محبت
1
3
7
52